نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گزشتہ صفحے پر وہ مراسلے ابھی دیکھے۔ :ROFLMAO:
  2. محمد سعد

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جو حصہ آپ نے ہائی لائٹ کیا ہوا ہے۔ اس سے اوپر ایک اور پیشن گوئی ہے۔ کیا وہ پیشن گوئی کبھی پوری ہوئی؟ اگر نہیں ہوئی تو کیا ایسی پیشن گوئیوں کی کتاب کی کوئی حیثیت ہے جس کا کبھی کبھار قسمت سے تکا لگ جاتا ہو؟ یہ تو نرا sampling bias ہے۔
  3. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    فرقان احمد مجھے بھی فہد صاحب کا سخت انداز ٹھیک نہیں لگ رہا لیکن اس سب میں سے کم از کم یہ نکتہ نمایاں ہو کر سامنے آ گیا ہے کہ اور یہی وجہ ہے کہ ابھی تک اپیل ٹو اتھارٹی کو دلیل کے طور پر قبول کرنے کو ایک غلطی ہی قرار دیتا آ رہا ہوں۔ ایک طرح سے فہد جیسے یہ سخت رویے اس غیر صحت مند حد تک بڑھی ہوئی...
  4. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی صاحب، اتنی غلط بیانی نہ کیا کریں۔ گناہ ہوتا ہے۔ میرے اس تھریڈ کے کسی بھی مراسلے میں سند کا لفظ آنے سے بھی بہت پہلے سے کون کون مسلسل اپیل ٹو اتھارٹی کا استعمال کر رہا تھا، اور اس تمام دورانیے میں میں اپیل ٹو اتھارٹی کے حوالے سے کیا کہہ رہا تھا، یہ باتیں ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ یوں جھوٹ بول کر آپ...
  5. محمد سعد

    https://www.youtube.com/watch?v=-r24WQLrS9w

    https://www.youtube.com/watch?v=-r24WQLrS9w
  6. محمد سعد

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    یہ ڈاکٹر فرانسیسی ہیں۔ فرانسیسی ویسے ہی ہواؤں میں اڑتے رہتے ہیں کہ جیسے باقی دنیا سے اونچی کوئی مخلوق ہوں۔ نسل پرستی وہاں کا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ France In Grips Of Racism Epidemic, As Coronavirus Fans Anti-Asian Hysteria
  7. محمد سعد

    افریقہ کورونا ویکسین کی تجربہ گاہ نہیں بنے گا، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

    اندھا دھند منافع خور ہیلتھ کئیر سسٹم میں غریبوں کے ساتھ یہی ہوتا ہے۔
  8. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ مفتی صاحب نے اکابر کے اقوال دیکھ کر سوچا ہو کہ یہ بڑے بڑے "مستند علماء" اگر یہ کہہ رہے ہیں تو میری عقل کا کیا بھروسا جو اس سے مختلف نتیجہ نکال رہی ہے۔ اب تک کی گفتگو میں یہ بات تو اچھی طرح واضح ہو گئی ہے کہ بر صغیر میں بیشتر مذہبی رجحان رکھنے والوں کی پرورش اسی طرح کی...
  9. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے!۔۔۔ :rolleyes:
  10. محمد سعد

    Tá sé fíor.

    Tá sé fíor.
  11. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ بات تو آپ کے متعلق بھی کہی جا سکتی ہے۔
  12. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    براہ مہربانی اپنا دعویٰ ایسی صورت میں پیش کریں کہ جس کی تصدیق یا تردید کرنا ممکن ہو۔ کون سی آیت؟ کون سا مطلب بے محل ڈالا گیا؟ تاکہ پتہ چلے کہ کسی نے ایک لفظ پکڑ کر اپنا مطلب بے محل ڈالا یا کسی اور نے ایک ایسا مطلب اس میں بے محل ڈالا جس کے لیے آیت میں ایک لفظ تک نہیں تھا؟
  13. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اکابر۔۔۔ اکابر۔۔۔ اسناد۔۔۔ اسناد۔۔۔ اتھارٹی۔۔۔ عدم اتھارٹی۔۔۔ بات نہیں کرنی تو دلیل کے میرٹ پر نہیں کرنی۔ باقی ساری دنیا کا چکر لگا کے آ جانا ہے۔
  14. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اگر آپ اس طرح کا جملہ لکھ کر یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ پہلے میں کسی اور ڈھب تھا اور اب اس پر آیا ہوں اور اس سے آپ کو یہ لگ رہا ہے کہ کوئی قاری آپ کی یہ بد دیانتی پکڑ نہیں پائے گا تو تسلی رکھیے۔ ہماری گفتگو تحریری ہو رہی ہے۔ کوئی بھی پیچھے جا کے تسلی کر سکتا ہے کہ میں آرگومنٹ فرام اتھارٹی پر کیا...
  15. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    میں عرفان سعید کے حق میں مقابلے سے دستبردار ہوتا ہوں۔
  16. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    مولا خوش رکھے۔ آپ کی پٹاری میں پڑا الفاظ کا ذخیرہ کافی دلچسپ ہے۔ دہریہ، دجال، ابلیس،۔۔۔ اچھے جا رہے ہو۔ بتایا تو آپ نے بھی نہیں کہ آپ کے پاس وہ کون سی اسناد ہیں کہ جن کا ہونا بھی آپ کو عورت کی ملازمت پر اختلاف اور خدا کے یکسر انکار کے بیچ کا نہایت بنیادی فرق تک نہیں سمجھا سکا۔ آخر کوئی نہ کوئی...
  17. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عدنان عمر حضرت، ایک بات تو بتائیے گا۔ آپ کبھی کسی دلیل کے اپنے میرٹس پر بات کیوں نہیں کرتے؟ ہمیشہ آپ کی دلیل یہ کیوں ہوتی ہے کہ میں فلانے عالم کے پیچھے چل رہا ہوں اس سے پوچھو یا تم فلانے کے پیچھے چل رہے ہو تو اس کی بات تو سنے بغیر ہی ناقابل قبول ہے کیونکہ جس فلانے عالم کے پیچھے میں چل رہا ہوں اس...
Top