نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ڈریگن ہی اپنا نیا وریژن یونی کوڈ سپورٹ کےساتھ لانچ کردے۔ ان سے کچھ بعید نہیں۔ لیکن یہ گورے لوگ سیدھے ہاتھ والی زبانوں کو کچھ اچھا خیال نہیں کرتے۔ اسی لیے ابھی تک انہوں نے کوشش بھی نہیں کی ہونی یونی کوڈ کےلیے۔
  2. محمد عویدص عطاری

    اردو سپیچ پراسیسنگ پر تحقیق کے لیے نیا زمرہ

    تے ساڈے فنانس ڈیپارٹمنٹ کول torrific.com ہے۔ اس سے تمام ٹورنٹ ڈائریکٹ لنک بن جاتے ہیں۔ :) اور وہ بھی Resume کے ساتھ :) فل سپیڈ ڈاؤن لوڈ۔۔۔۔
  3. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    ڈریگن اس کا متبادل ہوسکتا ہے اردو تقریر شناس کے۔ :)
  4. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    عارف بھائی بلکل یہی مسئلہ میرے ساتھ ہوا تھا جس کا ذکر میں نے اوپر بیان کیا۔ لیکن مجھے سمجھ نہیں لگی کہ ایک دم ہی ڈریگن کو جوش چڑھا تو چڑھتا ہی گیا۔ میں جو جو الفاظ اس میں ڈالتا جارہا ہوں وہ وہ بلکہ درست انداز میں لکھتا بھی جارہا ہے ۔ حتی کہ میں 50 سے زائد الفاظ ٹرین کروائے سب ذرا مشکل مشکل تھے...
  5. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    وہ الفاظ جو [ , ], . , ' , ; , :, " وغیرہ سے شروع ہوتے ہیں انکے لیے ڈریگن آپ سے سپوکن فارم ضرور مانگتا ہے ۔ باقی میں نے تقریباً بیس سے زائد الفاظ کا اندراج کیا ڈریگن میں اور رزلٹ سو فیصدی رہا۔ :)
  6. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    ہمیں انکی ای میل کے جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔ امید ہے جواب حوصلہ افزا ہوگا۔
  7. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دراصل میرا خیال ہے ابن سعیدبھائی وہ زیادہ تر ان الفاظ کو لکھتا ہے جس کی سپوکن فارم موجود ہو۔ میں چند الفاظ اس طرح سے ابھی ٹرین کروائے مثلا ڈھائی ڈھانچہ ڈھانچے ان تین الفاظ کی سپوکن فارم ڈالی تو اس نے حیرت انگیز طور پر انہیں سمجھ کر لکھ لیا۔ میں اصل میں کوشش کررہاتھا کہ بغیر سپوکن فارم کے صرف...
  8. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    کیا ان اوپن سورس سافٹ وئیر کے لنکس مل سکتے ہیں۔ انہیں بھی ٹرائی کرتے ہیں۔
  9. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    بھلے سے وہ پانچ ہزار الفاظ صحیح نا ہوں۔ لیکن کچھ نا کچھ تو نتیجہ برآمد ہونا چاہیے نا پندرہ بیس الفاظ ٹرین کروانے کےبعد۔
  10. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    لفظ ڈھانچے جو کہ میرے مقتدرہ کی بورڈ سے ایسا لکھا جائے گا "hnwi[," ڈریگن نہیں مانتا۔ اور ایک ایرر مسج آجاتا ہے کہ ڈریگن unable ہے اسے ٹرین کرنے کے لیے۔
  11. محمد عویدص عطاری

    Nuance Dragon NaturallySpeaking

    ہاں جاری تو ہے لیکن ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں آیا۔ ہر بندہ فی الحال تو الفاظ کو رومن میں کنورٹ کرنے میں لگا ہوا لیکن کسی نےبھی اسےصحیح طریقے سے ٹیسٹ نہیں کی۔ میں نے بارہا کوشش کی اردو لکھوانے کی لیکن شاید ڈریگن مجھ سے ناراض ہے کچھ کرتا ہی نہیں میرے کہنے پر۔
  12. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی بلکل۔ اس کے بغیر تو نا ممکن تھا اردو کو لکھوانا۔ ایک کھنٹے سے بھی زائد وقت لگا اسے کلین کرنے میں۔ وریژن 11 کچھ زیادہ ہی نخرے والا ہے میرے سسٹم پر سلو چلتا ہے۔ حالانکہ 768 ایم بی ریم کچھ کم نہیں ہوتی ۔ میں نے سب سے پہلا کام ہی یہ کیا تھا کہ ڈیڑھ لاکھ الفاظ کا سفایا کیا پھر کچھ الفاظ ٹرین...
  13. محمد عویدص عطاری

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    باوجود ایک ہزار کوششوں کےجناب ڈریگن میرے کوئی بات نہیں مانتا۔ انگلش کے لیے تو اس ایکوریسی 95 سے 97 فیصد تک ہے۔ لیکن جب اسے اردو کے لیے آزمایا تو صفر جواب رہا۔ بار بار کوششوں سےبھی یہ کچھ جواب نہیں دیکھاتا۔ اگر آپ پندرہ بیس الفاظ ٹرین کروائیں تو شاید ایک عاد کو لکھ پاتا ہے۔ اگر کسی اوربھائی نے...
  14. محمد عویدص عطاری

    فونٹ القلم شمشاد فونٹ

    زبردست پیشکش ۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو جناب اشتیاق علی قادری صاحب
  15. محمد عویدص عطاری

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    یعنی یہ نستعلیق فانٹ آپ کےپاس موجودہے؟
  16. محمد عویدص عطاری

    ورڈ میں اردو غزل لکھنے کا مسئلہ (مدد درکار ہے)

    میرا خیال ہے صبر آزمانے والے دھاگہ بھی ہونا چاہیے۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  17. محمد عویدص عطاری

    پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

    1960-1984 تک دنیا نے انٹرنیٹ استعمال کیا لیکن سوچابھی نہیں کے نیٹ کو وائرس سے "اپمریس" کیا جاسکتا ہے ۔ لیکن ہمارے جوانوں نے کمال ہی کر دیا۔۔۔۔ ایک ایسی چیزمتعارف کرا دی چند ماہ میں کہ "آج تک گورے لوگ پیسے پٹور رہے ہیں سکیوریٹی کے نام" پر۔ :)
  18. محمد عویدص عطاری

    نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل

    اور کیا یہ Acronis True Image Home کی طرح بغیر کسی میڈیا کے بوٹ کر سکتا ہے؟ یعنی اگرونڈو نا چل رہی ہوتو پھر آپ کیسے اسے استعمال کر سکتےہیں؟
  19. محمد عویدص عطاری

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    ماشاءاللہ عزوجل ۔۔۔۔۔۔۔ بہت ہی عمدہ کام ہے
Top