نتائج تلاش

  1. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اس پوسٹ کو تالا لگایا نا تو۔۔۔۔۔ ہاں۔۔۔
  2. فرخ

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    السلام و علیکم بہت مدت سے میں محفل پر نہیں آسکا اور نہ ہی کوئی ایسی اطلاع ملی جس سے اسکے ریلیز ہونے کا پتا چل سکے۔۔۔ کیا تاج نستعلیق ریلیز کیا جا چُکا ہے یا ابھی کچھ عرصے ہم کچھ اور ترسیں گے؟؟؟
  3. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    دھمکی دینا بچوں کا کام بھی نہیں ہے۔۔۔۔ :)
  4. فرخ

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    ویسے تو ورچوئیل یونیورسٹی کے ذریعے آپ کو کافی بہتر معلومات مل سکتی ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ آپ علامہ اقبال یونیورسٹی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں جہاں سے آپ کو نصاب سے متعلق راہنمائی مل سکے گی۔ اسکے علاوہ میں کچھ ربط فراہم کر رہا ہوں جو آپ کے اور دیگر احباب کے لئے بہت مددگار اور مفید ثابت ہونگے: اس...
  5. فرخ

    سافٹ وئیر انجنیئرنگ: رہنمائی درکار ہے

    السلام و علیکم ذوالقرنین بھائی۔۔۔۔ انسان کا شوق اور لگن اسے کہیں سے کہیں لے جاسکتی ہے۔ بس ذرا مستقل مزاجی ہونی چاہئیے۔۔۔۔ اور جیسا کہ اوپر ابن سعید نے کہا کہ پروگرامنگ دراصل سافٹ وئیر انجینرنگ کا سب سےلازمی جزو ہے۔ یہ دراصل وہ اینٹیں اور سیمنٹ ہوتا ہے جس کے ذریعے سافٹ وئیر کی تعمیر کی جاتی ہے۔...
  6. فرخ

    computer windows instalatin error, pls help its urgent

    جی ہاں، یہ "تھرمل" والی بات سے تو یہی لگ رہا ہے کہ پروسیسسر گرم ہو رہا ہے، بہتر ہے اس کا فین اور پاور سپلائی کو چیک کروائیں۔۔
  7. فرخ

    پاکستان پھر نمبر ون

    گوگل کے نتائج سیکس پر کچھ یوں ہیں: نوٹ کریں کہ یہ تلاش دنیا کے تمام علاقوں پر کی گئی ہے۔ اب عجیب بات یہ ہے کہ ملکوں میں پاکستان سر فہرست ہے، مگر شہروں میں پاکستان کا ایک بھی شہر نہیں۔ یہ قصہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔ یعنی گلوبل سرچ کے مطابق پاکستان پر الزام ضرور ہے، مگر اسکے کسی شہر پر ایسا کوئی...
  8. فرخ

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    یہ ایک کوشش ہے ، فلکر کی البم سے تصویر یہاں شئیر کرنے کی Nature's Smile :) by ▓▒░Farrukh░▒▓, on Flickr اور لگتا ہے یہ کوشش کامیاب رہی۔۔۔ تالیاں!!!!
  9. فرخ

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو جسکیفیائیڈ ہونے کا نمونہ....

    ابھی تو میں اوبنٹو 11۔10 میں گھسا ہوا ہوں، جیسے ہی ونڈوز میں واپس جاؤں گا کوشش کرکے دیکھتا ہوں۔۔۔۔
  10. فرخ

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو جسکیفیائیڈ ہونے کا نمونہ....

    دراصل، جب جسٹیفائی نہیں کیا تھا، تب یہ ٹھیک آرہا تھا، صرف اوپر والی لائن میں گھس گیا تھا۔۔مگر جسٹیفائی کرنے کے بعد بکھر گیا
  11. فرخ

    مائیکرو سافٹ ورڈ میں اردو جسکیفیائیڈ ہونے کا نمونہ....

    السلام و علیکم کچھ پوسٹس پر ورڈ کے بارے میں اکثر یہ شکائیت پڑھنے میں آتی ہے کہ اس میں اردو صحیح طور پر جسٹیفائیڈ (Justified) نہیں ہوتی۔ خاص طور پر وہ احباب جو ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہیں وہ اکثر یہ شکائیت کرتے نظر آتے ہیں۔ میں نے کچھ دن پہلے مائیکروسافٹ آفس(7020) کا اردو لینگویج پیک انسٹال کیا...
  12. فرخ

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    یہ لیجئےجناب۔۔۔ ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں ضروری بات کہنی ھو کوئی وعدہ نبھانا ھو اسے آواز دینی ھو اسے واپس بلانا ھو ہمیشہ دیر کر دیتا ھوں میں مدد کرنی ھو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ھو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ھو ہمیشہ دیر کر...
  13. فرخ

    ہزاروں برطانوی فوجی در بدر ۔ فٹ پاتھوں پرسوتے ہیں

    اس خبر کی کسی اور ذریعہ سے تصدیق ممکن ہے؟
  14. فرخ

    آپ کس کے ساتھ ہيں؟

    فواد صاحب، اس طرح کی بلیک میلنگ کرنے سے پہلے، آپ پہلے یہ بتائیے کہ اسرائیل کی فلسطین اور عرب ممالک میں تباہ کاریاں، ہندوستان کی کشمیر اور خود اپنی ریاستوں میں مسلمانوں کے قتل عام اور عصمت دری اور نسل پرستی، عراق اور افغانستان، ویت نام میں امریکہ اور برطانوی افواج کی ظلم گردی اور قتل و غارت...
  15. فرخ

    میرا تقریبا ۲۰ سال پرانا قلم۔۔۔ جس سے میں خوشخطی کی کوشش کیا کرتا تھا۔

    السلام و علیکم سکول کے زمانے میں ایک استاد کی خوشخطی سے متاثر ہوکر میں نے ان سے خوشخطی سیکھنے کی کوشش کی۔مگر ہائے رے نالائقی، پوری طرح نہ سیکھ سکا۔ اور پھر سکول کے بعد تو خیال ہی نہ رہا کہ کسی استاد کی شاگردی اختیار کی جائے۔ ّمگر آج ایک الماری کے کسی کونے سے یہ قلم برآمد ہوا اور بچپن کی یادیں...
  16. فرخ

    کہے فقیر۔۔۔ یدِ بیضا لیئے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں۔

    ”آپ نے دیکھا ہوگا کہ مساجد میں ہم بڑی لمبی دعائیں مانگتے ہیں۔ گزشتہ باسٹھ سال سے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ دوسری طرف ہم نماز ِ استسقا کے بعد جب کسی کھلی جگہ جا کربارش کیلئے دعا مانگتے ہیں اور رب کے حضور اپنی مادری زبان میں گڑگڑاتے ہیں تب زبان میں ایسا...
  17. فرخ

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    بہت خوب۔۔۔ آج گوگل پر یہ غزل تلاش کی تو یہاں تک آپہنچا۔۔۔ بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا
  18. فرخ

    تاسف استادِ محترم کے چھوٹے بھائی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ جل شانہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں بہترین مقام عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
  19. فرخ

    تاسف مقدس کے بابا کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست ہے

    اللہ سبحان و تعالٰی انہیں بہترین صحت عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
  20. فرخ

    تاسف دعا كى درخواست

    آمین، یا رب العالمین۔۔۔ جزاک اللہ خیرا و کثیرا۔۔۔
Top