نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    بہت خوب۔۔۔۔۔ انتظار رہے گا۔۔۔۔۔
  2. زہیر عبّاس

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    جناب اگر مصروفیت سے کچھ وقت نکال سکیں تو ’ایم ایس ورڈ‘ کی کرننگ کے نمونے فراہم کرنے کا آپ نے جو کہا تھا اس کو مہیا کردیں۔
  3. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب پنجم - حصّہ دوم فوق ارض - ایک نئی قسم کا سیارہ ایسے سیاروں کے براہ راست مشاہدے کا بہت ہی کم موقع ملتا ہے ،اور جب موقع ملتا ہے تب بھی سیارے کی کمیت اور مدار کے ساتھ دوسری چیزوں کے بارے میں حسیاتی طور پر بہت ہی کم معلومات حاصل کی جا سکتی...
  4. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب پنجم - حصّہ اوّل فوق ارض - ایک نئی قسم کا سیارہ ہمیں اپنے کرۂ ارض سے الفت ہے ۔ ہمیں ہونی بھی چاہئے - یہ ہمارا گھر ہے اور اس جیسی کوئی بھی دوسری جگہ نہیں ہے۔ کوئی بھی جگہ کرۂ ارض سے بہتر نہیں ہو سکتی۔ اس قسم کے نظریوں کی زبردست جذباتی...
  5. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ ششم (آخری حصّہ) عبور کا تعاقب گیسنڈی اس بات سے باخبر تھا اور ننھے سے عطارد کو دیکھ کر بہت زیادہ حیرت زدہ تھا ۔ بہرحال وہ پہلے سے ہی تیار تھا اور اس نے انتہائی درستگی کے ساتھ اس کی پیمائش کی اور اس کو انتہائی ذمہ داری کے ساتھ...
  6. زہیر عبّاس

    ٹیکنالوجی کا عذاب۔۔۔

    بھائی مجھے اور لوگوں کا تو معلوم نہیں لیکن اگر میں اپنا ذاتی تجربہ بیان کروں تو وہ یہ ہے کہ جس دن میں نیوز چینل نہ دیکھوں وہ دن اور رات بڑے سکون سے گزرتی ہے کوئی ٹینشن نہیں ہوتی لیکن جیسے ہی نیوز چنیل دیکھو اس قسم کی فضول اور پریشان کردینے والی خبریں دکھائی جاتی ہیں کہ لگتا ہے کہ بس اب کچھ بہت...
  7. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ پنجم عبور کا تعاقب ناسا کا کیپلر مشن عبوری طریقے کو استعمال کرتے ہوئی زمین جیسے حجم کے اور اسی جیسے مدار میں موجود سیاروں کو دریافت کرے گا ۔ اس مہم کا مقصد منظم اور جامع طریقے سے کام کرنا ہے تاکہ ہم اس بات کی تلاش کر سکیں کہ...
  8. زہیر عبّاس

    ٹیکنالوجی کا عذاب۔۔۔

    یہ تو آپ پر انحصار کرتا ہے کہ ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کریں۔ میرے خیال سے تو ٹیکنالوجی ایک نعمت ہے خصوصا ذرائع ابلاغ (پاکستانی نیوز چینل کو چھوڑ کر)، اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ اس کو اپنے لئے عذاب بناتے ہیں یا نعمت سمجھ کر استعمال کرتے ہیں.
  9. زہیر عبّاس

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    بہرحال یہ ایک تاریخ ساز معاہدہ ہے۔ کم از کم پاکستان تو اسی بہانے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو مکمل کرکے وہاں سے گیس درآمد کرنا شروع کردے گا. میری دعا ہے کہ جلد از جلد یہ منصوبہ ساتھ خیریت کے مکمل ہو تاکہ پاکستان میں جاری توانائی کے بحران میں کچھ تو کمی ہو.
  10. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ چہارم عبور کا تعاقب جس طرح کوئی بھی کھرپی اور مٹی چھاننے کا برتن (جس سے مٹی میں سے سونا نکالا جاتا ہے) لے کر کیلی فورنیا پہنچ جاتا ہے اسی طرح فلکیات دان بننے کے شوقین مکمل کامیابی کے ساتھ اپنے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے...
  11. زہیر عبّاس

    برے اعمال کا انجام

    جناب یہی بات تو مجھے بھی سمجھ میں نہیں آرہی تھی کہ ویب سائٹ کا تعلق فیس بک کے پروفائل صفحے سے کیا بن رہا ہے۔ مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آئی تو میں نے سوال اٹھایا۔ کیونکہ کہانی میں کہیں بھی فیس بک کا ذکر نہیں ہے۔ سوائے عنوان کے۔ ہوسکتا ہے کہ مجھے نظر نہ آیا ہو میں ایک مرتبہ پھر پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔...
  12. زہیر عبّاس

    برے اعمال کا انجام

    جی جواب دینے کا شکریہ ۔۔۔۔۔
  13. زہیر عبّاس

    برے اعمال کا انجام

    یہ جو اوپر کہانی کا عنوان ہے اس کا تعلق کہانی سے کیسے بنتا ہے۔ فیس بک پروفائل سے کسی ویب ہوسٹنگ کا کیا تعلق ہوسکتا ہے اور کیسے ہوسکتا ہے؟
  14. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔ آپ لوگوں کی رائے و پسند مجھے مزید سائنسی کتب کا ترجمہ کرنے پر اکساتی ہے۔
  15. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ سوم عبور کا تعاقب نومبر ختم ہونے کو تھا ، بالآخر ہم نے OGLE-TR-33 کی نوعیت جان لی : یہ تین ستاروں پر مشتمل نظام تھا ، جس میں سے دو ایک دوسرے کے مدار میں انتہائی نزدیک چکر لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو گرہن لگا رہے تھے ، جبکہ ایک بڑا...
  16. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ سوم عبور کا تعاقب ہمارے بنیادی مسئلے کا حل یعنی غلط امیدواروں کو اصل عبوری سیاروں سے الگ کرنا، ستاروں کے کام کرنے کے طریقے کی سمجھ کے پچاس سالہ تجربے میں موجود تھا جس کو نظریہ نجمی ارتقاء کہتے ہیں ۔ مختلف کمیت کے ستاروں کا...
  17. زہیر عبّاس

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    عید پر اتنا اچھا تحفہ دینے پر میری طرف سے مبارک باد کو قبول فرمائیے۔
  18. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ دوم عبور کا تعاقب یہ کامیابی دو طرح سے ایک سنگ میل ثابت ہوئی تھی : اس نے بغیر کسی شک کے ان ماورائے شمس سیاروں کی موجودگی کی تصدیق کی تھی جن کو ڈوپلر منتقلی کے طریقے سے ١٩٩٥ء سے بالواسطہ طور پر دریافت کیا گیا تھا ، اور اس نے...
  19. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب چہارم - حصّہ اوّل عبور کا تعاقب یہ کوئی پانچ بج کر تیس منٹ ہوئے تھے اور میں تیزی کے ساتھ ایک خالی جگہ پہنچنے کی جلدی میں تھا ۔ مجھے چارلس ریور جو کیمبرج ،میسا چوسٹس میں واقع ہے اس کے ساتھ موجود جگہ پر پہنچنا تھا ۔ ہارورڈ اسکوائر کے پل...
  20. زہیر عبّاس

    پلوٹو پر بلندوبالا برفانی پہاڑوں کی موجودگی کا انکشاف!

    لیکن اس سے زیادہ کمال کی بات یہ ہے کہ دو چاند صرف عید ہی میں کیوں نظر آتے ہیں۔ بقر عید ، محرم ، رجب ، شعبان اور دوسرے اسلامی مہینوں میں پشاور میں بھی باقی پاکستان کے ساتھ چاند نکلتا ہے۔ صرف رمضان اور عید پر نجانے کیوں چاند کو وہاں نکلنے کی جلدی ہوتی ہے۔
Top