نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آمدن ہم ان کو ان کے گھروں تک پہنچا دیں گے۔ آمدن کے لیے لوگوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنا کیا معنی؟
  2. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    حضرت، اتنی عمر گزار لی۔ جائز تنقید اور بغض میں فرق کرنا سیکھ لیں۔ ثواب ہو گا۔
  3. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    نہیں صاحب۔ اگر پاکستانی علماء اتنے علم و حکمت کا مظاہرہ کرتے پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا۔ جس دانائی کا آپ انہیں کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، وہ تب ممکن ہوتا جب علماء خود عوام کو ایسا طریقہ کار بتاتے جس سے مساجد میں عبادت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھی لوگوں کو ایک دوسرے سے غیر ضروری میل جول سے روکا...
  4. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ کے گنوائے ہوئے ان چار میں سے پہلے تین شعبہ جات ایسے ہیں جن پر ایک عام آدمی اپنی روز مرہ زندگی کے لیے بہت زیادہ انحصار کرتا ہے، یہاں تک کہ زندہ رہنے کے لیے بھی۔ بازار بند ہونے کی صورت میں لوگوں کو آٹے جیسی بنیادی ضرورت تک نہیں ملے گی۔ اس کے باوجود دکانوں کے اوقات کاٹ کر نصف کر دیے گئے ہیں۔...
  5. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ شاید ٹی وی ڈرامے زیادہ دیکھتے ہوں گے لیکن براہ کرم ہمیں ایسے الفاظ میں اپنا مدعا سمجھائیں جو ہم سمجھ بھی سکیں۔
  6. محمد سعد

    راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    خالص میرٹ کی بنیاد پر اپنے آپ کو ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ باقی سمجھ جاؤ۔ ;)
  7. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    رٹا بھی کافی دیر تک چل جاتا ہے۔ ان کو تو لگتا ہے اپنے سکھائے ہوئے پر رٹے جتنا بھی اعتبار نہیں۔
  8. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یعنی واقعی آپ کا ماننا ہے کہ اسلام اور مساجد کی کی ہوئی تربیت اتنی کمزور ہے؟ تعجب! ہماری جامعات دو ماہ سے بند ہیں، ہم تو یکدم وہاں کے سکھائے ہوئے اسباق نہیں بھول گئے۔ میں تو اب بھی اپنا تحقیقی کام جاری رکھے ہوئے ہوں۔ کیا مسجد کا ادارہ آپ کی نظر میں اتنا گیا گزرا ہے کہ ایک ہفتے کا وقفہ اس کے کیے...
  9. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    "ایک رپورٹ کے مطابق ایک ملک میں" "ایک ملک کے ایک قصبے میں" "ایک اخبار کے مطابق" ان میں سے کون سی خبر پاکستان کے متعلق ہے اور کون سے شہر، کون سے قصبے، کون سی رپورٹ اور کون سے اخبار کا تذکرہ ہے، کوئی پتہ نہیں۔ کیا ناقابل تردید ثبوت پیش کیا ہے سر! سرخ سلام!
  10. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    میرا تو خیال تھا کہ اسلام اتنا کمزور مذہب نہیں ہے کہ برسوں کی تربیت صرف ایک دو ماہ مساجد کے بند ہونے سے ضائع ہو جائے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ آپ اس سے مختلف خیالات رکھتے ہیں۔ میں نے تو اب تک جو اس موضوع پر گفتگو دیکھی ہے، وہاں مساجد کو مکمل طور پر تالے لگانے کے بجائے صرف عوامی اجتماعات کے لیے بند...
  11. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    وہ اپنے نام کی لاج رکھتے ہوئے لوگوں کو بڑی تعداد میں شہید کروانا چاہتے ہوں گے۔
  12. محمد سعد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    پھر تو یہاں چل جائے گی۔ اگرچہ یہ انصاف کی بات نہیں کہ جو لوگ معاشرتی فاصلے کے پروٹوکولز کی دھجیاں اڑاتے ہوئے باہر گھوم رہے ہیں انہیں ابھی سے علاج مل جائے گا، اور باقی سب کو انسانی ٹرائلز کا انتظار کرنا پڑے گا۔
  13. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    خیر، سنجیدہ جواب تو یہی سمجھ آتا ہے کہ حکومت نے ملاؤں کی فسادی طبعیت کے پیش نظر، دانستہ ایک وقت میں صرف ایک ہی وائرس سے الجھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
  14. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    سر جی وہ "الو" الامر ہیں۔ ان کے سامنے طبی ماہرین کی رائے کی کیا حیثیت۔ :bulgy-eyes:
  15. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    پھر ان کو گلہ ہو گا کہ اس جہالت کو جہالت کیوں کہا جاتا ہے۔ :rolleyes:
  16. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اور اس بات کی بھی گارنٹی کہ جوان جب واپس گھر جائیں گے تو ان کے ساتھ یہ مرض گھر کے دیگر افراد کو بھی نہیں لگے گا۔
  17. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اس میں سمجھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
Top