اگر کوئی لفظ اس معنی و مفہوم کی صحیح ترجمانی کرتا ہے اور جو مقصوص قران ہے، تو پھر اس لفظ کو معنی کے اعتبار سے مقصود قران سمجھا جائے گا۔ اور اگر اس پر اصرار کیا جائے کہ وہی لفظ استعمال کیا جائے جو قران نے استعمال کیا ہے، تو میرا سوال یہ ہے کہ لفظ خدا، نماز، روزہ اور لفظ سود قران میں کہاں ہیں۔۔۔؟...