پیش لفظ
بحیثیت مجموعی کائنات کے مطالعہ کو کونیات کہتے ہیں جس میں اس کی تخلیق اور انجام بھی شاید شامل ہے ۔کونیات نے اپنے سست رفتار اور تکلیف دہ ارتقا میں کافی بہروپ بدلے ہیں۔ ایک ایسا ارتقا جو اکثر مذہبی طبقے اور توہمات کی وجہ سے گہنا جاتا ہے ۔
کونیات کا پہلا ارتقا سترویں صدی کی شروعات...