نتائج تلاش

  1. فرخ

    گپ شپ کارنر

    اینٹوں کی بجائے اب ٹائر لگوائے جا سکتے ہیں۔۔۔ جدید زمانہ ہے بھئی :)
  2. فرخ

    معافی نامہ ۔ ۔

    بھئی نیا سال شروع ہوئے ایک مدت ہو گئی اور پتا یہ چلا ہے کہ کسی نے کوئی گستاخی نہیں کی۔۔۔۔ تو لوگو، اب موقع ہے۔ اگلا سال شروع ہونے میں ابھی وقت ہے۔۔ جس جس نے گستاخی کرنی ہو کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ معافی تو مانگ سکو اگلے سال۔۔۔۔;)
  3. فرخ

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    یہ شوگر ملز کا ایک اور سکینڈل کھلتا نظر آرہا ہے مجھے یہاں۔۔۔۔۔۔۔ یہ ملز کن لوگوں کی ہیں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔
  4. فرخ

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    موجودہ حکمرانوں اور نظام سے نجات حاصل کرلیں، بہت سے اور مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔۔۔ دعوے مسلمانوں والے اور کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس طرح کے قوم کے کرتوت ہیں، ان حالات میں اب رحمتیں تو برسنے سے رہیں۔۔ ابھی بھی جتنا کچھ غنیمت ہے سب اللہ کی رحمانیت اور عفویت کی وجہ سے ہے۔۔۔
  5. فرخ

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    بھئی ابھی تک تو حسرت ہی ہے کسی پری کو دیکھنے کی۔۔۔ اور چڑیل۔۔۔۔۔ وہ بھی نہیں دیکھی۔۔۔:(
  6. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    جو بھی حلوے کو مکھن لگانے سے بنے گی، دونوں ہی مزے کے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔:)
  7. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    یہ چیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  8. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    یہ تو مکھن بازی کا تھریڈ تھا۔ حلوہ تو خوامخواہ ہی بیچ میں آگیا۔ ویسے اگر حلوے میں مکھن ڈال کر بنائیں تو کیا رہے گا۔۔۔۔۔۔؟ خوشی، آپ یہ نسخہ آزما کر دیکھیں۔۔۔:rolleyes:
  9. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اوہو۔۔۔ میں سمجھا آپ حلوے اور مکھن سے متعلق ان سے پوچھنا چاہ رہے تھے ;)
  10. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    کہہ تو آپ اسطرح رہے ہیں، جیسے ساری ہندوستانی ایکٹریس آپ کی جاننے والی ہیں؟؟؟؟؟؟ کچھ حلوہ انہیں بھی آفر کر دیجئے گا، مکھن لگا کے۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    کالے کوے کو کیسے پتا چلا کہ جھوٹ بولا جا رہا ہے؟
  12. فرخ

    ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کر گئے۔۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون

    آج صبح صبح ہی یہ افسوس ناک خبر سن کر دل پریشان اور اداس ہوگیا۔۔۔۔۔۔ ایسے لوگ بہت کم پیدا ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب ان علما میں سے تھے، جو کسی مدرسے کے محتاج نہیں رہے، بلکہ اللہ جل شانہ نے انہیں اپنے فضل سے ایسا ذھن اور ذرائع عطا فرمائے، کہ انہوں‌ نے دین میں‌ذاتی تحقیق اور تدبر کیا۔ مجھے قیامت کی...
  13. فرخ

    سلائیڈ شئیر کے ذریعے پاور پوائنٹ کی سلائیڈز شئیر کریں!

    اور اگر آپ پی پی ٹی بنا چکے ہیں، تو اسکی ایکسٹنشن کو پی پی ایس کردیں، تب بھی کام چل جائے گا۔
  14. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اتنے لمبے اوووو کے بعد میں اب تائید کرنے کا سوچ رہا ہوں
  15. فرخ

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    میرا خیال ہے ایک عرصہ گزر گیا، اور میں ابھی تک سلائیڈ شو نہیں دیکھ سکتا۔ جناب زیک صاحب، آپ کے ہیک کا انتظار ابھی تک جاری ہے۔
  16. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    میں اور شمشاد بھائی تو بالکل بھی نہیں بولے۔۔۔۔۔۔، کیوں شمشاد بھائی;) ہم تو لکھ رہے تھےنا :cool:
  17. فرخ

    رفیع کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔۔ محمد رفیع سٹیج پر لائیو۔۔۔

    محمد رفیع سٹیج پر لائیو گاتے ہوئے۔ کیا ہوا تیرا وعدہ، وہ قسم، وہ ارادہ بھولے کا دل، جس دن تمہیں، وہ دن زندگی کا آخری دن ہوگا۔
  18. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    اور شمشاد بھائی کی پہنچ سے تو اور دور رکھیں۔۔۔ورنہ پگھلے نہ پگھلے، ہڑپ ضرور کر لیا جائیگا۔۔۔:eek:
  19. فرخ

    پاگل خانے میں چند منٹ ۔ حمید عادل

    بہت خوب،۔۔۔ ایک بہت گہرائی والی تحریر، مگر تھوڑے سےپاگل پن کے ساتھ، کہ پڑھتے پڑھے میں بھی تھوڑی دیر کے لئے پاگل خانے میں تھا۔ ;)
  20. فرخ

    پاکستان پھر نمبر ون

    او بھائی، ماہر، اس میں قابل اعتراض کیا بات تھی؟ اس تھریڈ کی شروعات دیکھی ہے کن الفاظ سے ہوئی ہے؟
Top