نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    آفس 2003 اور 2007 کے لیے اردو لیگوج انٹرفیس پیک

    اردو آفس 2007 (اردو مواجہ پیک) السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! آج کرلپ کی ویب سائیڈ کھولی تو اس لنک کا پتا چلا۔ میں نے ابھی تک چیک تو نہیں کیا ۔ امید ہے آفس 2003 کی طرح آفس 2007 کا اردو مواجہ پیک بھی شاندار ہوگا۔ مائیکروسافٹ افس 2007 کا اردو مواجہ پیک والسلام
  2. محمد عویدص عطاری

    گھوسٹ امیج

    السلام علیکم عارف! آپ اس سلسلے میں ایک مفصل ٹیٹوریل ضرور پیش کریں تاکہ مجھ جیسے کافی لوگوں کا بھلا ہوجائے۔ والسلام
  3. محمد عویدص عطاری

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    شکریہ شاکر القادری صاحب!
  4. محمد عویدص عطاری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. محمد عویدص عطاری

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  6. محمد عویدص عطاری

    ماہرین متوجہ ہوں !

    Folder Guard بہت اچھا سافٹ وییر ہے اس ضمن میں۔ ضرور ٹرائی کریں۔۔
  7. محمد عویدص عطاری

    اے وی آئی فائل سے ویڈیو ڈی وی ڈی کیسے بنائی جا سکتی ہے۔

    کیا آپ کا ڈی وی ڈی avi فائل کو سپورٹ نہیں کرتا۔ میں نے تقریباً پانچ سال پہلے ایل جی کا ڈی وی ڈی لیا تھا ، جو آج تک بلکل نیا ہے کیونکہ استعمال ہی کبھی نہیں ہوا ، اس میں تقریباً تمام فارمیٹ چل جاتے ہے۔ پھر avi تو بہت مقبول ہے۔
  8. محمد عویدص عطاری

    القرآن کریم مکمل یونی کوڈ آواز اور سریچ کے سہولت کے ساتھ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! خوشخبری ۔دعوت اسلامی نے الحمد اللہ عزوجل یونیکوڈالقرآن کریم ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان آواز اور سریچ کی سہولت کے ساتھ سافٹ وئیرفراہم کردیا ہے۔ دعوتِ اسلامی کی ویب سائیڈ ۔۔۔۔! سافٹ وئیرکا لنک۔۔۔ ! اللہ عزوجل دعوتِ اسلامی کو دان گیارہویں رات بارہویں ترقیاں...
  9. محمد عویدص عطاری

    babylon 8 ملٹی ڈکشنری

    امتیاز الدین صاحب کی بنائی ہوئی انگلش اردو لغت بھی اردو ویب کی لغت سے بھی زیادہ بلکہ بہت زیادہ معانی ہے لیکن شاید ان کی لغت میں الفاظ کا ذخیرہ کچھ کم ہے اردو ویب کی لغت کی نسبت سے۔ اسے بھی ضرور آزمائیں۔ والسلام
  10. محمد عویدص عطاری

    babylon 8 ملٹی ڈکشنری

    شکریہ ناصر ! کیا آپ بےبیلون ڈکشنری کی وہ فائل جو ایکس ایم ایل سے بی جی ایل میں کنورٹ کی ہے فراہم کرسکتے ہے۔ تاکہ اردو ڈاکشنری سے مستفید ہوا جاسکے۔ والسلام
  11. محمد عویدص عطاری

    ان پیج ورژن 3 سے کچھ اور آبجیکٹ فانٹ

    Tick کا نشان میرے حساب سے الٹا ہونا چاہیے اردو کے لیے۔ ویسے بھی علماء کرام سیدھا ٹِک لگانے سے منع فرماتے ہے۔
  12. محمد عویدص عطاری

    بسم اللہ الرحمن الرحیم

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ بھائی جان دیر کس بات کی ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں سب سے خوبصورت خطاطی آج دیکھی ہے۔ ماشا ء اللہ عزوجل
  13. محمد عویدص عطاری

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں کیسے پرنٹ کر سکتے ہیں

    پہلے سارے ODD پچیز کاپرنٹ لے Front to Back کر کے۔ پھر ان تمام صفحوں کو Direction تبدیل کیے بغیر پرنٹ میں لگائے اور تمام Even صفحوں کو Back to Front پرنٹ دے دیں۔ ان شا ءا للہ عزوجل کام ہوجائئے گا۔ لیکن اس سے پہلے "پہلے تین چار صفحات پر " ٹیسٹ کر کے دیکھ لیجئے گاکہ ترتیب ٹھیک آرہی ہے پھر تمام...
  14. محمد عویدص عطاری

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    میں نے کافی عرصہ پہلے کسی تحریر میں اس کا ذکر سنا تھا تو اس وقت بھی بڑے آرام سے میں تقریباً تمام ای میل کلائنٹس پر "جمیل یا علوی" نستعلیق فانٹس استعمال کر لیا تھا۔ مجھے کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا اس ضمن میں۔
  15. محمد عویدص عطاری

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    ذرا مشکل کام ہے۔ کیونکہ اگر یہ اپڈیٹ ہیا کر دے تو نئے وریژن کون خریدے گا۔ اصل چیز تو الفاظ کا ذخیرہ ہی ہے۔
Top