نتائج تلاش

  1. غزل قاضی

    پروین شاکر چاند کی روشنی میں لکھی گئی دو نظمیں ! ۔

    انتخاب پسند فرمانے کا بےحد شکریہ کاشفی صاحب !
  2. غزل قاضی

    پروین شاکر چاند کی روشنی میں لکھی گئی دو نظمیں ! ۔

    انتخاب پسند فرمانے کیلئے آپ کا بھی بہت شکریہ وارث صاحب ۔
  3. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی دل میں وہ درد نہاں ہے کہ بتائیں کس کو ۔ مصطفیٰ زیدی

    ہونٹ ہلنے بھی نہ پائیں کہ معانی کھُل جائیں لمحۂ شوق کہے، ساعتِ دیدار سنے میں تو سو مرتبہ تیشے کی زباں سے کہہ دوں تُو جو افسانۂ فرہاد بس اِک بار سنے ۔۔ مصطفٰی زیدی کا بہت پسندیدہ کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورت انتخاب فرخ صاحب !!
  4. غزل قاضی

    آنکھ والو ، کہو کیا وقت ہے یہ آیا ہوا ۔ آفتاب حسین

    ان دنوں زودِ فراموشی کا اتنا ڈر ہے روز دہراتا ہوں قصہ وہی دہرایا ہوا پھر کوئی خواب سا آنکھوں میں چمک اٹھتا ہے پھر پلٹ جاتا ہے آنسو سا کوئی آیا ہوا بہت خوبصورت اور عمدہ انتخاب فرخ صاحب !
  5. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی اِنتہا

    بہت شکریہ فرخ صاحب ! ۔
  6. غزل قاضی

    پروین شاکر چاند کی روشنی میں لکھی گئی دو نظمیں ! ۔

    چاند کی روشنی میں لکھی گئی دو نظمیں ! ۔ ۱۔ شروع راتوں کا چاند تھا پھر بھی سارا باغ روشنی سے بھرا ھوا تھا جیسے ھمارے دل محبت سے ! ۲۔ چاند کی آخری تاریخیں تھیں کنج ِچمن کی خوشبو بھری تاریکی میں اُس نے دیے کی لَو کو اونچا کیا اور میری آنکھوں میں جھانکا پھر ھمیں کسی دیے کی ضرورت نہیں رھی ۔...
  7. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی اِنتہا

    اِنتہا پھر آج یاس کی تاریکیوں میں ڈوب گئی ! وہ اک نوا جو ستاروں کو چُوم سکتی تھی سکوت ِ شب کے تسلسل میں کھو گئی چپ چاپ جو یاد وقت کے محور پہ گھوم سکتی تھی ابھی ابھی مری تنہائیوں نے مجھ سے کہا کوئی سنبھال لو مجھ کو ، کوئی کہے مجھ سے ابھی ابھی کہ میں یوں ڈھونڈتا تھا راہ فرار پتہ چلا کہ...
  8. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی نیا آذر

    بہت شکریہ فرخ صاحب ! ۔
  9. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی نیا آذر

    مری رفیق ِ طرب گاہ ، تیری آمد پر نئے سروں میں نئے گیت گائے تھے میں نے نفس نفس میں جلا کر اُمید کے دیپک قدم قدم پہ ستارے بچھائے تھے میں نے ہوا سے لوچ ، کَلی سے نکھار مانگا تھا ترے جمال کا چہرہ سنوارنے کے لئے کنول کنول سے خریدی تھی حسرت ِدیدار نظر نظر کو جِگر میں اتارنے کے لئے...
  10. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    بالکل بجا فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔ ہر دلعزیز ڈش :):aadab:
  11. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی کردار

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ فرخ صاحب ! :)
  12. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی کردار

    کردار خیال و خواب کی دنیا کے دل شکستہ دوست تری حیات مری زندگی کا خاکہ ہے غم ِ نگار و غم ِ کائنات کے ہاتوں ! ترے لبوں پہ خموشی ہے،مجھ کو سَکتہ ہے مری وفا بھی ہے زخمی تری وفا کی طرح یہ دل مگر وہی اک تابناک شعلہ ہے ترا مزار ہے اینٹوں کا ایک نقشِ بلند مرا مزار مرا دل ہے ، میرا چہرہ ہے...
  13. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    بہت شکریہ ڈئیر عائشہ بہنا ! :)
  14. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    وعلیکم السلام ڈئیر ماہ جبین سس ، بہت بہت شکریہ ، ان شاء اللہ ۔۔ مجھے بھی آپ سب سے امید ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، شاد رہئے :)
  15. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    شمشاد صاحب ! بہت سی ڈشزز ہیں ویسے تو ، لیکن بریانی ، قورمہ ، چکن گِرل ، چکن کڑاہی ، سوپ اور فِش ، :pizza: کی فرمائش زیادہ ہوتی ہے ،۔ :) اور دال چاول بنا فرمائش بھی سب خوش ہو کر کھا لیتے ہیں ، ہا ہا :)
  16. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    بہت بہت شکریہ الف عین صاحب ،۔ سلامت رہئے ،۔ :) جی جلد مزید تعارف بھی پیش کروں گی ، ان شاء اللہ ۔
  17. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    نایاب بھائی ! تہہ دل سے شکریہ ۔ سلامت رہئے ۔ :)
  18. غزل قاضی

    مصطفیٰ زیدی کلام مصطفٰی زیدی

    کردار خیال و خواب کی دنیا کے دل شکستہ دوست تری حیات مری زندگی کا خاکہ ہے غم ِ نگار و غم ِ کائنات کے ہاتوں ! ترے لبوں پہ خموشی ہے،مجھ کو سَکتہ ہے مری وفا بھی ہے زخمی تری وفا کی طرح یہ دل مگر وہی اک تابناک شعلہ ہے ترا مزار ہے اینٹوں کا ایک نقشِ بلند مرا مزار مرا دل ہے ، میرا چہرہ ہے...
  19. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    ابنِ سعید صاحب ! جزاک اللہ ،۔۔ ہا ہا ہا ، :):):) خوب فرمایا آپ نے ۔۔ اور فرخ صاحب کی تو میں بھی تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انھوں نے مجھے یہاں متعارف کروایا ۔ :) محفل کی تو جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ، ماشاء اللہ اہل ِ ادب کی محفل ہے تو ذوق کی تسکین کا باعث بنتی رہے گی ، جی بےشک مجھے کسی بھی قسم کی...
  20. غزل قاضی

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    وعلیکم السلام ۔۔۔ بہت شکریہ کاشف اکرم صاحب ! :)
Top