کراچی میں بے شمار اسکول پارسی چلاتے ہیں۔ کراچی کا قدیم اور مشہور ترین اسکول ماما پارسی اسکول اور بی وی ایس پارسی اسکول ہے۔۔۔ پارسیوں اور مسیحیوں کو کراچی کے تعلیمی اداروں میں پائینیر کی حیثیت حاصل ہے۔۔
جانے دیں، ہمت صاحب جب گاندھی کو مسلمان اور مہاجر کروانے پر تل سکتے ہیں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں :P اس وقت مجھے محفل کے معطل رکن عمران عرف عسکری شدت سے یاد آرہے ہیں ۔۔۔ ہاہاہاہاہا