نتائج تلاش

  1. فرخ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ

    ہا ہا ہا۔۔ ویسے اسی بحر میں ایک اور لطیفہ بھی تھا باس اور کلرکوں والا: ایک دفعہ ایک باس اور اسکے دو کلرک دوپہر کے کھانے کے لئے دفتر سے باہر نکلے۔ راستے میں ایک بوتل ملی، اسے کھولا تو جن نکل آیا۔ جن نے کہا، کہ تم لوگوں نے مجھے آزادی دی ہے، اس لئے اب تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کر سکتا ہوں۔ تو...
  2. فرخ

    گیسوں کے نام۔۔۔

    کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ وہ شاگرد کون تھا۔۔۔;)
  3. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    بہت اچھے مہوش جی آپ کے جذبات واقعی قابل قدر ہیں۔۔۔۔ مگر ایک چیز کا خیال رکھا کریں۔۔ جب آپ کو یہ محسوس ہو کہ کسی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، تو پہلے ذرا پس منظر اور دوسری مخالف پارٹی کا بھی جائزہ لے لیا کریں۔ میرا اشارہ محفل کے فورمز میں ڈسکشن کی طرف ہے۔۔۔ بعض جگہ میں نے محسوس کیا ہے کہ کسی کی...
  4. فرخ

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اسکے منہ پر لکھا کریں اب
  5. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہا ہا ہا شادی شُدہ حضرات کے لیئے ایک دھمکی ہی کافی ہوتی ہے ;)
  6. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    لیکن تھوڑی دیر بعد پھر جم جاتا ہے۔ اور جسے لگایا ہوتا ہے، وہ خوامخواہ پریشان ہو جاتا ہے
  7. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    کیوں، تسی حکیم او۔۔۔؟
  8. فرخ

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ہم آپ کے بعد والے عہد کے ہیں انکل۔۔۔۔۔;)
  9. فرخ

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    منا ایسی چیزوں سے خوش ہونے والا نہیں۔۔۔ منے کو تصویروں اور وڈیوز میں نہیں، اصل میں لائیو دکھائیں۔۔۔۔ ویسے اس تصویری میں نہ تو کوئی پری ہے، نہ چُڑیل۔۔۔۔۔یہ تو کوئی بھی منہ پر صابن لگا کر ایسا ہی ہو جاتا ہے۔
  10. فرخ

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    تو پوری کردیں نا حسرت اس بچے کی۔۔۔۔:cool:
  11. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    گرمی میں ہی مکھن آسانی سے لگتا ہے۔۔ سردیوں میں تو جما ہوا ہوتا ہے۔۔ لگانا مشکل ہوتا ہے۔۔۔
  12. فرخ

    گپ شپ کارنر

    ویسے یہ بات سوچنے والی ہے۔۔۔۔ گپ شپ مردوں کا کام تھوڑا ہی ہے
  13. فرخ

    معافی نامہ ۔ ۔

    ہاتھوں اور پیروں کے تو ناخن ہوتے ہیں، یہ ہوش کے ناخن کبھی نہیں دیکھے۔۔۔
  14. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    آپ دھمکی دے کے تو دیکھیں ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    لو جی لوگو۔۔۔ اگر آپ نے کسی کو دھمکی دینی ہو، تو کیسے دیں گے۔۔۔۔۔۔؟ اور کسے دیں گے۔۔؟ مگر یہ بتانا ضروری نہیں۔۔۔ اشاراۃً بھی یہ حرکت کی جاسکتی ہے۔۔۔۔ اور الفاظ کے چناؤ میں تہذیب کا خیال ضرور رکھئے گا، ورنہ ایڈمن صاحب آپ کے ساتھ میری بھی کلاس لے سکتے ہیں۔۔۔ توجناب، شروع ہو جائیں دھمکیاں دینا۔۔۔
  16. فرخ

    گیسوں کے نام۔۔۔

    اُستاد: کوئی سے 9 گیسوں کے نام بتائیے؟ شاگرد: آکسیجن، کلورین، فلورین، برومین، نورین، عبرین، نسرین اور پروین۔۔
  17. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    لڑاکی اور لڑکی میں بس ایک حرف کا ہی فرق ہے۔۔ ویسے یہ فرق لڑاکے اور لڑکے میں بھی ہے، مگر بات چونکہ لڑاکی کی ہو رہی ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تسی آپ سمجھدار ہو۔۔
  18. فرخ

    کيسا پہناوا زيب ديتا ہے؟

    مسئلہ کچھ ہمارے ذھنوں کا بھی ہے جو موجودہ میڈیا کے سیلاب کے ساتھ بہتے جا رہے ہیں۔ یہ ہم ہی ہوتے ہیں جو ہر اُلٹے سیدھے فیشنوں کو پسند بھی کر لیتے ہیں اور تعریفیں بھی کرتے ہیں چاہے وہ کسی نے چیتھڑے ہی کیوں نہ پہنے ہوں۔۔ بلکہ لڑکیوں کو خوش کرنے کے لئے ان کے لباس کے واہیات فیشنوں کی ایسی ایسی...
  19. فرخ

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

    لوگو۔۔ کسی کا کام بنا بھی ہے ابھی تک۔۔۔۔۔۔۔؟ ذرا درخواست دینے سے پہلے پتا کر لینا چاہئیے نا کہ ادھر کوئی کام بنتا بھی ہے یا نہیں۔۔:noxxx:
  20. فرخ

    شعیب ملک حیدرآباد میں گھر داماد بنیں گے ؟

    ویسے تازہ خبروں کے مطابق اب شعیب ملک گھر داماد نہیں، بلکہ دبئی داماد بنیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔ بے چارے میڈیا والے۔۔ افواہیں ہی اڑاتے رہ گئے۔۔۔۔ (ویسے یہ خبر بھی میڈیا سے ہی ملی ہے۔۔۔:eek:)
Top