نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    المدینہ لائبریری سافٹ ویئر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ !!! اَلحمدللہ عزوجل دعوت اسلامی کا المدینہ لائبریری سافٹ ویئر کے ذریعے دو سو(200) سے زائد کتب کا بآسانی مطالعہ کیاجاسکتاہے۔ اِس سافٹ ویئر میں شامل کتب میں سے چند کے نام یہ ہیں۔۔۔ عجائب القرآن مع غرائب القرآن ، جنت میں لے جانے والے اعمال، بہار شریعت تخریج شدہ،...
  2. محمد عویدص عطاری

    عربی الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے

    کہاں تک پہنچی رومن اردو کی لسٹ؟ کوئی اپ ڈیٹ ہی نہیں اس ضمن میں
  3. محمد عویدص عطاری

    کیا ptcl کا ایک dsl کنکشن 2مختلف ٹیلیفون نمبرز پر چل سکتا ہے؟؟؟

    ایک فون لائن پر پی ٹی سی ایل ایک ہی IP دیتے ہیں۔ ورنہ آپ سوچ سکتے ہیں کہ چار ایم کا کنکشن ۲۰۰۰ روپے کا اور دس ایم بی کا کنکشن ۱۰،۰۰۰ روپے کا کیوں دیا جا رہا ہے۔ بندہ ایک فون پر چار چار ایم بی کے تین کنکشن بھی تو لگا سکتا ہے اور وہ بھی صرف چھ ہزار میں یعنی بارہ ایم بی صرف چھ ہزار میں۔۔۔ اس لیے یہ...
  4. محمد عویدص عطاری

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    واہ واہ سبحان اللہ نیبل بھائی کیا ہی عمدہ "ٹپ" عنایت فرمائے نستعلیق میں ای میل محفوظ کرنے کی۔ جزاک اللہ عزوجل :)
  5. محمد عویدص عطاری

    Adobe photoshop cs middle east

    اچھا لفظ استعمال کیا ہے :)
  6. محمد عویدص عطاری

    انڈیزائن سی ایس ۵ میں اردو نستعلیق کی مکمل اسپورٹ!

    کیا تصمیم کا نیا وریژن "ان ڈیزائن سی ایس 5 مشرق وسطیٰ" میں نہیں چلتا۔ ؟ مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں لگی کہ اس پلگ ان کو ان ڈیزائن میں استعمال کیسے کرنا ہے ۔ اور کیا تصمیم الیسٹریٹر کے ساتھ گزارا نہیں کرتا؟ (اور ہاں عارف یہ عمیری فانٹ مل سکتا ہے کہیں سے کچھ تجربات کرنے کا سوچ رہا تھا)
  7. محمد عویدص عطاری

    "فیض نستعلیق" ان پیج 3 کا نیا فانٹ

    کیا ابھی تک اس "فیچر" تک ہمارے کاریگروں کی رسائی نہیں ہوسکی؟ ؟ ؟
  8. محمد عویدص عطاری

    کلک ، کورل ڈرا اور السٹریٹر میں ٹائپنگ کے لئے میرا بنایا ہوا phonetic Keyboard

    مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن میں جب "مقتدرہ کیبورڈ" بنا رہا تھاتب کسی نے ذکر کیا تھا کہ ایسا کرنے سے "تلاش" میں کچھ مسئلہ ضرور آجاتا ہے۔ جیسے یوزر اردو ی استعمال کرکے سرچ کر رہا ہے جبکہ ٹیکسٹ میں "ی" عربی والا "ي" ہے تو سرچ کا نتیجہ آپ خود سوچ سکتے ہیں۔ اسی لیے عربی / "ی" اور "ک" کو میں نے...
  9. محمد عویدص عطاری

    ڈائونلوڈ انپیج۳

    کیا ان دونوں میں کچھ فرق ہے مطلب محفل کے فیض نستعلیق میں اور ان پیچ کے فیض نستعلیق میں۔ کیا ان پیچ والوں نے "کرننگ" کے مسائل دور کر دیے ہیں۔ ؟؟؟
  10. محمد عویدص عطاری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    شاید یہ پہلا فانٹ ہو جس پر اتنی زیادہ محنت کی جارہی ہے اور وہ بلا معاوضہ۔ اللہ عزوجل آپ کو اپنے مقصد میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ :)
  11. محمد عویدص عطاری

    زیادہ بار ونڈوز انسٹال کرنا

    ونڈوز تو نام ہی جتن کرنے کا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  12. محمد عویدص عطاری

    زیادہ بار ونڈوز انسٹال کرنا

    ونڈو کے بیک اپ کو آپ کسی میڈیا کے توسل سے استعمال کر سکتے ہیں نا، یعنی یا توونڈو چل رہی ہو یا پھر آپ کے پاس بوٹ ایبل سی ڈی ہو۔۔۔۔۔۔۔ اگر کچھ بھی نا ہو تو پھر کیا کریں گے؟ اسی لیے یہ بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ سسٹم کے Master Boor Record کو اپنے MBR سے بدل دیتا ہے۔ پھر جب آپ کمپیوٹر رن کرتے ہیں...
  13. محمد عویدص عطاری

    زیادہ بار ونڈوز انسٹال کرنا

    کمال ہے کسی نے بھی Acronis True Image کا ذکر خیر نہیں کیا۔ لیکن چلیں میں کر دیتا ہوں۔ مختصر یہ کہ آپ اس کی مدد سے ایک عدد image فائل جسے بیک اپ فائل بھی کہہ سکتے ہیں بن کر رکھ لیتے ہیں اور پھر جب بھی ونڈو دوبارہ کرنی ہو تو بس ایک کلک پر پوری ونڈو مع اپنے ڈراؤر و سافٹ وییر کے انسٹال :) اس کی مدد...
  14. محمد عویدص عطاری

    مائیک میں مسئلہ؟

    نہیں میں نے اسے Microphone Boost کا آپشن ٹیک نہیں کی۔ بلکہ جس اس آپشن کو ٹیک کرتا ہوں تو "شوکر" بڑھ جاتی ہے ۔
  15. محمد عویدص عطاری

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    بنایا جاسکتا ہے۔ میں پہلی فرصت میں آپ کو سب سےپہلے مقتدرہ کی بورڈ کی مکمل میپینگ کی ٹیبل بنا دونگا۔ اس کےبعد جو آپ حکم کریں۔ ہمارے یہاں زیادہ مسئلہ بجلی کا ہوتا ہے ۔ اسکے آنے جانے کا کچھ پتا نہیں ہوتا۔ :)
  16. محمد عویدص عطاری

    مائیک میں مسئلہ؟

    السلام علیکم! میرے مائیک نے ایک دم ہی بہت شور دینا شروع کر دیا۔ یعنی "شوں" کی آواز بہت زیادہ آرہی ہے جس کی وجہ سے سپیکر میں بھی بہت تیز آواز آرہی اور مجھے کوئی بھی چیز سننےیا ریکارڈ کروانے میں بہت مسئلہ آرہا ہے۔ اس کا حل درکار ہے
  17. محمد عویدص عطاری

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    پھر آپ مقتدرہ کی بورڈ کےلیے کب اس اپلیکشن کو قابل عمل بنا رہے ہیں؟ :grin:
  18. محمد عویدص عطاری

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    ابن سعید بھائی کیا کوئی ایسی اپلیکیشن بن سکتی ہے کہ جس کے دو خانے ہوں ایک میں ہم اردو لکھے کسی بھی کی بورڈ سے تو دوسرے خانےمیں اس کے انگلش key-strokes آجا ئیں۔ مثلاً میں نے لکھا "ابن سعید" اردو والے کھانے میں جبکہ ان الفاظ کی سٹورکس مقتدرہ کی بورڈ سےکچھ ایسے بنیں گے، "hbn aeyd" ۔ یہ اس لیے تاکہ...
  19. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    عارف کیا آپ کا مسئلہ حل ہوگیا۔ میرا ڈریگن لکھتا تو بڑا "ول" ہے لیکن اس کے ساتھ ایک مسئلہ ہے کچھ کچھ دیر بعد یہ بند ہوجاتا ہے ۔ کرپٹ ہونے کا مسج آتا ہے ڈریگن کی طرف سے ۔ اب پتا نہیں کہ یہ ایرر میرے ریم کم ہونے کی وجہ سے آتا ہے یا واقعی ڈریگن خراب ہوگیا ہے ۔ بہرکیف !
Top