میں نے محفل پہ شاید کچھ لوگوں کو میری لڑیوں سے غلط فہمی ہوئی ہے، اس لئے کچھ اپنا تعارف۔
سکول میں ادب اور تاریخ کا کچھ شوق تھا مگر آٹھویں میں پہنچا تو ابا جان نے ڈنڈا سے سمجھایا کہ اگر جینا ہے تو سائنس پڑھو، چنانچہ اس کے بعد انسانیات سے ناتا ٹوٹ گیا اور پھر جب روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل ہوا تو...