عدلیہ سے مراد صرف سپریم کورٹ نہیں ہوتی، باقی عدالتیں بھی اسی کھاتے کا حصہ ہیں۔
اور یہ ایک حقیقت ہے کہ عدلیہ میں بھی کرپشن موجود ہے، خاص طورپر سیشن عدالتوں کے ججوں میں تو بہت ہے اور یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔۔۔۔
السلام و علیکم انیس بھائی
آپ جو بات کر رہے ہیں وہ دراصل ماہ صفر کے منحوس ہونے سے تعلق نہیں رکھتی، بلکہ احترام و جذبات سے متعلق ہے۔ اگر کوئی ان وجوہات (جو آپ نے بیان کی ہیں) کی وجہ سے شادی نہیں کرتا یا سادگی اپناتا ہے، تو یہ کوئی غلط بات نہیں ہے، کیونکہ اسکے پیچھے احترام کے جذبات پنہاںہوتے...
وعلیکم السلام
جناب انصاری صاحب،
بہت شکریہ
اس سائٹ کا ایڈریس بھی فراہم کر دیں۔ شائید کچھ اس سےکام نکل ہی آئے۔
ویسے پی ڈی ایف سے یونیکوڈ میںاردو شائید نہیںآتی۔۔۔۔
السلام و علیکم
القلم کی اردو لائبریری میں موجود کتب ایک خاص فارمیٹ میں موجود ہیں۔یہ فارمیٹ DjVu کہلاتا ہے اور اسکے لئے ایک الگ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے۔
کچھ دن پہلے ایک بہت مفید پروگرام نظر سے گزرا، جو کہ میرے خیال میںالقلم لائبریری میں موجود کتب کو دیکھنے کے لئے ایک بہت مفید ٹُول...
کراچی کی حال ہی میں، تباہی، جس میں خاص طور پر محرم الحرام کے جلوس میں بم دھماکا اور اسکے بعد دکانوں کو آگ لگانا شامل ہے سے متعلق۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ اور بلیک واٹر کے ملوث ہونے سے متعلق لندن پوسٹ کا یہ آرٹیکل کافی دلچسپ مگر خطرناک حقائق کے ساتھ شایع ہوا۔ ملاحظہ کیجئے...