غالب کا دور اتنا پرفتن نہیں تھا۔ جون ایلیاء نے تمام عمر جن نظریات کی تبلیغ کی، ان کے جانے کے بعد لوگوں کو ان میں مزید راہیں نکالنے کا موقع حسبِ ذائقہ اور توفیق مل رہا ہے۔ جون خود کو برملا دہریہ کہتے تھے، کھلم کھلا بیباکانہ مذہبی سوالات بھی اٹھا دیا کرتے تھے اور حسین کے مرثیے بھی لکھتے تھے۔ مجھے...