نتائج تلاش

  1. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    فوق ارضی سیاروں کی زندگی ...از دیمیتر سیسی لوف باب سوم - حصّہ سوم (آخری حصّہ) کوپرنیکن انقلاب کی تکمیل یہی طیف کی جذبی لکیریں وہ نشان ہیں جن کے استعمال سے ہم ستاروں میں ڈوپلر کا اثر ناپتے ہیں ۔ ایسا کرتے ہوئے ہم ستاروں کی رفتار میں معمولی تبدیلی میں بھی امتیاز کر سکتے ہیں۔ اس میں ستاروں کی...
  2. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    شکریہ۔ اردو کے قلب میں ڈھالنے کی تو میری ہی ادنی سی کوشش ہے۔ پسند کرنے کا شکریہ۔ آگے کے باب بھی کافی دلچسپ ہیں۔ کم از کم مجھے تو ترجمہ کرتے ہوئے ایسے لگے۔
  3. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    بھائی میری تحقیق نہیں ہے یہ دیمتر کی لکھی ہوئی کتاب کا ترجمہ ہے۔ہم لوگوں میں کہاں اتنادم خم ہے کہ ایسی معرکتہ آلارا کتاب لکھ سکیں۔ ہاں مختلف جگہوں سےنقل کرکے تالیف ضرور کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کو بھی اپنے نام سے پیش کرنے میں نہیں ہچکچاتے۔ بہرحال عمومی سائنسی میدان میں اس کا بھی فقدان ہے۔...
  4. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی - کس طرح سے اجنبی دنیاؤں کی تلاش اور مصنوعی خلیہ کی تالیف ہمارے سیارے پر حیات میں انقلاب برپا کردے گی" از دیمیتر سیسی لوف باب سوم - حصّہ دوم کوپرنیکن انقلاب کی تکمیل دوسری وہ کونسی ستارے اور سیاروں کے درمیان موجود نسبتیں ہیں جن کا ہم استعمال کر سکتے ہیں ؟ پہلی چیز...
  5. زہیر عبّاس

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    میرا خیال ہے کہ بلاگ وہ والے صاحب کی کافی عزت افزائی ہو چکی ہے۔ اب شاید وہ پلٹ کر یہاں تشریف ہی نہ لائیں۔
  6. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی - کس طرح سے اجنبی دنیاؤں کی تلاش اور مصنوعی خلیہ کی تالیف ہمارے سیارے پر حیات میں انقلاب برپا کردے گی" از دیمیتر سیسی لوف باب سوم - حصّہ اوّل کوپرنیکن انقلاب کی تکمیل ١٥٤٣ء میں نکولس کوپرنیکس (Nicolaus Copernicus)نے کچھ ایسی چیزوں کی بنیاد ڈالی جس نے سائنس ،...
  7. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    شکریہ رانا بھائی۔ سوچا تھا اس کو اور بہتر کرکے پھر مکمل کتاب کی شکل دوں گا۔ جیسا کہ کتاب میں استعمال ہونے والی تمام اصطلاحات کی ایک فرہنگ بنا کر کتاب کے آخر حصّے میں شامل کرنا۔ اور ان تمام سائنسی اصطلاحات کا مختصر سا تعارف بھی شامل کرنا چاہتا تھا جو کتاب میں استعمال تو ہوئی ہیں لیکن ان کو یہاں...
  8. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    بہت شکریہ ۔۔۔ آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی مزید سائنسی کتب کا ترجمہ کرنے میں مدد دیتی ہے۔
  9. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    فی الوقت تو نہیں ہے لیکن لگتا ہے کہ اب اس کی پی ڈی ایف فائل بنانی پڑے گی۔
  10. زہیر عبّاس

    خاک کی مٹھی

    بہت دلچسپ تحریر ہے۔ پڑھ کر کافی مزہ آیا۔
  11. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی - کس طرح سے اجنبی دنیاؤں کی تلاش اور مصنوعی خلیہ کی تالیف ہمارے سیارے پر حیات میں انقلاب برپا کردے گی" از دیمیتر سیسی لوف باب دوم - حصّہ دوم (آخری حصّہ) سیاروں کی دنیا یورینس اور نیپچون کی کہانی مختلف ہے ۔ سورج کی طرح مشتری اور زحل دونوں زیادہ تر ہائیڈروجن اور...
  12. زہیر عبّاس

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی - کس طرح سے اجنبی دنیاؤں کی تلاش اور مصنوعی خلیہ کی تالیف ہمارے سیارے پر حیات میں انقلاب برپا کردے گی" از دیمیتر سیسی لوف باب دوم - حصّہ اوّل سیاروں کی دنیا نوے کی دہائی کے وسط میں ، سیاروں کی دنیا بہت ہی چھوٹی اور صرف نظام شمسی کے نو سیاروں پر مشتمل تھی ؛ پلوٹو کی...
  13. زہیر عبّاس

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    بہت شکریہ تجمل حسین بھائی ۔۔۔۔۔
  14. زہیر عبّاس

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    گوگل کروم استعمال کررہا ہوں۔
  15. زہیر عبّاس

    بلاگنگ کی دنیا میں ایک نیا پلیٹ فارم متعارف

    فیس بک پر تو میں نے بھی ایم بلال کی اسٹائل شیٹ لگائی ہے۔ لیکن تمام ویب سائٹ پر وہ کام نہیں کرتی۔ دوسری ویب سائٹ کو نستعلیق میں کیسے دیکھ سکتے ہیں۔
  16. زہیر عبّاس

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    کاکو کی "ناممکن کی طبیعیات" کا ترجمہ مکمل پوسٹ کردیا گیا ہے۔ جو احباب اس کو کتاب کی صورت میں پڑھنا چاہئیں وہ بزم اردو لائبریری میں یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ حصّہ اوّل حصّہ دوم شکریہ۔
  17. زہیر عبّاس

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ناممکن کی طبیعیات از میچو کاکو -اختتامیہ ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- ناممکنات کا مستقبل - حصّہ ششم (آخری حصّہ)...
  18. زہیر عبّاس

    نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ناممکن کی طبیعیات از میچو کاکو -اختتامیہ ---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- ناممکنات کا مستقبل - حصّہ پنجم...
  19. زہیر عبّاس

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    میں نے اپنا کام ختم کرکے رانا بھائی کو مطلع کردیا ہے۔
Top