نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    فرق ہے مانتا ہوں ۔ مگر آپ کی بات کہ تعلق نہیں بنتا تو یہ سراسر غلط ہے۔ وہ تو ایک صدی پہلے اس نظریے کے حق کیلیے لڑنا شروع ہو گئے تھے۔ اگر آپ کہتے ہیں کہ تعلق نہیں بنتا تو آپ نے وہ ویڈیو تو دیکھی ہوگی۔ جو انڈیا میں ایک ھندو نے مسلمان کو قربانی کرنے کی سزا میں بنائی تھی۔ اگر اس کے بعد بھی آپ کہتے...
  2. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    28 جنوری 2013 شام 6 بجے دمام سے دبئی اور دبئی سے اسلام آباد جارہی ہے۔ میں شاید اس کو بک کر لوں۔ 777-300 ای آر۔
  3. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    ایئر بس، بوئنگ سے بڑا ہوتا ہے۔ مگر لوگ بوئنگ کو پسند کرتے ہیں کہ اس میں حادثے کا ڈر کم رہتا ہے۔
  4. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    دمام سے دبئی اور دبئی سے اسلام آباد۔ پھر ریٹرن۔ ہو سکتا ہے کنکٹنگ میں ایک جہاز بدلنا پڑجائے۔ مگر 777-300 اور 777-300 ای آر دونو جا رئے ہیں۔
  5. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    اس معاشرے کی بنیاد کیا تھی؟ اور قائداعظم کے دو قومی نظریہ کا کیا مطلب ہے؟ کیا آپ روشنی ڈالیں گے! اور جب 400 صدی پہلے ایک نبی مبعوث فرمایا گیا اس وقت کتنی ضرورت تھی؟ اور جب قائداعظم نے دو قومی نظریہ پہ پاکستان حاصل کیا اس وقت کیا ضرورت تھی؟ ان دونوں ضرورتوں پہ بحث فرمادیں۔ آپ کے اتنے لمبے تبصرے...
  6. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔
  7. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    حسان صاحب اگر مولویوں کا حصہ آج کی کسی پارٹی میں ہوتا تو خدا کی قسم آج پاکستان کی یہ حالت نا ہوتی۔
  8. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    بھائی جی حوالہ کس کا دیا آپنے ہنسی آرہی ہے۔
  9. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    جہازوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔ امارات ایئر لائن بوئنگ 777-300 اور 777-300 ای آر ، A 380 , A 200, اور بھی بہت سے جہاز استعمال کرتی ہے۔ ان میں سیٹوں کا فرق ہوتا ہے۔ کچھ سیٹیں چھوٹی ہوتی ہیں کچھ بڑی اور کچھ میں کھانے کا فرق ہوتا ہے۔ مجھے تو A 380 پسند ہے پر وہ گلف سے پاکستان نہیں جاتی۔ وہ صرف دبئی سے...
  10. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    ایکٹینڈڈ رینج۔
  11. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    میں نے کل چیک کیا تھا۔ دمام سے اسلام آباد ای آر جا رہی ہے۔
  12. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    ملک بنانے کو قوم نہیں کہتے۔ ہم مسلمان ایک قوم ہیں اور رہیں گے۔ وکی پیڈیا کی کیا حیثیت ہے۔ وہاں بھی کسی آپ جیسے نے ہی لکھا ہوگا۔
  13. سلیمان اشرف

    فوٹو گرافی

    چھوٹی سی بات ہے۔ جس چیز کی شبیہ ساکت وہ حرام ہے۔ اور ڈیجیٹل پک ایسے ہی سمجھ لیں جیسے آپ :pbuh: نے فرمایا کہ اگر گھر میں کوئی تصویر ہو تو اس پہ کپڑا ڈال دیں۔ اگر تو آپ اس تصویر کا عکس پرنٹ کر لیتے ہیں پھر وہ حرام ہوگی۔ اسی طرح ویڈیو کا بھی مسئلہ ہے۔ اگر آپ اس میں سے کوئی تصویر پرنٹ کرتے ہیں تو وہ...
  14. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    ایک بحث بڑے زور و شور سے مختلف پلیٹ فارم پر چھیڑی جاتی ہے جس میں قائد اعظم رحمہ اللہ علیہ کو ایک سیکولر شخصیت اور نظریہ پاکستان کو سیکولرازم کی طرف راغب کرنے کے لئے اوچھے ترین ہتکنڈے استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس ضمن میں عام دیکھنے میں آیا ہے کہ مختلف افراد جن میں پاکستان کا روشن خیال طبقہ، اقلیتوں...
  15. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    میرے بھائی اور دھاگے بھی تھے جہاں آپ ایسی بحث کر سکتے تھے۔ برائے مہربانی اس دھاگے کو بخش دیں۔
  16. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    ہمارے قائدکی زندگی کے باب کا ایک ایک صفحہ اُنکی جرات، بہادری اور پاکستان بنانے کیلئے اُنکے جذبوں کا گواہ ہے۔ اُنکی شخصیت غیروں کیلئے بھی متاثرکُن تھی جتنی ہم سب کیلئے ہے۔ مسٹر جناح اپنے ارادے اور رویے کے سخت تھے۔ یہ یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مسٹر جناح کسی قیمت پر بھی برطانیہ کے آلہ کا ر نہیں...
  17. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    سردار عبدالرب نشتر نے قائداعظم کے بارے میں اپنی کتاب میں ایک دلچسپ واقعہ تحریر کیا ہے۔’’ جب ہم مانکی سے رخصت ہورہے تھے تو قائداعظم آگے آگے تھے اور پیر صاحب مانکی شریف سمیت پیران ان کے پیچھے پیچھے چل رہے تھے۔ جب قائداعظم موٹر میں بیٹھ گئے تو میں بھی ساتھ بیٹھا اور موٹر روانہ ہوگئی تو میں نے کہا...
  18. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    "رہبرِ ترقی و کمال" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "اگر مسلم لیگ کے پاس سو گاندھی اور دو سو ابوالکلام آزاد ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک لیڈر محمد علی جناح ہوتا تو ہندوستان کبھی تقسیم نہ ہوتا ۔" مسز وجے لکشمی پنڈت ------------------------------------ "قائدِ اعظم نے مسلمانوں کو ہندوئوں کی...
  19. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ یکم جولائی 1948 ء کو سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کرتے ہوئے قائد اعظم نے فرمایا :- " میں اشتیاق اور دل چسپی سے معلوم کرتا رہوں گا کہ آپ کی ریسرچ آرگنائزیشن بینکاری کے ایسے طریقے کس خوبی سے وضع کرتی ہے جو معاشرتی اور اقتصادی زندگی کے اسلامی تصورات...
Top