نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اسی کا ذکر پھر چھیڑو کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں مجھے دل کے سب ہی پردے نمی سے پاک کرنے ہیں
  2. کاشف اکرم وارثی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    موسم بہت گرم۔ گرد و غبار کا طوفان۔ دل کے موسم پر بھی اداسی کا غبار ۔۔۔
  3. کاشف اکرم وارثی

    ایک غزل،'' وہ یہاں تھا، نہیں بھی تھا ویسے''

    اچھی کوشیش۔۔۔ ماشاء اللہ اس فورم کی یہ بات بہت قابلء داد ہے کہ قابل استاتذہ کی رہنمائی فورا" مل جاتی ھے۔
  4. کاشف اکرم وارثی

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اگر کچھ اجازت دو، تو جانب منزل بنا شرط ساتھ چلیں، کہ میں کوئی موسی بھی نہیں، اور نہ ہی تو خضر راہ
  5. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں کوئی بدلی تیری پازیب سے ٹکرائی ہے
  7. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ دُھوپ ، چھاؤں کے موسم ہیں اُس کی مٹھی میں اَگر ضَروری لگا ، دِن میں شام کر دے گا نہ چھوڑ اِس قَدَر آزاد اَپنی آنکھوں کو یہ کام تجھ کو کسی کا غلام کر دے گا
  8. کاشف اکرم وارثی

    پانچ بیماریاں

    زبردست دھاگہ ۔ اور ایک زبردست طمانچہ ھم سب کے منہ پر۔ لیکن بات پھر وہی کی وہی۔ امن و امان دنیا میں برباد تو نہ کر سجدے کے لئے رب نے یہ دھرتی بچھائی ہے نسل و رنگ زبان تو ہیں حسن زمیں کے گلشن کے سارے پھولوں میں پنہاں خدائی ہے مت بھول خلیفہ ہے تُو اللہ کی زمیں پر تیرے لئے ظہور میں ہر چیز...
  9. کاشف اکرم وارثی

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  10. کاشف اکرم وارثی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    مصروف ترین۔ الحمد اللہ۔ لیکن مٹی کا طوفان نے ویک اینڈ کا کام تمام کرڈالا
  11. کاشف اکرم وارثی

    کراچی کے مناظر

    ماشاللہ بہت ہی خوبصورت تصاویر
  12. کاشف اکرم وارثی

    بھیا اپنے فورم کا پاسورڈ کھو گیا ھے ۔ کیا کیا جاے

    بھیا اپنے فورم کا پاسورڈ کھو گیا ھے ۔ کیا کیا جاے
  13. کاشف اکرم وارثی

    مارک زکیربرگ (فیس بک ) کی سادگی سے شادی

    جی بجا فرمایا۔ وہ انکل مارک کی شادی پر ٹینٹ کرسیوں کا بندوبست میرے ذمہ تھا۔ پس فیس بک پر ٹینٹ کرسیوں والوں کی تلاش کررہا تھا۔۔
  14. کاشف اکرم وارثی

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    غیر سے کیا معاملہ؟ آپ ہیں اپنے دام میں قیدِ خودی نہ ہو اگر - پھر تو عجب فراغ ہے
  15. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک عمر سے ہم اُس کی تمنا میں ہیں بے خواب وہ چاند جو آنگن میں اترتا بھی نہیں ہے
  16. کاشف اکرم وارثی

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جلائے رکھوں گی صبح تک میں تمھارے رستوں میں اپنی آنکھیں مگر کہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا
  17. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اس عمر کے صحرا سے تیری یاد کا بادل ٹلتا بھی نہیں ہے اور برستا بھی نہیں ہے
  18. کاشف اکرم وارثی

    مارک زکیربرگ (فیس بک ) کی سادگی سے شادی

    ویسے بات تو سوچنے والی ہے۔ اگر وہ سب فیس بک میمبرز کو دعوت نامہ بھیجواتا تو ان میں سب سے آگے پاکستانی سیاستدان ھی پاے جاے یا پھر پاکستانی نوجوان جن کو ویلے مصروف کا لقب ملا ہوتا ھے۔
  19. کاشف اکرم وارثی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نامُرادی کا یہ عالم ہے کہ اب یاد نہیں تُو بھی شامل تھا کبھی میری تمناؤں میں
Top