نتائج تلاش

  1. چودھری مصطفی

    دائرے

    چار سو دائرے ہیں، دائرے ہیں، دائرے ہیں حلقہ در حلقہ ہیں گفتار میں ہم رقص و رفتار میں ہم نغمہ و صورت و اشعار میں ہم کھو گئے جستجوئے گیسوئے خم دار میں ہم! عشقِ نارستہ کے ادبار میں ہم دور سے ہم کبھی منزل کی جھلک دیکھتے ہیں اور کبھی تیز ترک بڑھتے ہیں تو بہت دور نہیں، اپنے ہی دنبال تلک بڑھتے ہیں کھو...
  2. چودھری مصطفی

    مجذوب مجذوب: گھٹا اٹھی ہے تو بھی کھول زلفِ عنبریں ساقی

    دبانے پڑ رہے ہیں ولولے مستی کے رندوں کو غضب ہے دیکھنا تیرا بچشمِ سرمگیں ساقی جو تر دامن ہے تیرا پاک دامانوں سے بہتر ہے گریباں چاک ہے اشکوں سے تر ہےآستیں ساقی بہت خوب، کمال کے شعر ہیں
  3. چودھری مصطفی

    میں چار جماعتاں کی پڑهیاں ٭ کاشف حباب

    اے وارث شاہ دا کلام نہیں لگدا
  4. چودھری مصطفی

    ن م راشد ابو لہب کی شادی - از ن م راشد

    اگر کوئی اس نظم کی شرح بیان کر دے تو نوازش ہو گی، میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آیا
  5. چودھری مصطفی

    اصغر گونڈوی :::: یہ بھی فریب سے ہیں کچھ درد عاشقی کے

    واہ ایسے بہترین شاعر اور ہم نے کبھی ان کا نام بھی نہیں سنا تھا۔
  6. چودھری مصطفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کمالِ ترک نہیں آب و گل سے مہجوری کمالِ ترک ہے تسخیرِ خاکی و نوری اے اہلِ حلقہ ایسے فقر سے میں باز آیا تمہارا فقر ہے بے دولتی و رنجوری اقبال
  7. چودھری مصطفی

    اقبال خودی کی شوخی و تندی میں کبر و ناز نہیں ( ڈاکٹراقبال)

    مری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبی کہ بانگِ سور صرافیل دل نواز نہیں اقبال نے اپنے نکتہ چینوں کو کیا خوب جواب دیا ہے۔
  8. چودھری مصطفی

    امیر مینائی سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے ۔ امیر مینائی

    بہت شکریہ فاتح، کمال کی غزل ہے، ہر شعر پہلے سے بڑھ کر
  9. چودھری مصطفی

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    انشاللہ، کیونکہ کراچی کے دشمن تم لوگ ہی ہو۔
  10. چودھری مصطفی

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    جو آگ و خون کا کھیل تم نے شروع کیا تھا اب اس کی چنگاریاں دامن پہ گرنے لگی تو گریہ و زاری کرنے لگے۔ جب دوسروں کی لاشیں بوریوں میں بھر کے سڑکوں پہ پھینکتے تھے تو خیال نہ آیا تھا کہ یہی کچھ تمہارے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
  11. چودھری مصطفی

    ن م راشد ابو لہب کی شادی - از ن م راشد

    ن م راشد نے اس کردار کیلئے ابو لہب کا نام کیوں چنا؟
  12. چودھری مصطفی

    ن م راشد تعارف از ن م راشد

    بے مثال، آزاد نظم میں نغمگی قائم رکھنا ن م راشد کے ہاں ہے یا کچھ امجد اسلام امجد کے پاس۔ کشکولِ دیوزہ گری بندگانِ درم کا مطلب بتائیں تو نوازش ہو گی
  13. چودھری مصطفی

    اسرافیل کی موت ۔ ن م راشد کی نظم فرخ/سخنور کی آواز میں سنیے

    فرخ بھائی اب ذرا یہ بھی بتائیں کہ یہاں مرگِ اسرافیل سے کیا مراد ہو سکتی ہے، کیا اس سے مراد حیات بعد الموت سے انکار ہے؟
  14. چودھری مصطفی

    ن۔م۔راشد کے ’کریا کرم‘ کی کہانی ۔ساقی فاروقی کی زبانی

    اکثر سوچتا ہوں کہ خدا کا منکر کون ہے؟ دہریہ شاعر یا وہ با ریش بوڑھا جو مسجد میں بیٹھ کے معصوم بچوں پر دست درازی کرتا ہے۔ اب آپ توبہ استغفار کی بات کریں گے، اگر ان کو واقعی روزِ جزا پر یقین ہو تو کیوں نہ اس عورت کی مثال پکڑتے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس آئی کہ میں نے زنا کیا ہے مجھ پر...
  15. چودھری مصطفی

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    کہیں پڑھا تھا کہ یہ نظم اس وقت لکھی گئی تھی جب سندھی کو سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا تھا جس کے بعد لسانی فسادات سندھ میں پھیل گئےتھے۔
  16. چودھری مصطفی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ حسان خان آپ کی تشریح سے رباعی کا لطف دو بالا ہو گیا، میں نے اس کا انگریزی ترجمہ پڑھا تھا جس سے قیاس کیا۔
  17. چودھری مصطفی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتم: چشمم... گفت: به راهش می‌دار گفتم: جگرم... گفت: پر آهش می‌دار گفتم که: دلم... گفت: چه داری در دل؟ گفتم: غم تو، گفت: نگاهش می‌دار! میں نے کہا میرے آنکھیں اس نے کہا اپنا راستہ پہچان میں نے کہا میرا جگر، اس نے کہا چیر پھینک میں نے کہا میرا دل، کیا ہے تیرے دل میں، اس نے پوچھا میں نے کہا تیرا...
Top