نتائج تلاش

  1. محمد عویدص عطاری

    ایک انتہائی حیرت انگیز خبر!

    موضوع سے ہٹنے پر معذرت۔۔۔ یہ فانٹ کب تک ریلیز ہورہا ہے جناب امجد صاحب؟
  2. محمد عویدص عطاری

    علوی لاہوری نستعلیق

    مثلاً؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. محمد عویدص عطاری

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    کورل ڈرا ایکس ۴ میں بھی اردوکی سپورٹ 99.9 فیصد موجود ہے۔ بس اس میں اردو "ی" کے جوڑ نہیں بنتے جس کی وجہ سے ہمیں عربی "ي" لکھنا پڑتا ہے (عربی ی میں نیچے دو نقطے ہوتے ہے)۔ امید ہے کورل ڈرا نے اس بگ کو بھی فیکس کر دیا ہوگا۔ بہرحال اپنے اپنے استعمال کی بات ہے۔ میں چونکہ کورل ڈرا ہی استعمال کیا ہے اس...
  4. محمد عویدص عطاری

    علوی لاہوری نستعلیق

    علوی بھائی بہت بہت شکریہ۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ نوری نستعلیق سے لاہوری نستعلیق کچھ زیادہ ہی چچتا ہے ۔ خصوصاً جب اس فانٹ کو ڈائزاینیگ کے لیے استعمال کیا جائے۔ امید ہے یہ فانٹ اردو دنیا میں ایک نیا انقلاب لے کر آئے گا۔ والسلام ۔
  5. محمد عویدص عطاری

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    سب سے پہلے تو آپ My Computer پر Right Click کر کے property منتخب کرے اور اس کے بعد Remote کی Tab میں جا کر درح ذیل تصویر کے مطابق setting کر لیں: یعنی یوزر کو Allow کر دے کہ وہ آپ کا سسٹم استعمال کر لیں۔ اور پھر اس کمپیوٹر کو آپ Remote Desktop کی ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے آگے کا کام...
  6. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    ابھی تک تو نہیں ہوا لنک اپڈیٹ۔ کب تک ہوجائے گا؟
  7. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    لنک کام نہیں کر رہا ؟
  8. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    تو نظامی صاحب آپ کا نام علی ہے۔ ماشاء اللہ لیکن کشف المحجوب سے جو اوتار آپ نے منتخب کیا ہے وہ بھی کمال ہے۔ شکریہ
  9. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    میرے پاس دونوں فانٹس کا لنک کام نہیں کر رہا ۔ 500 Internal Erro آرہا ہے۔ کیا کروں؟
  10. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    جی میں کر دیتا ہوں۔ اور یقین جانیے نظامی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی ۔ میں ذرا کچھ اور طریقے سے سوچ رہا تھا پر آپ نے کسی اور طریقے سے مشورہ دیا۔ الحمد اللہ عزوجل دونوں ہی میرے لیے مفید تھے جنانچہ آپ کا مشورہ مان کر میں نےاس فانٹ میں تبدیلی کر دی ہے۔ تمام لنکس اپڈیٹ ہو گئے ہیں۔ ک اور گ کی آخری...
  11. محمد عویدص عطاری

    Contextual swash?

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبراکۃ! کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ MS Volt میں Contextual swash کیسے استعمال کرتے ہیں؟ یہاں یہ بتاتا چلو کہ جو فنکشن Adobe InDesign میں Typography کی لیے استعمال ہوتا ہے یعنی آپ اوپن ٹائپ میں رہتے ہوئے ایک حرف کی ایک سے زائد اشکال استعمال کر سکتے ہیں، فانٹ میں موجود وہ فنکشن...
  12. محمد عویدص عطاری

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    فانٹ میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے اسے دوبارہ ریلیز کیا جارہا ہے۔ کچھ اعراب درست کیے گیے ہیں۔ " ہ " کے تین اشکال یعنی ابتدائی ، درمیانی اور آخری کا اضافہ کیا گیا۔ والسلام نوٹ: اپڈیٹڈ فانٹ کا لنک اوپر موجود تمام پوسٹس میں دے دیا گیا ہے عطاری کوفی منقش خط
  13. محمد عویدص عطاری

    عطاری نسخ فانٹ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبراکۃ! حاضرِ خدمت ہے ایک نیا فانٹ۔ عطاری نسخ فانٹ:):hatoff:
  14. محمد عویدص عطاری

    القلم صدف فونٹ

    راحیل صاحب استاد اور شاگرد میں مقابلہ نہیں ہوا کرتا۔ استاد ہمیشہ آگے اور غلام پیچھے ہوتا ہے۔
  15. محمد عویدص عطاری

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    ؓ ﷺ اس الفاظ کو ورڈ میں پیسٹ کر کے اس پر علوی نستعلیق خط لگائیں۔
  16. محمد عویدص عطاری

    ٹائپوگرافی اپنے فونٹ خود بنائیں

    بھائی جان میری جیسے بہت سے کم علم اشخاص کا اچھا خاصہ فائدہ ہوگیا ۔ خصوصاً نوڈز کا استعمال تو آتا ہی تھا لیکن ان ٹپس سے اور بھی زیادہ اچھا کام ہوگیا۔ واہ ۔ سبحان اللہ عزوجل۔ اللہ آپ کو خوش رکھے جناب مکی حضور۔ :):):):):) والسلام :):):)
  17. محمد عویدص عطاری

    نفیس نستعلیق ترسیمہ جات آوٹ لائن

    میں بھی نبیل بھائی اور شاکرالقادری صاحب کے بات سے متفق ہو کہ کوئی ایسا فانٹ منظر پر آنا چاہیے جو بدعی ہو یعنی پہلے اس طرح کا فانٹ اوپن ٹائپ میں نا آیا ہوں ۔ کلک میں ثلث اور تصمیم میں عمیری فانٹ اس کی مثال ہیں۔ لیکن بہرحال راجہ صاحب نے جو کام شروع کیا ہے وہ بیکار تو نہیں ہوسکتا ۔ یقیناً کچھ نا...
  18. محمد عویدص عطاری

    شاید میں نے بتول فانٹ پر کام کیا ہے۔ میں دیکھ کر بتاتا ہوں اور دوسرا جو عربی نسخ فانٹ آپ نے دیا...

    شاید میں نے بتول فانٹ پر کام کیا ہے۔ میں دیکھ کر بتاتا ہوں اور دوسرا جو عربی نسخ فانٹ آپ نے دیا تھا میں نےوہ بھی تقریباً تیار کر لیا ہے بس تھوڑا سا کام باقی ہے پھران شاء اللہ عزوجل وہ عربی فانٹ مکمل اردو سپو رٹ کےساتھ حاضر ہوگا۔ والسلام
  19. محمد عویدص عطاری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  20. محمد عویدص عطاری

    القلم صدف فونٹ

    بہت بہترین فانٹ۔ جزاک اللہ خیر۔
Top