پاپولر فکشن اسی کو کہتے ہیں کہ جو لوگ اندھوں کی طرح خرید کر پڑھتے ہیں اور جو تنقیدی منظرنامے کے راڈار میں نہ آئے۔۔ مجھے ڈائجسٹی ادب بچپن میں تو بھاتا تھا مگر اب پڑھوں تو لگتا ہے کہ جیسے سڑک پر چلتے ہوئے سائن بورڈز، وال چاکنگ اور اشتہارات پڑھ رہا ہوں۔۔۔ :ڈ