نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    برادرم ! دھاگے کا عنوان بدل دیں۔ شمشاد قاعداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان۔
  2. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستوں نے مزار قائد پر گارڈزکے فرائض سنبھال لئے۔ کراچی میں بابائے قوم کی ایک سو پینتیسویں یوم پیدائش کی تقریبات کا آغاز نماز فجر کے بعد 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستوں نے مزار قائد پر گارڈز...
  3. سلیمان اشرف

    قائداعظم محمد علی جناح۔ بانی پاکستان

    عظیم قائد نے فرمایا! ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﻭﮞ۔ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﻤﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺼﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺗﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ۔ (4ﺍﭘﺮﯾﻞ 1943) ﺁﺋﯿﮯ ﮨﻢ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﻣﻘﺪﺱ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺮﯾﻢ‘ ﺣﺪﯾﺚ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﻋﻈﯿﻢ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﯾﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ...
  4. سلیمان اشرف

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ھے احسان

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ھے احسان
  5. سلیمان اشرف

    اردو محفل، انگریزی میں

    ہاہاہاہا۔۔ گوگل بھی کیا چیز ہے یار۔۔
  6. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    ایئر بس 380 تو مڈل ایسٹ سے پاکستان نہیں جاتی۔
  7. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    بہنا اس دفعہ میرا ارادہ ہے کہ اچھی طرح انجوائے کر کے جائیں۔
  8. سلیمان اشرف

    امارات 777-300ER یا 777-300

    السلام علیکم ! تمام دوستوں اور بھائیوں سے مشورہ چاہیے۔ میں اگلے ماہ پاکستان جا رہا ہوں۔ اور تمام احباب اپنے مشوروں سے نوازیں کہ میں کونسی فلائیٹ میں سفر کروں؟ EMIRATES 777-300ER 777-300
  9. سلیمان اشرف

    بشیر بلور شہید

    میرے خیال میں اگر فرعون بھی آج کی سیاسی پارٹیز میں ہوتا تو وہ بھی شہید کہلاتا۔
  10. سلیمان اشرف

    بشیر بلور شہید

    واہ واہ عارف صاحب کیا بات ہے آپکی۔ داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ :laugh:
  11. سلیمان اشرف

    بشیر بلور شہید

    جی بالکل۔ اب عنوان کو صحیح کرنا ہے اگر مدیران اعلی کر دیں تو نوازش ہوگی۔ متن میں ٹھیک ہے بس عنوان تھوڑا سا غلط ہو گیا۔
  12. سلیمان اشرف

    بشیر بلور شہید

    اے این پی کے سنئیر وزیر بشیر احمد بلور، خود کش حملے میں ہلاک ہوگئے، ان سمیت سات افراد اور ہلاک ہوئے ۔ اللہ سب کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  13. سلیمان اشرف

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    بہت بہت شکریہ تمام بھائیوں کا۔ کیونکہ کبھی کبھار میں 4 جی بی کی دو موویز کاپی کرلیتا تھا۔ مگر آج نہیں ہو رہی تھی۔ مدد کے لیے تمام بھائیوں کا بہت شکریہ۔
  14. سلیمان اشرف

    یو ایس بی فل شو کر رہا ہے۔

    السلام علیکم ! میں اپنے آؤٹ لک کا ڈیٹا بیک اپ یو ایس بی میں کاپی کر رہا ہوں۔ فائل کا سائز 6 جی بی ہے۔ یو ایس بی 8،8 اور 16 جی بی کی ہیں۔ مگر ہر ایک میں ڈسک فل کا ایرر آرہا ہے۔
  15. سلیمان اشرف

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    میں نے آج کے لبرل کی بات کی ہے۔ مطلب لبرل کے نام پہ فحاشی۔۔
  16. سلیمان اشرف

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    یار ہم لوگ تو الراشد مال الخبر میں پونڈی کرنے گئے تھے:eek: ۔ اللہ اللہ خیر سلاہ۔ یار ہم مسلمانوں کو تو فکر نہیں کرنی چائیے۔۔
  17. سلیمان اشرف

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    میں نے جب دھاگے کا نام پڑھا تو یہی سمجھا کہ کسی لبرل نے لکھا ہوگا۔ مگر جب پڑھا تو یقین کریں آپ کو داد دینے کے لیے الفاظ نہیں ۔
  18. سلیمان اشرف

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    ہمیں پھر ان سے امید، اور انہیں ہماری قدر ہماری بات ہی پوچھیں نہ وو تو کیوں کر ہو خوب بہت خوب۔۔
  19. سلیمان اشرف

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    میری پسندیدہ ڈش Lasagne Lihamureke Grilled Meat Saussages میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ HP Acer Compaq Fujitsu میرا پسندیدہ رنگ شوخ نیلا ہلکا نیلا آسمانی نیلا جامنی نما نیلا میری پسندیدہ کتاب جم کاربٹ کی کوئی سی کتاب کارل ساگان کی کوئی سی کتاب Kalevala فننش دیومالائی داستانوں کی کتاب داستان...
Top