نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 13 اومیگا اور تاریک مادّہ حصّہ دوم سند حاصل کرنے کے بعد اس نے ہارورڈ میں درخواست دی جو قبول کر لی گئی، لیکن اس کی شادی ہو گئی جس کی وجہ سے اس نے انکار کر دیا اور اپنے کیمسٹ شوہر کے ساتھ کارنیل چلی آئی۔(اس کو ہارورڈ سے دوبارہ خط موصول ہوا، جس میں نیچے ہاتھ سے لکھے ہوئے الفاظ تھے،...
  2. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 12 اومیگا اور تاریک مادّہ حصّہ اوّل تاریک مادّے کی کہانی شاید علم فلکیات کا ایک سب سے انوکھا اور عجیب باب ہے۔ ١٩٣٠ء کے عشرے میں جب کالٹک کے ایک آزاد منش سوئس ماہر فلکیات فرٹز زوائیکی نے دیکھا کہ کہکشاؤں کے سحابی جھنڈ میں کہکشائیں نیوٹن کی بیان کردہ قوّت ثقل کے تحت ٹھیک طرح...
  3. زہیر عبّاس

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت شکریہ جناب ۔ میں نے اپنا برقی پتہ آپ کو ذاتی مکالمے میں بھیج دیا ہے۔
  4. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 11 پرندوں کی بیٹ اور بگ بینگ دائمی حالت کے نظریہ کے تابوت کی آخری کیل آرنو پنزیاس اور رابرٹ ولسن کی ١٩٦٥ءکی دریافت ثابت ہوئی ۔ نیو جرسی میں واقع ٢٠ فٹ پر محیط بیل لیبارٹری میں موجود ہولمڈیل ہارن ریڈیو ٹیلیسکوپ میں جب وہ فلک سے آتے ہوئی ریڈیائی اشاروں کی کھوج کر رہے تھے...
  5. زہیر عبّاس

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت شکریہ جناب ! امید ہے کہ اکرم الہ آبادی کا سلازار سلسلے کا ناول بھی جلد ہی پڑھنے کو دستیاب ہوگا۔
  6. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 10 ستارے کیسے پیدا ہوتے ہیں نیوکلیائی تالیف کی اس شدید بحث کے نتیجے میں ایک ضمنی چیز حاصل ہوئی یعنی کہ اس بحث نے ہمیں ستارے کی حیات کا مکمل چکر بیان کر دیا۔ سورج جیسا کوئی بھی ستارہ اپنی حیات کو ایک عظیم منتشر ہائیڈروجن کی گیند سے شروع کرتا ہے جس کو ابتدائی ستارہ کہتے ہیں اور...
  7. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 9 ساکن یا دائمی حالت والی کائنات کے خلاف ثبوت بہرحال عشروں پر محیط وقت کے دوران ثبوت آہستگی کے ساتھ دائمی حالت والی کائنات کے خلاف جمع ہونے لگے۔ ہوئیل کو خود اس بات کا احساس ہو گیا تھا کہ وہ یہ جنگ ہار رہا ہے۔ اس کے نظرئیے میں کیونکہ کائنات کا ارتقا نہیں ہوا تھا بلکہ وہ مسلسل...
  8. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 8 ستاروں میں نیوکلیائی تالیف ہوئیل جو آرام دہ کرسی پر بیٹھ کر اندازے لگانے کو بہت حقارت کی نگاہ سے دیکھتا تھا ، اس نے دائمی حالت کے نظرئیے کو جانچنے کا فیصلہ کیا۔ وہ اس بات سے زیادہ لطف اندوز ہوتا تھا کہ کائنات کے عناصر گیمو کی دانست کے مطابق بگ بینگ میں نہیں پکے تھے بلکہ ان کی...
  9. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 7 ساکن یا دائمی حالت کی کائنات کا نظریہ ١٩٤٠ء میں ہوئیل بگ بینگ کے نظرئیے کا گرویدہ نہیں تھا۔ نظرئیے کی ایک خامی یہ تھی کہ ہبل نے دور دراز سے آتی ہوئی کہکشاؤں کی روشنی کو ناپنے میں غلطی کردی تھی جس کی وجہ سے کائنات کی عمر ایک ارب اسی کروڑ برس نکلتی تھی۔ ماہرین ارضیات اس بات کے...
  10. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 6 کائناتی پس منظر کی خرد امواجی شعاعیں اسی دوران ایک اور مفروضے نے اس کی توجہ حاصل کر لی: اگر بگ بینگ نا قابل تصوّر طور پر گرم ہوگا تو اس کی کچھ باقی بچی ہوئی حرارت اب بھی کائنات میں چکر لگا رہی ہوگی۔ اگر یہ بات درست ہوئی تو یہ بگ بینگ کا بذات خود ایک طرح سے "رکازی ثبوت" ہوگا۔...
  11. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 5 کائنات کی نیوکلیائی بھٹی گیمو کی اگلی سائنس کی دنیا کی خدمت اس نیوکلیائی عمل کا دریافت کرنا تھا جس نے ان ہلکے عناصر کو جنم دیا جن کو ہم کائنات میں دیکھتے ہیں۔ وہ اس کو "ماقبل کائناتی بھٹی " کہتا تھا جہاں تمام کائنات کے عناصر اصل میں بگ بینگ کی شدید حرارت میں پکے تھے۔ آج...
  12. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 4 اس کی زندگی میں اس وقت تبدیلی آ گئی جب اس نے چرچ جانا شروع کیا اور کام کرنے کے بعد وہاں سے چوری چھپے کچھ اشتراکی روٹیاں گھر لانے لگا۔ خرد بین سے دیکھنے پر اسے اشتراکی روٹی جس کو حضرت عیسی کے بدن کا ٹکرا بیان کیا جاتا تھا اور عام روٹی میں کوئی فرق نہیں دکھائی دیا۔ اس نے...
  13. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 3 بگ بینگ (عظیم دھماکہ ) بیلجیئم کا رہنے والا ایک راہب جس کا نام جارج لیمیترے تھا اس نے آئن سٹائن کے نظرئیے کو پڑھا ۔ وہ اس بات سے کافی زیادہ متاثر ہوا کہ نظرئیے کے مطابق کائنات پھیل رہی تھی لہٰذا پھیلتی ہوئی کائنات کا آغاز بھی ہونا چاہئے۔ کیونکہ دبتی ہوئی گیسیں گرم ہوتی ہیں...
  14. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 2 تغیر آواز کا اثر اور پھیلتی ہوئی کائنات ہبل جانتا تھا کہ کسی بھی دور دراز جسم کی رفتار کو معلوم کرنے کا ایک سادہ طریقہ یہ ہے کہ اس جسم سے نکلتی آواز یا خارج ہوتی ہوئی روشنی کا تجزیہ کیا جائے۔ اس کو تغیر آواز کا اثر یا ڈوپلر کا اثر کہا جاتا ہے۔ سڑک پر ہمارے سامنے سے گزرتی...
  15. زہیر عبّاس

    متوازی دنیائیں (Parallel Worlds) از میچیو کاکو

    تیسرا باب - 1 بگ بینگ (عظیم دھماکہ ) کائنات صرف اتنی عجیب نہیں ہے جتنا کہ ہم سمجھتے ہیں ، یہ تو ہماری سوچ سے بھی زیادہ عجیب ہے ۔ جے بی ایس ہیلڈین ہم انسان تخلیق کی کہانی میں ایک ایسے دنیا کے تجرباتی راستے کے متلاشی ہیں جو بیک وقت ہمارے لئے ماورائے ادراک جہاں کھولے اور ہمیں اس کے اندر...
  16. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    پانچواں باب - 14 ایمز ریسرچ سینٹر کے جیفری مور کیلسٹو کی حیران کن سطح کا مطالعہ کر رہے ہیں باالخصوص ان ڈرامائی منجمد ابھاروں کا اور اس عمل کا جس نے ان کو بنایا ہے۔ " وہ سب سے زیادہ نظر آنے والی گڑھوں کے ٹوٹی ہوئی کگروں کی حالت لگتے ہیں؛ یہ کیلسٹو پر پایا جانے والا سب سے اہم ارضیاتی عمل ہے۔...
  17. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    پانچواں باب - 13 کیلسٹو چاروں میں سب سے دور گلیلائی سیارچوں میں موجود کیلسٹو ہماری اس سیر کو مکمل کرتا ہے۔ کوئی بھی خلاء نورد جو اس ضد برجیسی جانب کھڑا ہو کر آسمان کی خالی خلاء کی جانب دیکھ رہا ہوگا اس کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی کہ اس کے افق کے نیچے کسی جگہ پر نظام شمسی کا سب سے بڑا سیارہ...
  18. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    پانچواں باب - 12 گینی میڈ پر دن میں درجہ حرارت ہمارے زمینی تجربے کے مقابلے میں کافی شدید ہیں ۔ یہ اوسطاً منفی ١٤٠ ڈگری ہوتا ہے۔ لیکن قطبین پر چاند کا درجہ حرارت اور گر جاتا ہے۔ یہاں پر برف کی گرد گڑھوں اور وادیوں کو ڈھانپ کر ایک پتلے پردے سے ڈھانک دیتی ہے۔ محققین کو شبہ ہے کہ یہ برف پانی کی...
  19. زہیر عبّاس

    Living Among Giants by Michael Carroll - اردو ترجمہ

    پانچواں باب - 11 خاکہ 5.16 یہ سب سے اعلیٰ ریزولوشن کی تصویر تاریک اور روشن علاقوں کے درمیان سرحد کی ہے۔ تاریک علاقے بائیں طرف جبکہ روشن دائیں طرف ہیں۔ روشن برف کے روڑے آبی درّے کے فرش کو پر کئے ہوئے ہیں جہاں پر شگافوں نے انہیں بیچ سے کاٹا ہوا ہے جبکہ قدیمی بچی ہوئی تاریک سطح پہاڑی کی...
  20. زہیر عبّاس

    مستقبل کس کا؟

    کیا خوب بات کہی ہے!!!!
Top