نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    SoundCard Options?

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! میرے پاس سسٹم میں پہلے سے موجود ہے ساؤنڈ کارڈ ہے جس میں تین آپشن ہے بالترتیب رنگ ہیں۔ گلابی: مائیک کے لیے گرین: سپیکرز کے لیے بلو: ہیڈ فونز کے لیے میرے پا سپیکرز بھی ہے اور ہیڈ فونز بھی ۔ جب کبھی بھی مجھے ہیڈ فونز ااستعمال کرنا ہوتے ہیں تو میں سپیکرز میں موجود...
  2. محمد عویدص عطاری

    نیا قرآنی خط

    زبردست بہترین کیا ہی خوبصورت خط ہے ۔و اللہ مزا آگیا مجھے دعوتِ اسلامی کے ویب سائیڈ پر موجود قرآن مجید مع ترجمہ کنزاالایمان مع خزائن العرفان کے فانٹ کے بعد یہ فانٹ سب سے زیادہ خوبصورت لگا ہے۔ ماشاء اللہ راسخ بھائی اللہ رب العزت آپ کو خوش رکھے۔ والسلام
  3. محمد عویدص عطاری

    پاک گلیکسی : اردو ویب ٹیمپلیٹ نمبر 1

    کیونکہ سچے پاسے رکھنا ہمیشہ سے مسلمانوں کا طریقہ رہا ہے جبکہ کھبے کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہیں فرنگیوں کی اعادات میں شامل ہے۔ :):):)
  4. محمد عویدص عطاری

    قران کے فونٹس کے بارے میں سوال!

    اس کے علاوہ عارف عطاری محمدی قرآنی فانٹ پر بھی کام کر رہا ہے جو ان شاء اللہ عزوجل جلد ریلیز کر دیا جائے گا۔۔۔
  5. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی سیدنا محمد وعلٰی آل سیدنامحمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنامحمد وعلٰی آل سیدنامحمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. محمد عویدص عطاری

    اردو ویب لغت اطلاقیہ پر تبصرے اور تجاویز

    نظامی بھائی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! آپ کے نئے وریژن کا بڑی شدت سے انتظار ہے جس میں اردو سے انگریزی اور نئے الفاظ ڈالنے جیسی سہولیات موجود ہوں۔ :):):)
  7. محمد عویدص عطاری

    محفل لغت اطلاقیہ

    نظامی بھائی کیا ابھی تک اس میں اردو سے انگلش فنگشن شامل نہیں کیا گیا ۔ کیونکہ یہ بہت اہم فنگشن ہے انگریزی سیکھنے والوں کے لیے۔ والسلام
  8. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    السلام علیکم عمران بھائی! میں نے فوٹو شاپ سی ایس تھری مشرق وسطی وریژن میں علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق دونوں کو ٹیسٹ کیا۔ جمیل نستعلیق کا ریزلٹ ذرا کم رہا ملاحظہ کریں۔ امید یہ نتائج آپ کو پسند آئیں ہونگیں۔ والسلام
  9. محمد عویدص عطاری

    روزنامہ نوائے وقت کی سائٹ پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا استعمال!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! ماشاء اللہ عزوجل بہت ہی خوب صورت ویب سائیڈ لگ رہی تھی جمیل نستعلیق میں حالانکہ ویب سائیڈ خود الا ماشاء اللہ عزوجل ہے۔ :) عارف بھائی یقیناً وہ وقت دور نہیں جب انٹرنیٹ دنیا پر نستعلیق فانٹ کا راج ہوگا۔ ان شاء اللہ عزوجل والسلام
  10. محمد عویدص عطاری

    مقتدرا قرآنی کی بورڈ

    اور انکل جی ایک بات اور وہ یہ کہ اس کی بورڈ کی انسٹالیشن میں شاید کسی قسم کا ڈاٹ نیٹ استعمال نہیں ہوتا یہ تو صرف ایک پیکچ فائل ہوتی ہے ۔ بس رن کریں اور کی بورڈ انسٹال۔ الحمد اللہ عزوجل
  11. محمد عویدص عطاری

    مقتدرا قرآنی کی بورڈ

    میرے پاس جو ڈاٹ نیٹ کا وریژن ہے وہ 2.0 بھی ہے ۔ یہ وریژن ونڈو اپ ڈیٹ کرنے سے ملا تھا مجھے پھر بعد میں میں نے اس کی سیٹ اپ فائلز temp فولڈر سے اٹھالی اور آج تک استعمال کر رہا ہوں۔ لیکن میرا غالب گمان ہے کہ dotnetfx 2.0.50727.2 وریژن بھی Msklc کو سپورٹ کرتا ہے۔ بہرحال اب چیک کر لیں ا ن میں سے...
  12. محمد عویدص عطاری

    مقتدرا قرآنی کی بورڈ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبراکۃ! جی ہاں حضرت اس میں نے کچھ فائلیں اور بھی ڈالی ہے جو اس کے استعمال میں مفید ثابت ہوسکتی ہے (ان شاء اللہ عزوجل)۔ یہ کی بورڈ صرف قرآنی آیات اور عربی وغیرہ کے لیے ہی بنایا گیا ہے جیسا کہ عارف نے اوپر بیان کر دیا ہے۔ اس میں موجود ایک فائل ہے جوکہ م س ورڈ کی فارمیٹ میں...
  13. محمد عویدص عطاری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    بہترین فانٹس۔ شکریہ شاکر صاحب! والسلام
  14. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ میرے پاس ایڈوبی فوٹو شاپ سی ایس ۴ مشرقِ وسطیٰ وریژن موجود ہے جس میں علوی نستعلیق بلکہ صحیح کام کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایڈوبی کی cs4 Products میں علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق بلکہ اور اردو کے باقی مسائل نہیں ہے۔ ہاں ایک چیز جو مجھے سمجھ نہیں آئی وہ یہ کہ اس میں...
  15. محمد عویدص عطاری

    شرکاء کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! میں بھی تعارف کروا ہی دوں اگر ابن سعید صاحب چاہیے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام محمد عویدص بن عاصم عموماً و خصوصاً محمد عویدص عطاری لکھتاہوں۔ بی ایس سی کمپیوٹر کے ساتھ کر چکا ہوں۔ا سلام آباد میں جاب بھی کرتا ہوں اور رہائش بھی یہی پر ہے۔ کافی عرصہ پہلے Turbo C پر کام کیا...
  16. محمد عویدص عطاری

    How to ghost Win XP

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ علی جان محفل پر خوش آمدید۔ آپ اپنا سوال ذرا کھل کر بیان کریں؟ آپ کیا چاہتے ہیں؟ کیا آپ اپنی ونڈو کا گھوسٹ بنانا چاہتے ہے تو اس کے لیے ایک سی ڈی شاید تھوڑی پڑی۔ کیونکہ عموماً ہم لوگ تقریباً معمول کے تمام سافٹ وئیر اور ڈرائیور وغیرہ انسٹال کرنے کےبعد ہی گھوسٹ بناتے...
  17. محمد عویدص عطاری

    القابات کا فونٹ ، پارٹ 2

    بلکل عارف یہ اسی طریقہ سے ظاہر ہوسکتے ہے جس طریقے پر ہم کام کر رہے ہیں یعنی رولز بنا کر جبکہ رولز میں ہم کوئی ایسا حرف دے دیتے ہے جو اردو میں استعمال نا ہوتاہو مثلاً " بے نقطہ "ب" "۔ والسلام
  18. محمد عویدص عطاری

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    سیکٹر کو کشیدہ کیا تو سیکٹر کا "ستیا" ناس ہو گیا۔ :):)
  19. محمد عویدص عطاری

    کلک 2009 میں‌لاہوری نستعلیق

    اس کا مطلب ہے کہ کلک کے اگلے وریژن میں مکمل اردو سپور ٹ موجود ہوگی۔ بہترین شئیرینگ ہیں۔ شکریہ مجید بھائی
  20. محمد عویدص عطاری

    ونڈوز جینون کا مسئلہ

    ukashah آپ اپنا ذاتی پیغام والا فولڈر چیک کریں۔ والسلام
Top