نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنسی اصول یاد رکھیں جناب۔۔۔۔ پرسنٹیج نہیں ۔۔۔ سائنس کے مطابق نتیجہ یکساں ہونا چاہیے پرسنٹیج کے مطابق نہیں ۔۔۔
  2. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جب آپ یہ بات مان گئے ہیں کہ زمان و مکان ہی لا متناہی ہے اور آپ یہ بھی مانتے ہیں کہ انسانی عقل محدود ہے تو آپ صرف اس بات کا جواب دے دیں کہ ایک غیر محدود چیز کا احاطہ ایک محدود چیز سے کیا جا سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کی ساری کی ساری منطق اور سائنس اس نظریہ پر آکر غلط ثابت ہو جائے گی ۔۔۔ :)
  3. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اور اس تابکاری کو بگ بینگ کے مفروضے پر قیاس کر کے نظریا بنا لیا گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ بتائیں سائنس میں قیاس کا کیا درجہ ہے ؟؟؟؟
  4. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی یہ بات بھی آپ کی سائنس کی پیش کردہ تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ کیونکہ سائنس کے مطابق کسی بھی نظریہ کو رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کا بارہا مشاہدہ ، اور تجربہ کر کے ہر دفعہ ایک ہی طرح کے نتائج حاصل کیے گئے ہوں ۔۔۔ مگر اک سائنس کے ماننے والا کا نظریہ اور دوسرے سائنس کے ماننے والے کا نظریہ...
  5. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جناب بات شعور کے ماخذ کی نہیں خود شعور کی ہو رہی ہے ۔۔۔۔؟ جب تک خود شعور کا مادی وجود ثابت نہیں ہوتا اس وقت تک آپ کو سائنسی نقطہ نگاہ سے ماننا پڑے گا کہ آپ بے شعور ہیں ابھی تک ۔۔۔
  6. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    دلائل مدعی کے ذمہ ہوتے جنابِ والا ۔۔۔۔ آپ وہ جوابات یہاں اردو میں پوسٹ کر دیں تو مجھ جیسے کئی انگلش سے نا بلد حضرات کا بھی بھلا ہو جائے ۔۔۔ اور سیکنڈ لنک میں ناسا کے انسٹرکٹر اور فلائٹ کنٹرولر کی لاجک تو بہت ہی مضحکہ خیز ہے ۔۔۔ اور مزے کی بات ہر لنک میں مختلف لاجکس پیش کی گئی ہیں ۔۔۔ :)
  7. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا ۔۔۔مگر بگ بینگ کا نہ مشاہدہ ہوا نہ تجربہ ہوا ۔۔۔ مگر پھر بھی یہ ایک سائنسی نظریہ بن گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ عجب ہی لاجک ہے سائنس کی ۔۔۔
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    قرآن کے دلائل ہر لحاظ سے عقلی اور منطقی ہیں ۔۔۔ مگر آپ کس عقل اور منطق کی بات کر رہے ہیں اسی شعور کی جس کا مادی وجود ابھی سائنس ثابت نہیں کر سکی ۔۔۔ ؟؟؟ تو پھر سائنس کی رو سے آپ کو عقل و شعور نامی چیز کا انکار کر دینا چاہیے کیونکہ سائنٹفیکلی یہ ثابت نہیں ہو سکا۔۔۔ اور پھر جب آپ اپنی ہی سائنس...
  9. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا تو کیا ہر انسان اسی عمر میں آ کر مرتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بچے جوان نہیں مرتے کیا ؟؟؟
  10. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    آپ کی سائنس تو یہ کہتی ہے برین ڈیتھ ہوتی ہی کلینکل ڈیتھ کے بعد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں تو اس بات پر ایمان رکھتا ہوں کہ انسان کا ذہن بہت محدود ہے بہت سی ایسی باتیں جنہیں ہم نہیں کھوج سکتے مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا انکار کر دیا جائے ۔۔۔
  12. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    نہیں۔۔۔ یہ بات سائنس کی تعریف پر پوری نہیں اترتی ۔۔۔ اگر شعور کوئی مادی وجود رکھتا ہے تو اس کا سائنسی ثبوت اس کو الگ کر کے یا شعور میں تبدیلیاں کر کے دینا ہو گا۔۔ جیسا کہ جسم کے دیگر مادی حصوں کی پیوند کاری ہوتی ہے ۔۔۔
  13. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا ۔۔۔ آپ کے بڑے سائنس دان فاتح بھائی سائنسی طور پر روح کا انکار کر چکے ہیں اور اگلے ہی مراسلے میں آپ بھی :) پچھلے مراسلوں پر اک نظر ڈال لیں جی نہیں، یہ آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ لایعنی روح کدھر ہے؟
  14. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ذرا بگ بینگ تھیوری کا مطالعہ کریں ۔۔۔۔ Primary Nebula آخر کیا چیز تھی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہا۔۔۔ جس طرح سائنس ابھی تک روح اور عقل و شعور کے مادی وجود کا کوئی سائنٹفک ثبوت فراہم نہیں کر سکی مگر اس کے باوجود بھی آپ انسان کے اندر شعور نامی کسی شے کو مانتے ہیں ۔۔۔ تو یہ ضروری نہیں کہ جو چیز سائنس ثابت نہ کر سکے اس کا وجود ہی نہیں ہے ۔۔۔۔ ویسے محفل کے دیگر سائنسدانوں کو ہو سکتا ہے...
  16. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جو چیز خود مزید ترقی اور تحقیق کی محتاج ہو اسے کوئی بھی ذی شعور ہر چیز کو سمجھنے اور پرکھنے کے لیے کسوٹی نہیں بنا سکتا۔۔۔۔
  17. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    جی متفق ہوں کہ قرآن سائنسی کتاب نہیں مگر یہ سائنس کی بہت سی تہیں اور پرتیں کھولتی ہے اور وہ وہ باتیں بتاتی ہے جنہیں سائنس آج ثابت کر رہی ہے اور یہ کتاب 14 سو سال پہلے وہ باتیں بیان کر چکی ہے ۔۔۔ کہیں تو اس کی مثالیں لا کر دے دوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا یہ اس بات کا بین ثبوت نہیں کہ یہ ایک...
  18. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میرا لفظ خدا سے مطلب خالقِ کائنات ہے ۔۔۔۔؟ اس کا جواب آپ کے ذمہ ہے ۔۔۔ کیا آپ اس جنرل پرسیپشن کو مانے ہیں کہ ہر چیز کا کوئی نہ کوئی خالق موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور بگ بینگ نظریہ کے مطابق اس وقت کائنات ایک بڑے مادے Primary Nebula کی صورت میں تھی جس وقت بگ بینگ کا عمل ظہور پذیر ہوا۔۔۔ تو سوال یہ...
  19. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اگر بگ بینگ کا مشاہدہ کرنا ناممکنات میں سے ہے تو پھر اس ناممکن مفروضے کو بنیاد بنا کر اتنی تھیوریاں کیسے پیش کی گئی ہیں ۔۔۔؟؟؟؟ ذرا پچھلے صفحات پر سائنس کی دی گئی تعریف پر غور کریں۔۔۔ آپ کی پیش کردہ سائنس کی تعریف ہے غلط پھر تو۔۔۔! یا پھر بگ بینگ کا نظریہ غلط ہے ایک بات کو مان لیں ۔۔۔
Top