نتائج تلاش

  1. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    بالکل ٹھیک کہا مدعی ناسا والے ہیں اور آپ ان ناسا والے مدعیوں کے ہم نوا ہیں ۔۔۔ تبھی تو یہاں پر ان کی وکالت کر رہے ہیں ۔۔۔ سو اس طرح آپ بھی مدعی ٹھہرے ۔۔۔ اور اگر آپ مدعی نہیں تو از راہِ کرم یہاں پر ان کی وکالت چھوڑ دیں پھر۔۔۔
  2. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہاہاہا۔۔۔ پہلے مدعی کی تعریف پڑھ کر آئیں کتابوں سے پھر بات کیجئے گا۔۔۔ نہیں تو میں بتا دوں گا
  3. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ویسے 1972 سے اب تک کتنے سال بنتے ہیں؟ اس دوران امریکہ چاند پر کیوں نہیں گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    میرے محترم دورانِ بحث دلائل خود دئیے جاتے ہیں یہ نہیں کہا جاتا کہ فلاں کتاب میں لکھا ہوا ہے وہاں سے جا کر پڑھ لیں :) اورآپ کو بحث کا پہلا اصول تو یاد ہی ہو گا کہ آپ مدعی ہیں اور دلائل مدعی کے ذمہ ہوتے ہیں ۔۔۔!
  5. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    اور جناب روسی یہ بھانڈا کئی دفعہ پھوڑ چکے ہیں ۔۔۔ مگر امریکہ کو خدا سمجھنے والے یہ بات سمجھنے سے قاصر ہیں
  6. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    arifkarim اپنا مراسلہ سینڈ کرنے سے پہلے ایک دفعہ خود ہی پڑھ لیتے تو شرمندگی نہ اٹھانی پڑتی ۔۔۔۔ اب بھی وقت ہے اپنا مراسلہ ایڈٹ کر لیں ۔۔۔ آپ کی اپنی ہی کہی ہوئی باتیں ایک دوسرے سے متصادم ہیں ۔۔۔!
  7. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    حجور باقی اشکالات کے جوابات بھی دے دیں تو نوازش ہو گی ۔۔۔
  8. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میرے محترم کونسا مذہب سمجھنے اور غور کرنے سے روکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ تمام ادیانِ الٰہیہ انسان کو غور و فکر اور تدبر کی دعوت دیتے ہیں ۔۔۔۔ قرآن میں ہر جگہ نقلی (روایات) دلائل کے ساتھ ساتھ عقلی دلائل بھی دئیے گئے ہیں ۔۔۔ کبھی فرصت نکال کر قرآن کا مطالعہ فرما لیں ۔۔۔ آپ کے تمام اشکالات دور ہو...
  9. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں نے مراسلہ ایڈٹ کیا وہ بھی دوبارہ پڑھ لیں کہ ان خلیوں کو آکسیجن کیوں نہیں ملتی ؟؟؟؟ کیا اس وقت ہوا سے آکسیجن ختم جاتی ۔۔۔؟ کس لاجک کے تحت ؟؟؟؟
  10. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    وہ خلیے کیوں ۔۔۔ کب ۔۔۔ اور کیسے ڈیڈ ہو جاتے ہیں ؟؟؟ کوئی بھی کام اپنے آپ تو نہیں ہوتا نا ۔۔۔۔؟؟؟سائنس کے اصولوں کے مطابق تو پھر ہر شخص کی موت ہی ایک ہی جتنی عمر میں ہونی چاہیے کہ ایک خاص عمرمیں آ کر وہ خلیے ڈیڈ ہو جانے سے انسان کی موت ہو جائے ۔۔۔ مگر مشاہدہ اس کے خلاف ہے ۔۔۔ سائنسی توجیح پیش...
  11. متلاشی

    تاسف محفلین جنید اختر کے لئے دعائے مغفرت کریں

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
  12. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    نہیں ای پی ایس فائل کے ساتھ ایسا ممکن نہیں ۔۔۔ آپ پی ڈی ایف فائل ہی بنا لیں ان پیج سے ان پیج ۳ سے بن جاتی ہے ۔۔۔ نیٹ سے آپ کو مل جائے گا۔۔۔
  13. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    فاتح بھائی آپ جیسے سمجھ دار بندے سے اس قسم کے سوال کی توقع نہیں تھی ۔۔۔۔ میں نے کب کہا کہ سائنس روح کو مانتی ہے ؟؟؟؟ میں تو یہی کہہ رہا ہوں کہ سائنس کے پاس روح کا کوئی ثبوت نہیں ۔۔۔ لیکن یہ تو ایک مسلمہ حقیقت کہ انسان کے اندر کوئی نہ کوئی چیز ایسی موجود ہوتی ہے جس کے انسان کے جسم سے نکل جانے سے...
  14. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    آپ ساری فائلز کو سلیکٹ کر کے اکھٹا کورل میں اوپن کر لیں ۔۔۔ کیا آپ ان ساری فائلز کی کورل میں ایک ہی فائل بنانا چاہتے ہیں ؟؟؟؟
  15. متلاشی

    علی سردار جعفری اقبال خدا کے حضور میں - علی سردار جعفری

    اصلاح کا شکریہ ۔۔۔ جزاک اللہ
  16. متلاشی

    کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

    آپ کے پاس ان پیج اور کورل ڈرا کا کونسا ورژن ہے یہ بتا دیں تو آپ کو حل بتانے میں آسانی ہو گی
  17. متلاشی

    علی سردار جعفری اقبال خدا کے حضور میں - علی سردار جعفری

    بہت خوب شراکت ۔۔۔ مگراس مصرعہ کے وزن میں کچھ سقم محسوس ہورہا یا ٹائپنگ کی غلطی ہے جپتے ہیں‌بڑے دھیان سے جب رام کی مالا دھیان کی جگہ شوق ہو تو مصرع وزن میں آ جائے گا۔۔۔
  18. متلاشی

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں نے کوئی لا یعنی سوال نہیں کیا ۔۔۔ الزامی سوال اور لا یعنی سوال میں بہت فرق ہوتا۔۔۔۔ آپ کو خدا کے وجود پر اعتراض تھا ۔۔۔ آپ جس طرح انسان جسم میں روح اور عقل و شعور کو مانتے ہیں مگر اس کے مادی وجود کا کوئی سائنٹفک ثبوت فراہم نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔ تو پھر آپ اس پر یقین ہی کیوں رکھتے ہیں ۔۔۔ یا...
  19. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    فاتح بھائی اگر پرمزاح کی ریٹنگ دینے کی بجائے ان اشکالات کو مدلل طریقے سے رفع فرما دیں جو مندرجہ بالا مضمون میں دئیے گئے ہیں تو بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔۔۔
  20. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کیا واقعی انسان چاند پر گیا ہے ؟ جولائی 1969ء میں دنیا نے اپنی سانسیں روک کر اپالو 11 کے چاند پر اترنے کا نظارہ ٹی وی پر دیکھا ۔ نیل آرم سٹرانگ نے چاند پر قدم رکھ کر یہ تاریخی جملہ کہا ۔۔ " یہ انسان کا ایک چھوٹا سا قدم ہے لیکن بنی نوع انسان کی بہت بڑی چھلانگ " لیکن کچھ لوگوں کے نزدیک نیل آرم...
Top