باب اوّل -4
ایم نظریہ اور گیارہویں جہت
شروع میں متوازی کائناتوں کا نظریہ سائنس دانوں کی نظر میں کافی متشکک ٹھرا۔ وہ اس کو روحانی ، بہروپیے اور کھسکے ہوئے لوگوں کا تختہ مشق سمجھتے تھے۔ کوئی بھی سائنس دان جو متوازی کائناتوں کے نظریہ پر کام کرنے کی ہمت کرتا اس کا مذاق اڑایا جاتا تھا اور اس کا...