نتائج تلاش

  1. فرخ

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    اللہ سبحان و تعالٰی آپ سب کو بہترین صحت عطا فرمائے اور ان بیماریوں کے عذاب سے نجات عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
  2. فرخ

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    اللہ سبحان و تعالٰی فاطمہ بیٹی کو بہترین صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپنی بہترین رحمتوں، برکتوں اور حفاظتوں میں رکھے۔ آمین، ثم آمین
  3. فرخ

    پاکستان کے "پرمانو بم"۔۔۔ ہندوستانی میڈیآ کی کچھ مزاحیہ رپورٹس۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ۔۔۔ ُپاکستان کے "پرمانو بموں" پر ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس۔۔۔ مجھے اُمید ہے آپ مسکرائے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔۔۔۔
  4. فرخ

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    جس قسم کی وہ حرکتیں کر رہا تھا اور جس قسم کی باتیں کر رہا تھا اسکے بعد تو لعنت ہی بھیج سکتا ہوں اس پر میں۔ اور جو کچھ کراچی میں اسکی وجہ سے ہورہا ہے اسکے بعد یہ فی الحال لعنت کے ہی قابل ہے۔
  5. فرخ

    الطاف حسین کی فنکارانہ صلاحیتیں

    حضرت علامہ الطاف حسین لعنت اللہ علیہ، تھوڑی دیر پہلے قرآن کے سامنے بدتمیزی میں مصروف تھے جو ابھی تک جاری ہے۔ ۔۔۔ملک کے تمام نیوز چینلز ان کی کوریج کررہے ہیں تاکہ ان پر مزید کامیڈی پروگرام ترتیب دئے جا سکیں۔ علامہ الطاف حسین لعنت اللہ علیہ نے اپنی زنانہ اداؤں کا مظاہرہ کرتے ہوئے، برقعہ اٹھانے...
  6. فرخ

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    بھائیو۔۔ لکھا تو غلطی سے تھا، واقعی پنہاں ہی ہونا چاہئیے تھا یا یہ کہ ہر کسی پر عیاں ہے۔۔۔۔تصحیح کے لئے بہت شکریہ۔۔۔۔۔ مگر میں سوچ رہا تھا کہ پہلے تو ایک نقطہ مسئلہ کرتا تھا، مگر اس دفعہ تو حرف ہی دغا دے گیا۔۔۔ کمال نہیں ہو گیا۔۔۔؟
  7. فرخ

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    فواد ماشاءاللہ، کیا خوب آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے بھئی۔۔۔ تاریخ گواہ ہے کہ عرب سرزمین پر اسرائیل کی ناپاک ریاست کے قیام میں امریکہ اور برطانیہ نے جس طرح مدد کی وہ پوری دنیا پر روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ اسرائیل کی دھشت گردانہ کاروائیوں پر امریکہ اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف پیش کی جانے...
  8. فرخ

    امریکہ کی ایک اور بے غیرتی۔ اگر فلسطین کو اقوام متحدہ کا ممبر بنایا تو۔۔۔

    السلام و علیکم ریاست فلطسین کافی عرصے سے اقوام متحدہ کی ممبر شپ کی کوششیں کر رہی ہے۔ اب اُسے عرب لیگ کی حمائیت بھی حاصل ہو گئی ہے http://www.guardian.co.uk/world/2011/jul/14/palestinian-state-palestine-un-arab-league مگر امریکہ کی اسرائیل نوازانہ بے غیرتی دیکھئے کہ فورا ہی دھمکی دے دی کہ...
  9. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    السلام وعلیکم عابد بھائی میرے ناقص علم کے مطابق زنا بالرضا میں دو مزید کیس ہوتے ہیں۔ اگر مجرمین شادی شدہ ہوں تو انہیں سنگسار کر دیا جاتا ہے ورنہ کوڑے مارے جاتے ہیں۔ اور اگر ایک شادی شدہ ہو تو پھر اُسے سنگسار کیا جاتا ہے۔ مگر زنا باالجبر میں سزا شائید ہر صورت میں موت ہی ہے۔
  10. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    یہ چنانچہ آپ نے جسکا بھی اُٹھایا ہے، اس پر نتیجہ آپ خود نکال سکتے ہیں۔ اپنے غزنوی ہونے کا کوئی تو فائدہ اُٹھائیں۔۔
  11. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    زنا بالجبر کی شریعت میں سزا شائید موت ہے۔ مگر ہمارے معاشرے میں کیا ہے اور یہی ملزمان چھوٹ کر کیا کرتے ہیں اسکی ایک مثال تو پنجاب میں ڈائیو کی بس پر کام کرنے والی لڑکی کی ایک سے زیادہ مرتبہ عزت دری کی داستان ہے جس میں شہباز شریف بھی اچھل کر سامنے آئے، مگر ابھی تک اس معاملے میں کیاانصاف ملا؟؟؟؟
  12. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    مختاراں مائی کا کیس یاد ہے آپ کو؟؟ کافی شہرت پائی ہے محترمہ نے۔۔۔۔ مگر ہوا کیا؟؟؟؟؟ نہ تو یہ منافق نظام اور کفر کے قدموں میں گرا ہوا معاشرہ اسے انصاف دے سکا اور نہ اسکے کوئی ثبوت سامنے آسکے؟؟ اور اس مسئلے کے گواہ بھی کوئی نہیں ملے۔۔۔۔ اور اس معاشرے میں بہت سے خواتین ایسی ہیں جن کے ساتھ بہت کچھ...
  13. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ٹھیک فرمایا جناب۔جب دین کو مفتی اور عالم دین اور ملائیت اور صوفیوں میں بانٹ دیا، تو کیا ضرورت ہے خود دین کا علم حاصل کرنے کی۔ جب دل کرے گا، بھڑاس نکال کر کہیں گے کہ ہمیں تو کچھ نہیں پتا، مگر ملا یہ کرتے ہیں اور ملا وہ کرتے ہیں۔وغیرہ وغیرہ۔ اس وڈیو میں منور حسن صاحب ایک فقہی مسئلے پر ہی گفتگو...
  14. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    جی ہاں، آپ کو ایسی باتیں نظر نہیں آئیں گی جناب۔۔۔کیونکہ ان اشعار میں جو باتیں کی گئی ہیں ان میں کوئی اور عینک لگا کر اور کسی اور ہی سیاہی سے لکھا گیا ہے۔ اور نہ آپ کو اسدھاگے میں اصل موضوع بحث مسئلے کا علم ہے۔ مگر آپ تنقید تو یوں کرتے نظر آرہے ہیں جیسے اس مسئلے کا بخوبی علم رکھتے ہوں اور منور...
  15. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    ورنہ تو اقبال نے یہ بھی کہا تھا: ضمیر لالہ مے لعل سے ہوا لبریز اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز اور یہ بھی ملاحظہ کیجئے گا ذرا: تصوف يہ حکمت ملکوتي، يہ علم لاہوتي حرم کے درد کا درماں نہيں تو کچھ بھي نہيں يہ ذکر نيم شبي ، يہ مراقبے ، يہ سرور تري خودي کے نگہباں نہيں تو کچھ بھي نہيں يہ عقل،...
  16. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    واہ صاحب۔ کیا مسلمانیت ہے ۔۔۔۔۔ دینی معاملات کو خود جاننے کی سعی نہیں کرتے اور سیدھا سیدھا علماء اکرام کے کاندھوں پر پھینک دیتے ہیں۔ جب آپ کو اس مسئلے کا علم ہے ہی نہیں تو طنز کے تیر چلانے کا فتویٰ آپ کو کس عالم نے دے دیا تھا؟ کیا فرق رکھتے ہیں آپ ملا اور علماء میں؟ حالانکہ ہونا تو یہ...
  17. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    محمود صاحب۔۔۔ ملائیت سے چڑنے والے حضرات سے ایک سوال پوچھا تھا یہاں ذرا اس پر بھی غور فرمائیے۔۔۔۔
  18. فرخ

    حدود قوانین پر امیر جماعت اسلامی کا مضحکہ خیز موقف

    مولانا صاحب پر فتاویٰ جاری کرنے والے اور ملائیت پر تڑپنے والے حضرات آجکل کے زمانے میں جدید سائینسی تکینکات کا حوالہ بھی دیتے نظر آرہے ہیں۔ جبکہ یہ جدید سائینسی تکنیکات وغیرہ ہر جگہ آج بھی میسر نہیں اور نہ پچھلے زمانوں میں میسر تھیں ان سب سے میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی خاتون کے ساتھ ایسی...
  19. فرخ

    طالبان کی جانب سے پاکستان سے انتقام لینے کا عزم

    میں طالوت اور dxbgraphics کی باتوں میں اضافہ کرتا چلوں کہ اگر دھشت گردی کی تعریف کے تناظر میں دیکھا جائے تو امریکہ اور اسرائیل سے بڑا دھشت گرد اور کون نظر آتا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟ فواد صاحب آپ بہت سے کڑوی حقیقتوں سے اتفاق نہیں کر سکتے۔۔ روٹی پانی کا معاملہ ہے جناب۔۔ اتنی اچھی نوکری بار بار تو نہیں ملتی نا
  20. فرخ

    مبارکباد پورے چھ اکے

    بہت اعلٰی سعید بھائی۔۔ شمشاد بھائی بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ زور ٹائپینگ اور زیادہ کرے۔ آمین
Top