نتائج تلاش

  1. متلاشی

    منظر بھوپالی ستم کروگے ستم کریں گے - منظر بھوپالی

    ﺳﺘﻢ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﺳﺘﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﺮﻡ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﮐﺮﻡ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﺟﻮﺗﻢ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﻭﮦ ﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﭼﻼﺋﮯ ﺧﻨﺠﺮ ﺗﻮ ﮔﮭﺎﺅ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺑﻨﻮﮔﮯ ﺷﻌﻠﮧ ﺁﻻﺅ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﮈﺑﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﻣﺖ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﯽ ﻧﺎﺅ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﻗﻠﻢ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﻗﻠﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﺮﻭﮔﮯ ﻭﮦ ﮨﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺍُﭨﮭﺘﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺎﭦ ﮈﺍﻟﻮ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﻻﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﭦ ﮈﺍﻟﻮ...
  2. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    زبردست رزلٹ ۔۔۔۔ ان پیج سے بھی بہت ہی بہتر ویلڈن عمر بھائی ۔۔۔کمال کر دیا آپ نے
  3. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اصولی طور پر نستعلیق فونٹ کو آٹو بولڈ نہیں کرنا چاہیے ۔۔ یہ فونٹ کے رزلٹ کو اور حسن کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔۔۔نستعلیق میں جو نفاست اور نستعلیقیت ہے وہ آٹو بولڈ سے ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ اگر بولڈ ضروری ہو تو اس کے لئے علیحدہ سے نیا بولڈ فونٹ بنایا چاہیے ۔۔۔!
  4. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    زبردست عارف بھائی ۔۔۔! بہت بہتر رزلٹ ہے ۔۔۔۔ ابھی بھی کچھ جگہوں پر مسائل ہیں جو امید ہے جلد ٹھیک ہو جائیں گے اور یوں کرننگ جیسے مسئلے کا آسان حل نکل آئے گا۔۔۔
  5. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    اوہ سوری عارف بھائی دونوں ونڈوز ایک ہی جگہ کھلی تھیں واقعی غلط جگہ کمنٹ کر دیا :(
  6. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    منظر صاحب عارف نستعلیق تو واقعی بہت ہی خوبصورت فونٹ لگ رہا ہے ۔۔۔ ڈھیروں مبارکباد قبول فرمائیں ۔۔۔!
  7. متلاشی

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ورڈ کرننگ ابھی بھی قابلِ غور ہے ۔۔۔
  8. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    منظر صاحب علی نستعلیق کے چند نمونے ذرا بڑے فونٹ سائز میں دکھا سکتے ہیں کیا آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی ۔۔۔ :)
  10. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    بہت خوب گفت و شنید جاری ہے ۔۔۔! دیکھئے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔۔ :)
  11. متلاشی

    شاعری سیکھیں (دسویں قسط) ۔ بحرِ متدارک

    جناب اسامہ سرسری بھائی اوپر آپ نے لکھا ٭لفظ مدرسہ ’’فاعلن‘‘ نہیں، بل کہ ’’فعولن‘‘ ہے۔ جبکہ میرے خیال سے مدرسہ ’’فاعلن ‘‘ ہی ہے ۔۔۔۔۔
  12. متلاشی

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہنا اصلاح تو اساتذہ ہی کریں گے ۔۔۔ میں تو خود ہی مبتدی ہوں ۔۔۔ آپ کو ان باکس میں کچھ مشورے دوں گا۔۔۔!
  13. متلاشی

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب کہا بہنا تاہم اصلاح کی گنجائش موجود ہے ۔۔۔۔ :)
  14. متلاشی

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب نور بہنا بہت خوب
  15. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    زہیر البازی نسخ کی ڈیٹ تو زہیر البازی صاحب ہی بتا سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور مہرِ نستعلیق پر کرننگ کا کام رہتا ہے ۔۔۔۔ اور کرننگ ہی سب سے اوکھا کام ہے ۔۔ ۔آج کل محفل پر کرننگ پر بڑے جوش و جذبے سے کام ہو رہا ہے امید ہے جلد ہی محفلین اوپن ٹائپ میں بھی کرننگ کا بہترین سلوشن نکال لیں گے ۔۔۔۔اس کے بعد ہی...
  16. متلاشی

    وعلیکم السلام ۔۔۔آج کل جاب کر رہا ہوں اس لیے فونٹ کو ٹائم نہیں دے پا رہا۔۔۔ کرننگ پر کام رہتا ہے...

    وعلیکم السلام ۔۔۔آج کل جاب کر رہا ہوں اس لیے فونٹ کو ٹائم نہیں دے پا رہا۔۔۔ کرننگ پر کام رہتا ہے ۔۔ کوئی معینہ تاریخ نہیں بتا سکتا۔۔۔۔
Top