نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ بات پھر حافظ ابن حجر عسقلانی (رح) کو بھی بتا دیجیے گا کہ وبا کے دنوں میں اجتماعات سے پرہیز کرنا لبرل ازم ہے۔
  2. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اول تو بازار کا بیشتر حصہ اب بھی بند ہے۔ بازار کے وہ حصے جہاں عام دنوں میں دو فٹ کی جگہ نہیں ملتی تھی، بیشتر خالی ہیں۔ دوم یہ کہ آٹا شہ رگ سے زیادہ قریب نہیں ہوتا۔ اگر آپ زمیندار نہیں ہیں تو بہرحال گھر کے راشن کا بندوبست کرنے کے لیے آپ کو کسی دکان تک جانا ہی پڑتا ہے۔ اس کے برعکس خدا شہ رگ سے...
  3. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    "The father of the mosque’s khateeb (the person who delivers sermon), Qayam Ali Shah, had passed away three days ago from the deadly virus." خطیب نے اپنے بڑے علماء پر بھروسا کیا ہو گا کہ یہ لوگ جانتے ہوں گے کہ کیا کر رہے ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا کہ خطیب کے اپنے والد جان سے گئے۔ ایسے کتنے مزید واقعات...
  4. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    پرو پاکستانی کی 4 اپریل کی اس رپورٹ میں ایک چارٹ بھی شامل ہے کہ "غیر مذہبی" مقامات پر کس حد تک آمد و رفت میں کمی آئی ہے۔ Google's Report Shows How Lockdown Has Affected Public Movement in Pakistan پہلے پہلے نمبر پر وہی "مارکیٹیں اور تفریحی مقامات" ہی ہیں جن کا آپ گلہ کر رہے ہیں، جن کی طرف لوگوں...
  5. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ درمیانہ راستہ کئی بار اس گفتگو کے دوران پیش کیا جا چکا ہے، کہ مساجد میں تین سے پانچ افراد رہیں اور باقی سب گھروں پہ نمازیں ادا کریں۔ اس کے باوجود آپ نہایت زور و شور سے ایک ایسی اپروچ کی جانب زور لگا رہے ہیں جو کسی طور "درمیانہ راستہ" کہلانے کے لائق نہیں ہے۔
  6. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    بھائی صاحب، اتنی بددیانتی نہ کیا کرو۔ روح بیمار ہو جائے گی۔ تفریحی مقامات اس وقت تمام بند ہیں۔ اگر کہیں پر لوگ بے احتیاطی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمع ہو رہے ہیں تو اس کی مخالفت بھی کی جا رہی ہے اور حتی الامکان ایسے تمام مجمعوں کو پولیس منتشر بھی کر رہی ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ اس پر کوئی بھی گروہ...
  7. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    فلاں جگہ بازار میں رش ہے چنانچہ اسے منتشر کرنے کے بجائے مساجد کو لوگوں سے بھر کے بڑی تعداد میں لوگوں کو مار دو۔ جینیس!
  8. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یعنی اگر ملا پر یہ لیبل لگے کہ اسے صرف دھندے سے مطلب ہے، دین سے نہیں، تو اس نے بھی لازماً ویسا کچھ کیا ہو گا؟ اگر، فرض کریں، ملا پر بچوں سے بدفعلی کا لیبل لگ جائے تو تب بھی یہی کہا جائے کہ اس نے لازماً کچھ کیا ہو گا ورنہ لیبل کیوں لگا؟ اتنی ناپسندیدہ مثال دینے کے لیے معذرت۔ مقصد اس بات کا...
  9. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    متفق۔ کمال لاعلمی تو ہے۔
  10. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مجھے بھی حیرت ہے کہ وہ آخر ایسی حماقت اور جہالت پر اتنی شدت کے ساتھ مصر کیوں ہیں، انہیں تو اس سے بہتر ہونا چاہیے تھا۔
  11. محمد سعد

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہ تو تصویر کا اصل موضوع ہی چھپا دیا۔
  12. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    نماز گھروں پر بھی ادا ہو جائے گی، اور تجربہ کار ڈاکٹر سب معاشرتی فاصلہ (social distancing) قائم کرنے اور کسی بھی قسم کے عوامی اجتماعات سے دور رہنے پر زور دے رہے ہیں۔ وہ ادارے جن کا کام امراض کو پھیلنے سے روکنا ہے، لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ کہیں بھی بڑی تعداد میں اکٹھے نہ ہوں۔ "Do not gather in...
  13. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ابھی زیادہ دن نہیں ہوئے کہ صحافی ہارون الرشید نے کہا تھا کہ یہاں جو شخص ملا کو پسند نہیں آتا وہ قادیانی یا قادیانی نواز قرار دے دیا جاتا ہے۔ ملا کو پسند کیوں نہیں آ رہا، وہ تو ہم اچھی طرح دیکھ چکے ہیں۔ ایسے میں یہی اگلا لاجیکل سٹیپ ہے کہ وبا سے احتیاط بتانے والوں کو بھی قادیانی کا لیبل لگا دو...
  14. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    تالا لگانے کو تو وہ لوگ راہ ہموار کر رہے ہیں جو مجمع ہر حال میں لگانا چاہتے ہیں اور یہ حل قبول نہیں کر پا رہے کہ تین سے پانچ افراد کو مسجد میں رکھ کر باقیوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کا کہیں۔ جب خدا نخواستہ لوگ وبا میں مرنے والے اپنے پیاروں کے جنازوں تک میں شرکت نہیں کر پائیں گے تب ان کو یہ کہہ...
  15. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    پیرانویا کا کوئی علاج نہیں ہے بھائی صاحب۔ کبھی وبا ڈیپ سٹیٹ کی ڈویلپمنٹ ہو جاتی ہے، کبھی یہ کہانی ہو جاتی ہے کہ مرض موجود نہیں ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے، کبھی یہ ہو جاتی ہے کہ مرض پھیل چکا ہے اور بتایا نہیں جا رہا۔ گزارا کرو بھائی صاحب۔
  16. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ہیں؟ مطلب کچھ بھی؟ اول تو یہ غلطی درست کر لیں کہ شراب میں بھی اسی فنکشنل گروپ کے مرکبات ہوتے ہیں جسے الکوحل کہا جاتا ہے۔ دوم یہ کہ بھائی صاحب، آج تک کون سے بیکٹیریا یا وائرس کے بارے میں سنا ہے کہ اس کا علاج الکوحل پی کر کیا گیا ہو؟ جراثیم مارنے کے لیے الکوحل کا استعمال جسم سے باہر باہر کیا جاتا...
  17. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اگر معاشرے کے ہر طبقے کے افراد کا مفاد پیش نظر ہوتا تو ایک ایسے طرز عمل پر اتنا اصرار نہ کیا جا رہا ہوتا جو ان افراد سمیت ان کے تمام اہل خانہ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ اگر اب بھی سمجھ نہ آئی تو کب سمجھ آئے گی؟ آپ ہی کے الفاظ میں:
  18. محمد سعد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یعنی کہ اتنا عرصہ مساجد سے منسلک رہ کر بھی لوگوں کی محض اتنی تربیت تک نہیں ہو پائی کہ بالغ انسانوں کی طرح ایک ایسے حل پر اتفاق رائے قائم کر سکیں جو بے جا طور پر لاکھوں زندگیوں کے ضیاع پر منتج نہ ہو؟ اور علماء بھی محض اہل محلہ کو ناراض نہ کرنے کے چکر میں سب کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتے رہیں گے؟...
  19. محمد سعد

    Your World Will Fail https://www.youtube.com/watch?v=KQOJ8n76sys

    Your World Will Fail https://www.youtube.com/watch?v=KQOJ8n76sys
Top