نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    جوش سوزِ غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا - جوش ملیح آبادی

    سوزِ غم دے کر مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تجھے کشمکشِ دہر سے آزاد کیا وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ جن کو تیری نگہِ لطف نے برباد کیا دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا اے میں سو جان سے اس طرزِ تکلم کے نثار پھر تو فرمائیے، کیا آپ نے ارشاد کیا...
  2. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہی سجدوں کا حاصل ہے،یہی حاصل ہے اب غم کا جو ٹپکا آنکھ سے آنسُو، وہی ماتھے پہ جا چمکا
  3. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا
  5. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ نگاہ شرم جھکی جھکی، یہ جبینِ ناز دھواں دھواں مرے بس کی اب نہیں داستاں، مرا کانپتا ہے رواں رواں
  6. کاشف اکرم وارثی

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    مقدس ، ساجد بھائی اور جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔
  7. کاشف اکرم وارثی

    آخرت کا سفر

    سبحان اللہ ۔۔۔
  8. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. کاشف اکرم وارثی

    مبارکباد شب برات مبارک ۔ ۔ ۔۔ :))

    جزاک اللہ خیر۔۔۔ اللہ عزوجل اس بابرکت رات کے طفیل آپ کے صٍغیرہ و کبیرا خطائیں معاف فرماے۔ آمین امت ء مسلماں پر رحم فرما یا اللہ ۔۔
  10. کاشف اکرم وارثی

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    ماشا ء اللہ جی ماشاء اللہ۔۔ یہاں تو پورا ناول چھپنے کو تیار ہووے ÷ اتنے سوالات اور اتنی گرمی میں اور لوڈشیڈنگ بھی ۔۔ زحال میاں میرے بھائی محمود غزنوی کو چاے کے بعد ایک عدد جوس کا گلاس بھی تو پیش کیا جانے چایے ۔۔۔ لیں جی جوس کت گلاس کے ساتھ جگ بھی حاضر ھے۔
  11. کاشف اکرم وارثی

    جون ایلیا سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں

    پڑھ لیا اُس کی یاد کا نسخہ اُس میں شہرت کا کوئی باب نہیں بہت ھی خوب ۔۔ اچھا انتخاب۔۔۔
  12. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یا رب یہ کیسا رشتہ ہے روح کا روح سے کہ انسان انسان کو دیکھنے سے ترستا ہے عاقب نثار
  13. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. کاشف اکرم وارثی

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو ساتویں سالگرہ مبارک ۔
  15. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اب کہاں وہ دِل کہ صحرا میں بہلتا ہی نہ تھا اب تو اپنے گھر کی تنہائی سے بھی گھبراؤں مَیں محسن نقوی
  16. کاشف اکرم وارثی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  17. کاشف اکرم وارثی

    توانائی بحران کا حل

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔ کوئی حال نہیں جناب میں نے تو بڑے جذبے سے آپ کی پوسٹ کا ٹائیٹل دیکھ کر آوپن کیا ۔ لیکن آپ نے بھی وزیر اعظم راجہ رینٹل کی طرح کر دیکھایا۔۔۔ خوش رہیں۔۔
  18. کاشف اکرم وارثی

    کچھ میرے موبا ئل سے

    ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ابھی تک ہے سرورِ وارداتِ قلب اے واعظ زمانہ خود کو دہراتا، وقوعہ کاش پھر ہوتا
Top