نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    فی الوقت تو نا ممکن کی طبیعیات ٹیکسٹ کی صورت میں اس ربط سے پی ڈی ایف میں اتاری جاسکتی ہے۔ بعد میں جب کبھی موقع ملا اور فرصت ہوئی تو اس کا باتصویر ورژن بھی بنا کر اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گا۔
  2. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب ہفتم - حصّہ سوم حیات کا پیمانہ لہٰذا ایسا لگتا ہے کہ حیات کے سکونت کے پیمانے کچھ خاص طرح کی خصوصیات رکھتے ہوں گے۔ کائنات کے پیمانے پر خلاء میں دیکھنے سے ہم دلچسپ چیزیں کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔ کہکشائیں جسیم...
  3. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب ہفتم - حصّہ دوم حیات کا پیمانہ ستارے کے معاملے میں تصویر کا رخ ڈرامائی طور پر بالکل ہی تبدیل ہو جاتا ہے اور اسی طرح سے سیاروں کے بارے میں ہوتا ہے۔ آپ سورج کے پڑوسیوں کا کوئی نمونہ فاصلے کے پیمانے پر نہیں بنا سکتے...
  4. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    جناب میں نے عرض کی تھی کہ آپ کو کس فارمیٹ میں یہ چیز درکار ہوگی۔ سائٹ اسکریپنگ کی کچھ کوشش تو کی تھی لیکن معلوم نہیں تھا کہ ڈیٹا کو کس فارمیٹ میں حاصل کروں۔ (سائٹ اسکریپنگ سے میرا مطلب ویب سائٹ پر الفاظ و معنی کا ٹیکسٹ ہے )۔ اگر کوئی فارمیٹ آپ بیان کرسکیں تو ہوسکتا ہے کہ حاصل کردہ ڈیٹا کو کچھ...
  5. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف حصّہ دوم - حیات کا ماخذ باب ہفتم - حصّہ اوّل حیات کا پیمانہ شیکسپیئر نے ایک دفعہ کہا تھا کہ دنیا ایک اسٹیج ہے اور تمام مرد و عورتیں صرف کھیل کے کردار ہیں ۔ شیکسپیئر کے اس قول کو میں اس طرح سے کہتا ہوں ، سائنس دان ایک ایسے کھیل کا حصّہ...
  6. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    آف لائن ارود ٹو اردو ڈکشنری کے لئے کچھ امید بنتی نظر آرہی ہے۔ خدا کرے کہ اس کا کوئی مثبت نتیجہ جلد نمودار ہو.
  7. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    جناب ذاتی مکالمے میں بھیج دیا ہے ۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔
  8. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    بھائی فوراً شئیر کریں۔ کم از کم آف لائن الفاظ کو تو ڈھونڈا جاسکے گا۔ اور ہوسکتا ہے کہ دوست اس کا استعمال کرتے ہوئے گولڈن ڈکشنری میں ہی اردو تو اردو ڈکشنری بنا دیں ۔
  9. زہیر عبّاس

    کیا فرہنگ آصفیہ یونیکوڈ اردو میں دستیاب دستیاب ہے؟

    جی بالکل بھی نہیں۔ اصل میں ہم جیسے اناڑی جن کو انٹرنیٹ کا استعمال بہت اچھا نہیں آتا ان کے لئے کوئی انٹرنیٹ سے چیز ڈھونڈ نکلنا کافی مسئلہ ہوتا ہے۔ تاہم بہت سارے ماہر ایسے ہیں جو انٹرنیٹ کے پاتال سے بھی چیزیں ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ لہٰذا ہوسکتا ہے کہ کوئی ماہر جس کو گوگل سرچ میں intext یا insite کا...
  10. زہیر عبّاس

    گولڈن ڈکشنری بمع دو انگریزی اردو لغات

    اسکریپنگ کے لئے کوئی فارمیٹ بتا دیں۔ کیا ڈیٹا کسی خاص فارمیٹ پر درکار ہوگا۔
  11. زہیر عبّاس

    کیا فرہنگ آصفیہ یونیکوڈ اردو میں دستیاب دستیاب ہے؟

    خواتین و حضرات ! مجھے آف لائن اردو ٹو اردو ڈکشنری درکار ہے۔ کیا کوئی ایسی ڈکشنری دستیاب ہے۔ فرہنگ آصفیہ تو اسکین شدہ حالت میں انٹرنیٹ میں دستیاب ہے. تاہم اس میں الفاظ کو ڈھونڈنا بہت ہی دقت طلب ہے۔ کیا یہ یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر کہیں دستیاب ہے؟
  12. زہیر عبّاس

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    بھائی یہ پروجیکٹ کہاں تک پہنچا ؟ کیا اس کو دوبارہ زندہ کرنے کا ارادہ ہے۔
  13. زہیر عبّاس

    سائنسی لغت

    جناب کوئی تو بتائے کہ آیا اس پروجیکٹ پر کام مزید کچھ آگے بڑھا کہ نہیں ۔
  14. زہیر عبّاس

    کیا اسرائیل ، ایرانی جوہری معاہدہ روک سکے گا؟

    جی مشکل یہ ہے کہ اصل میں یہ میرا خیال نہیں تھا بلکہ روزنامہ ڈان کی اس خبر سے سمجھی ہوئی بات تھی۔ اور اصل میں ے یہ خبر بھی کچھ زیادہ پرانی نہیں تھی لگ بھگ اسی دن کی ہے جب یہ مراسلہ کھولا گیا تھا۔ پھر ڈان والوں کی ہی یہ سادہ لوحی نہیں تھی کہ انہوں نے اس قسم کی خبر کو اپنے اخبار میں جگہ دی...
  15. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب ہفتم - حصّہ دوم (آخری حصّہ) فوق ارضی سیارے - کائنات کی سخت ترین چٹانیں جیسا کہ پہلے بھی عرض کیا گیا ہے کہ یہ پرت ہمارے سیارے پر بہت چھوٹی صرف ١٥٠ کلومیٹر تک ہوتی ہے - تاہم یہ فوق ارضی سیاروں میں ان کا اہم جز ہوگی! کوئی بھی فوق ارض جو لگ...
  16. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب ہفتم - حصّہ اوّل فوق ارضی سیارے - کائنات کی سخت ترین چٹانیں چٹانوں کی چھان بین کرنا ایک مزیدار کام ہے : ہتھوڑا ، چھینی اور ایک رہنما کتاب لے کر کسی پہاڑی کی طرف روانہ ہو جائیں۔ اگر آپ خوش قسمت (اور ثابت قدم )رہے ، تو آپ کو اپنے گھر میں...
  17. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب پنجم - حصّہ پنجم (آخری حصّہ) ایک ممکنہ فوق ارضی اور میدانی سیاروں کی قسم بھی ہو سکتی ہے - کاربنی سیارے۔ یہ بہت ہی نایاب ہوں گے ، کیونکہ ان کو بننے کے لئے آکسیجن سے زیادہ کاربن کی ضرورت ہوگی۔ عام طور سے کاربن آکسیجن کے مقابلے میں آدھی مقدار...
  18. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    جناب بات اصل میں یہ ہے کہ میری دلچسپی اصل میں علم فلکیات سے ہے اور یہ ترجمہ کرنے کا کام تو بس شوقیہ ہے۔ آپ کی تجویز بہت اچھی ہے تاہم اس پر عمل وہی شخص بہتر طور پر کرسکتا ہے جس کی اس شعبے میں اچھی گرفت ہواور دلچسپی ہو ۔ معلوم نہیں کہ کب تک یہ کام جاری رہتا ہے فی الوقت تو خدا کا شکر ہے...
  19. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب پنجم - حصّہ چہارم فوق ارض - ایک نئی قسم کا سیارہ کچھ فوق ارضی چٹانی سیارے اسی طرح سے ارتقاء پاتے ہیں ، اگرچہ غلاف میں موجود دباؤ کچھ دس گنا زیادہ ہوتا ہے یوں مختلف قسم کی معدنیات پیدا ہوتی ہیں۔ جبکہ دوسرے فوق ارضی سمندری سیارے مکمل...
  20. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب پنجم - حصّہ سوم فوق ارض - ایک نئی قسم کا سیارہ جتنا ہم گہرائی میں جائیں گے تو اتنا ہی درجہ حرارت متواتر بڑھتا چلا جائے گا ، کان کن یہ بات اچھی طرح سے جانتے ہیں ، کیونکہ چٹانوں کا دباؤ اس بات کا سبب ہوتا ہے۔ نتیجتاً قشر کے نیچے ایک ایسا...
Top