میرے مشاہدہ ہے کہ وہ خواتین و حضرات جو اپنی اصل زندگی میں کسی بھی وجہ سے بہت زیادہ سوشل نہیں ہو پاتے یا ان کے اردگرد کوئی ایسی دلچسپی موجود نہیں ہوتی جو انھیں مصروف رکھ سکے یا وہ خود کنی کترائے رکھنا بہتر سمجھتے ہوں وہ سوشل میڈیا پر زیادہ ایکٹو ہوتے ہیں ۔ اب کیونکہ ان کے بیشتر اوقات کی ایکٹیویٹی...