نتائج تلاش

  1. سلیمان اشرف

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    جو آپنے اردو میں انگریزی لکھنی شروع کردی ہے۔ ذرا بھی سمجھ نہیں آتی۔ اردو جیسے مرضی لکھو سمجھ آتی ہے مگر یہ کم بخت انگریزی۔۔۔۔۔
  2. سلیمان اشرف

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    میرا خیال ہے لفظ تندورا نہیں بلکہ کندورہ ہے۔ باباجی اگر آج کا فیشن فیشن ہے تو پھر جانور تو 2050 کا فیشن اپنائے ہوئے ہیں۔
  3. سلیمان اشرف

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    لاحول پڑھیں۔ لوگ انگریزی میں اردو لکھتے ہیں یہاں اردو میں انگریزی لکھی جا رہی ہے۔ مطلب رومن انگلش
  4. سلیمان اشرف

    بوجھو تو ذرا۔۔۔

    40 ہی آتے ہیں
  5. سلیمان اشرف

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کیم رپ میں تو کل ہی آ گئی تھی۔ ابھی سعودیہ میں سینیما نہیں بنا۔ 2 دن اور ویٹ کر لیتے ہیں۔ یہاں کوئی بھائی رپ کرتا ہے کیا؟
  6. سلیمان اشرف

    گدھا:)

    سر ہمارا گدھا ایسا نہیں۔۔
  7. سلیمان اشرف

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اس سال سب سے زیادہ جس کا انتظار کیا وہ تلاش ہی ہے۔ اب جلدی سے کوئی BR PRINT میں پائیریٹ کر دے تو ہم بھی دیکھیں۔۔۔ فری میں دیکھنے کا مزہ ہی اپنا ہے۔ اور جب رزلٹ بھی اچھا ہو۔۔
  8. سلیمان اشرف

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جی ارادہ تو جناب لکھنے کا تھا۔ جلدی میں جانب لکھ دیا۔۔۔۔
  9. سلیمان اشرف

    محفل دا پِنڈ

    پسند کچھ تھوڑا ؟
  10. سلیمان اشرف

    پیاس

    استاد جی جیتے رہیں۔۔۔
  11. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    مطلب یہ ہوا کہ ہم پاکستانی پھر گرائمر میں کافی غلطیاں کرتے ہیں۔۔۔۔ جیسے کافی لوگ بیٹی کا نام نایام رکھتے ہیں۔۔
  12. سلیمان اشرف

    گدھا:)

    گدھا بھوکا مر جائے گا پر گھوڑے کا جوٹھا نہیں کھائے گا۔۔۔ :D قول میں تضاد تو نہیں۔۔۔
  13. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    صنف کے بغیر ہو تو کیا کہلائے گا؟ صرف نایاب؟ مذکر یا مؤنث
  14. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    جس نے یہ لفظ ایجاد کیے اس سے پوچھنا چائیے ویسے
  15. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    سر نام بھی اسی لیے رکھا ہے نا۔۔۔۔۔۔ ویسے اگر آپ نایاب سے پہلے کوئی لفظ لکھ دیں تو ہم جیسے ان پڑھوں کے لیے آسانی ہو۔
  16. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    نایاب بھائی غصہ تو نہیں کیا۔۔ اب کیا کریں زمانہ ہی ایسا آگیا ہے کہ عورتیں مردوں والے نام رکھتی ہیں اور مرد عورتوں والے۔ اردو میں ہمارے باپ دادا یہاں موجود ہیں وہ تصحیح کریں گے کہ آیا "نایاب" مذکر ہے یا مؤنث ؟
  17. سلیمان اشرف

    تعارف کچھ اس ناچیز کے بارے

    اچھا مذکر مؤنث کی غلطی ہے کیا؟
Top