نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    زبردست ۔ ماشاء اللہ ۔ بہت بہت مبارک ہو اس نئی ریلیز پر۔
  2. محمد عویدص عطاری

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    ارے واہ ماشاءاللہ بڑی ترقی ہوگی'
  3. محمد عویدص عطاری

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔۔ بھائی خوب قابل قدر ایڈ ان شیئر کیا۔ جزاک اللہ عزوجل
  4. محمد عویدص عطاری

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    زبردست لگ رہا ہے۔ شکریہ جناب
  5. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    یا حضرت :) ٹورنٹ کر لیں۔ ہر چیز مل جاتی ہی وہاں سے ۔۔ دی پائیریڈبےڈاٹ او آر جی پر کوشش کیا جا سکتا ہے۔ :)
  6. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    ایک بات جو میں نے نوٹ کی وہ یہ ہے کہ لفظ با لفظ ڈریگن کو ریڈ کروانا ایک مسئلہ ہے جبکہ بااعتبار محاورہ اس کی سپیڈ اور ایکوریسی بہت عمدہ ہی۔ مندرجہ ذیل دو لائنز ڈریگن سے لکھائی جاتی ہیں :) بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
  7. محمد عویدص عطاری

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    ایک بات جو میں نے نوٹ کی وہ یہ ہے کہ لفظ با لفظ ڈریگن کو ریڈ کروانا ایک مسئلہ ہے جبکہ بااعتبار محاورہ اس کی سپیڈ اور ایکوریسی بہت عمدہ ہی۔ مندرجہ ذیل دو لائنز ڈریگن سے لکھائی جاتی ہیں :) بسم اللہ الرحمن الرحیم الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
  8. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    مکمل سپورٹ کا تو مجھے معلوم نہیں ہاں لیکن جو الفاظ میں نے ڈالے اس نے آسانی سے سمجھ لیے۔ جیسے میرا نام "عویدص" اور "بسم اللہ " وغیرہ۔ ان کی سائیڈ پر تو لکھا ہے کہ یہ اردو وغیرہ کو سپورٹ کرتا ہے لیکن وہ کوئی لفظ "سیلف سرورس" کا استعمال کر رہے تھے۔ تو یقیناً ان کا مطلب یہ ہی ہوگا کہ آپ خود سے اپنی...
  9. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    السلام علیکم میں نے ڈریگن نیچرلی سپینگ کا نیا وریژن اردو کے لیے ٹیسٹ کیا تو حیرت انگیز طور پر اس نے اردو کے الفاظ ٹائپ کر دئیے۔ کیا اسے کسی نے استعمال کیا ہے ؟
  10. محمد عویدص عطاری

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    ایک عدد خاکسار کا بنایا ہوا مقتدرہ کی بورڈ بھی تھا جو کی بورڈ کی فہرست میں نظر نہیں آرہا۔ :) :)
  11. محمد عویدص عطاری

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    میں نے بھی اس طریقے کو استعمال کر کے دیکھا ہے ۔ اردو خراب ہی رہتی ہے۔ خصوصاً نستعلق فانٹ میں۔ آپ کے فائل بھی چیک کی وہ بھی خراب رہی۔
  12. محمد عویدص عطاری

    کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

    www.acronis.com یہاں اس ورژن دیکھ لیں اور ٹورنٹ کے مدد سے فل ورژن ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  13. محمد عویدص عطاری

    کیا NTFS پارٹیشن کا بیک اپ امیج بنایا جاسکتا ہے؟

    سب سے زبردست مجھے تو ایکرونیس لگا ہے۔ میں پچھلے کئی سالوں سے استعمال کر رہا ہوں۔ ایک بار امیچ بنا لی تو پھر کسی اور چیز کی کبھی ضرورت ہی نہیں رہی۔ اسے ضرور ٹرائی کریں۔
  14. محمد عویدص عطاری

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    السلام علیکم ذیشان صاحب! کیا آپ بتا سکتے ہیں جیسے اردو سے عربی اور عربی سے اردو بابیلون ڈیکشنری پر کام ہورہا ہے ویسا کچھ اردو سے انگلش پر کیا جارہا ہے یا ابھی تک یہ کام تاخیر سے کرنا ہے کے لیبل کے زیر سایہ ہے ؟
  15. محمد عویدص عطاری

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    صرف فانٹ سائز بہت چھوٹا رکھا گیا ہے فارم کا۔ اگر فائر فاکس پر بڑا کیا بھی جائے تو پیچ سائڈوں سے باہر ہو جاتاہے ۔۔ ویسی کیا ہی زبردست اپ گریڈیشن ہے اس کی۔ بہت عمدہ
  16. محمد عویدص عطاری

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    اور تھوڑی سے کوشش کے بعد بندہ اس قابل بھی ہوجاتا ہے کہ اپنی کتاب کو اس سافٹ وییر میں شامل کر لے۔ میں ڈیٹا بیس دیکھی ہے بلکل ہی سادہ ہے ۔کوئی بھی آسانی سے سمجھ سکتاہے
  17. محمد عویدص عطاری

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    آپ انہیں بھی ضرور ملاحظہ کریں شاید آپ کا کام بن جائے اور ہاں ٹورنٹ ضرور دیکھیں ہر چیز کا ؛ http://www.devexpress.com/
  18. محمد عویدص عطاری

    ڈیلفی پروامنگ کے بارے میں معلومات درکار

    کیا آپ ٹورنٹ سے واقفیت رکھتے ہیں یا حضرت۔۔۔ اگر نہیں تو ضرور سمجھے اِسے۔ :)
Top