نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    جزاک اللہ خیر۔ کیا ہی عمدہ فانٹ ہے۔ کشیدہ کے بغیر واقع نستعلیق آج کے زمانے میں مانند پڑ رہا تھا لیکن اللہ بھلا کرے جمیل صاحب کا کیا ہی عمدہ چیز تخلیق دی ہے ہمارے لیے۔ یقیناً یہ فانٹ بھی اردو کی ترویج کے لیے ایک دھماکا ثابت ہوگا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔ جمیل صاحب ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔ کشیدہ...
  2. محمد عویدص عطاری

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    محمد محمود صاحب اگر آپ ہاٹ میل کا نیا ای میل کلائنٹ بنام " Windows Live Mail " استعمال کرے تو آپ کو فانٹ کا پروبلم ہی نہیں رہے گا۔ یہ آؤٹ لک کا متبادل ہے یعنی ہاٹ میل والوں نے اس بات کی اجاز ت دے دی ہے کہ ان کا ای میل آپ آف لائن بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یعنی اس سے پہلے آپ کو ہاٹ میل کا اکاؤنٹ آؤٹ...
  3. محمد عویدص عطاری

    القابات کا فونٹ؟؟؟

    اس ضمن میں کچھ خاص کرنا پڑے گا۔ ان شاء اللہ عزوجل وقت ملتے ہی اس طرف کام کیا جائے گا۔ کچھ نئے پروجیکٹ ملے اگروہ جلد از جلد مکمل ہوگئے تو درودسلام والا ایک فانٹ ضرور بنایا جائے گا۔ ان شاء اللہ عزوجل۔ والسلام دعاؤ کا طالب۔
  4. محمد عویدص عطاری

    پی سی سے انٹرنیٹ پر ای میل

    اور اگر بھائی جان کوئی خوبصورت سا میل کلائنٹ چاہیے تو Incredimail آپ کے لیے ہی ہے۔ اس سے آپ بہت ہی خوبصورت میل اپنے پیاروں کو بھیج سکتے ہیں۔ خوبصورت بیک گراؤنڈ + متحرکات + آوازیں (اپنی آواز بھی) + بہت کچھ ۔ والسلام۔
  5. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیک وسلم
  6. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ وعلٰی آلک اوصحاب کیا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا نبی اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا نور اللہ
  7. محمد عویدص عطاری

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    میں نے آپ کو ای میل کی ہے ذرا دیکھ کر بتائیں کہ کیسی لگی۔ والسلام
  8. محمد عویدص عطاری

    پارٹیشن میجک اور اس طرح‌کے پروگرام

    میں نے partation magic اور norton ghost دونوں استعمال کیے ہے۔ اور گھوسٹ تو اب بھی استعمال کر رہا ہوں۔ میرے ونڈوں ایکس پی سروس پیک ۳ ہے جس کے ساتھ افس ۲۰۰۷ سروفس پیک ون اور چند اور سافٹ وییر ہے جن کا سائز تقربیاً پانچ جی بی تک ہے۔ میں پہلے گھوسٹ کا وریژن ۲ استعمال کرتا تھا جو کہ شاید سنہ ۲۰۰۰ یا...
  9. محمد عویدص عطاری

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    حاضر ہے Trace شدہ خوبصورت خطاطی:
  10. محمد عویدص عطاری

    خوشخبری --- یاہو، جی میل اور ہاٹ میل ۔۔ علوی نستعلیق کی سہولت کے ساتھ

    یہی کچھ بات ہوسکتی ہے ورنہ ممکن نہیں علوی نستعلیق کا میل میں کام کرنا۔ ایک تصویر یاہو میل کی جس میں نے old bookmark نامی فانٹ لگایا اور نتیجہ ذیل ہے: جبکہ مندرجہ ذیل میرے براؤزر کی فانٹ سیٹینگ ہے:
  11. محمد عویدص عطاری

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    جزاک اللہ خیر۔ سبحان اللہ عزوجل بہت ہی پیاری تختی پیش کی آپ نے علی۔ شاکر صاحب میں بھی امجد صاحب سے متفق ہوں کہ اگر تصویر کا ریزولوشن 300 ڈ پ ی تک ہے تو اس سے بآسانی کورل میں trace کیا جاسکتا ہے۔
  12. محمد عویدص عطاری

    عطاری مجید فانٹ

    عمران بھائی آپ نے مجھے ابھی تک میرے اُس ذاتی پیغام کا جواب نہیں دیا جو میں نے آپ سے پوچھا تھا؟
  13. محمد عویدص عطاری

    فائیر فاکس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اورعلوی نستعلق کاعلاج

    میں اس سے پہلے یہ پلگ ان فائر فاکس ۲ پر استعمال کرتا تھا۔ لیکن تب ضرورت نہیں تھی۔ اب جبکہ ف ف ۳ استعمال کر رہا ہوں تو محفل کے لیے یہ پلگ ان واقعی بہت کارآمد چیز ہے۔ شکریہ :):):)
  14. محمد عویدص عطاری

    عطاری مجید فانٹ

    اتنی جلدی جواب دینےکا شکریہ علی بھائی۔
  15. محمد عویدص عطاری

    عطاری مجید فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ! الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ ڈیزائنیگ کے لیے ایک بہت ہی خوبصورت خط (فانٹ) حاضر خدمت ہے اور اس فانٹ کا نام اردو محفل اور Typography کے بہت ہی معزز و معتبر رکن جناب عبدالمجید صاحب کے نام پر رکھا جاتا ہے۔ عطاری مجید فانٹ
  16. محمد عویدص عطاری

    اردو پی ڈی ایف بنائیں!

    اور یہ میرپ ڈ ف بنائی ہوائی فائل کا نتیجہ۔ Acrobat Pro 8.1
  17. محمد عویدص عطاری

    اردو پی ڈی ایف بنائیں!

    عارف بھائی یہ ریزلٹ 8.1 پر لیا گیا ہے۔ دوسرا یہ کہ میرے پاس ایک دفعہ قرآن مجید کی پی ڈی ایف فائل آئی تھی بذریعہ ای میل۔ وہ بھی مکمل طور پر سریچ ایبل تھی حالانکہ ہم بغیر اعراب کے سرچ کر رہے تھے لیکن پھر بھی جواب سو فیصد آرہا تھا۔ اب وہ فائل نا جانے کہاں چلی گئی۔ میں نے کافی دفعہ فائل کو تلاش کرنے...
Top