دونو کے لیے ایک ہی بات کہونگا۔ ایک اسلامی گھرانے کے خلاف ہیں۔ تیسری بات میں آپ نے نہیں بلکہ جسکی یہ لکھت ہے۔ اسنے سیدھے الفاظ میں عورت کا محرم کے ساتھ گھر سے نکلنا دقیانوسی لکھا ہے۔ اسلام میں عورت کا گھر سے محرم کے بغیر نکلنا منع ہے۔ اب آپ کی کیا سوچ ہے میں نہیں جانتا۔