نتائج تلاش

  1. رومانہ چوہدری

    اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے، پیر مہر علی شاہ

    بہت شکریہ۔ اکا دکا نسبتاً نئے گھڑے ہوئے مسالک کے ہاں تو یہ عقیدہ رکھنا شرک ہو گا۔ :)
  2. رومانہ چوہدری

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا (از مولانا جمیل الرحمٰن قادری)

    شعراء کرام جذبات یا عقیدت میں کچھ ایسا کہہ جائیں جو کسی کی دل آزاری کا باعث بنتا ہو تو اس کا ظاہر نا کرنا ہی مناسب ہے۔ :)
  3. رومانہ چوہدری

    مبہم سی بات کی ہے۔ خیر

    مبہم سی بات کی ہے۔ خیر
  4. رومانہ چوہدری

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    فی الحال بیڈمینٹن اور ٹیبل ٹینس وہ بھی کبھی کبھار :) بچپن میں البتہ گُلی ڈنڈا، باندر کِلا، اونچ نیچ، پکڑن پکڑائی، کرکٹ بھی کھیلی ہے۔
  5. رومانہ چوہدری

    کس پر پہلا انکشاف یہی ہوتا ہے ؟

    کس پر پہلا انکشاف یہی ہوتا ہے ؟
  6. رومانہ چوہدری

    ڈیرہ

    آپ کا مراسلہ کچھ پرانا اور تاحال جواب سے محروم تھا سو لکھ دیا۔ :) باقی پنجابی فورم میں آپ کی کاوشیں دیکھ کر اتنا تو اندازہ ہو ہی گیا ہے کہ آپ پنجابن، دیہاتن اور اچھی خاصی پڑھی لکھی ہیں۔ :)
  7. رومانہ چوہدری

    عباس تابش عشق کی جوت جگانے میں بڑی دیر لگی

    بہت خوب۔ عمدہ غزل ہے:) عباس تابش کی شاعری میں جو روانی ہے وہ دور حاضر کی شعرا میں بہت کم دیکھنے کو ملی ہے
  8. رومانہ چوہدری

    تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب کریم اخروی معاملات میں آسانی فرمائیں۔ آمین
  9. رومانہ چوہدری

    تاسف بیکل اتساہی انتقال فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون رب کریم مغفرت فرمائیں۔ آمین
  10. رومانہ چوہدری

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  11. رومانہ چوہدری

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا (از مولانا جمیل الرحمٰن قادری)

    سبحان اللہ۔ نہایت شاندار۔ لاجواب :) کئی ابلیس نما اب بھی نوحوں میں مصروف ہیں
  12. رومانہ چوہدری

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    خوب ہے۔ ویسے یہ تحریر وصی شاہ کی مشہور زمانہ غزل 'کاش میں تیرے حسین ہاتھ کا کنگن ہوتا' کا نثری ورژن لگ رہی ہے:)
  13. رومانہ چوہدری

    گرل فرینڈ (پارٹ ٹو) از گل نوخیز اختر

    :):) گل نوخیز بھی گرل فرینڈز کا ستایا ہوا ہی لگتا ہے۔ :)
  14. رومانہ چوہدری

    once....

    :):)
Top