نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہوں مفسر کتاب ہستی کی مظہر شان کبریا ہوں میں بوند اک خون کی ہے تو لیکن غیرت لعل بے بہا ہوں میں
  3. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ تیری امید کو کیا ہوا ہے کبھی تو نے غور نہیں کیا کسی شام تو نے کہا تو تھا تیری سانس ہوں، تیری آس ہوں
  4. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  5. کاشف اکرم وارثی

    دانت کا درد

    وعلیکم السلام اللہ تعالٰی آپ کو شفا عطا فرمائے آپ مندرجہ ذیل دوا استعمال کرلیں ۔ ان شاء اللہ آرام آجاے گا اور جب بھی پاکستان جائے تو اس دانت کی جڑ کٹوا دیں ناصرف دانت نکلوائیں۔ (Augmentin 625mg ( co -amoxivlav)
  6. کاشف اکرم وارثی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ۔۔ معذرت چاہتا ہوں۔۔
  7. کاشف اکرم وارثی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری (امیر خسرو دہلوی) میں تُو بن گیا ہوں اور تُو میں بن گیا ہے، میں تن ہوں اور تو جان ہے۔ پس اس کے بعد کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں اور ہوں اور تو اور ہے۔
  8. کاشف اکرم وارثی

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں

    دیر آید درست آید بٹیا رانی، اردو محفل میں خوش آمدید۔
  9. کاشف اکرم وارثی

    ایک غزل ،'' آہ کر کے، بہت بُکا کر کے''

    دل میں رہتی جو بات، مر جاتے چین آیا اُسے سُنا کر کے لاجواب انتخاب
  10. کاشف اکرم وارثی

    بیٹیاں ایسی ہوتی ہیں

    خوبصورت کلام۔۔۔ خوش رہیں۔۔
  11. کاشف اکرم وارثی

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    مبارکہ جی مبارکہ۔۔ پہلے راجہ جی کو مبارکہ ملی آپ یکہ بعد دیگرے آپ کو۔ چلو فیر سوچو بجلی لیاون دے طریقے۔۔
  12. کاشف اکرم وارثی

    مبارکباد زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو

    تسسسسسسسسسسسسسییییی نوں یاد کران دی زجرورت نہیں تسی ہر دم دل وچ وسدے او
  13. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  14. کاشف اکرم وارثی

    راجہ آوے گا

    ہا ہا ہا۔۔ زبردست
  15. کاشف اکرم وارثی

    نیا شادی دفتر

    گھر والا بنا گھر والی کہ۔۔ ناقابل ء یقین۔
  16. کاشف اکرم وارثی

    نیا شادی دفتر

    میاں منا۔ ھمارے ہاں شکل و صورت اور سیرت ھی دیکھی جاوے۔ ھم مغل بچے سیرت و صورت پر ھی فدا ہوجاوے ۔۔
  17. کاشف اکرم وارثی

    نیا شادی دفتر

    ارے بابو ھماری یہاں تو لاج رکھ لیوو۔ اب ھم سے دنیا والوں کی اور باتیں نا سنی جاوے ۔ ھم تو چاھوویں کہ ھماری ذندگی میں آپ اپنے گھر والے ہو جاووے تو ھمارا بھی مقصد حیات پورا ہو جاوے۔
  18. کاشف اکرم وارثی

    نیا شادی دفتر

    میاں ایسے لاکھوں دفاتروں کی ھم خاک چھان آووے ہیں ۔ دفاتر والے تو مان جاووے لیکن ھمارے بنے میاں زحال کو کوئ آنکھ نا بھاوے ۔
  19. کاشف اکرم وارثی

Top