نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آج جنگ بندی کی نوید سنانے کی امید ہے: مولانا یوسف، ڈیڈلاک جلد ختم، مذاکرات کامیاب ہونگے: سمیع الحق،

    رشی کے فاقوں سے ٹوٹا نہ برہمن کا طلسم عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    روحانی بابا اسکا جواب بہتر طور پر دے سکیں گے۔ کیونکہ میرا اس سلسلے میں کوئی عملی تجربہ نہیں ہے۔
  3. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    علمِ غیب ایک الگ بحث ہے۔۔۔مختصراّ یہ کہ : 1- ہر بندے کیلئے ایک غیب ہے ۔ ایمان بالغیب کا تقاضا ہر مسلمان سے ہے۔ 2- ضروری نہیں کہ ایک بندے کیلئے جو غیب ہے ، وہی دوسرے کیلئے بھی ہو۔ بسا اوقات کسی کا غیب کسی دوسرے کیلئے شہود کی حیثیت رکھتا ہے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    دہشت گردی میں پاکستان کو عراق سے زیادہ نقصان ہوا

    اگر آپ نے یہ پالیسی پرھی ہے تو براہ کرم اسکے چید ہ چیدہ نکات کا خلاصہ یہاں پیش کردیجئے۔۔۔:)
  5. محمود احمد غزنوی

    دہشت گردی میں پاکستان کو عراق سے زیادہ نقصان ہوا

    سنا ہے یہ پالیسی بھی افسران نے کاپی پیسٹ کی ہے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی پالیسی سے۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    وہ تو کب کے گرچکے ہیں۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    آئینے میں اپنا آپ نظر آتا ہے اور آئینے کو عربی میں مرآۃ کہتے ہیں، یعنی ریا کاری، روئیت ، مرآۃ رویائے صالحہ مرئی غیر مرئی۔۔۔ان سب میں دیکھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے ۔۔۔مادہ انکا ایک ہی ہے
  8. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    روئیت ھلال کمیٹی کی مثال ہی دیکھ لیں۔۔۔ اسٹرانومی والے کہتے ہیں کہ چاند موجود ہے لیکن چونکہ روئیت ھلال کمیٹی والوں کو نظر نہیں آیا اسلئیے کل عید نہیں ہوگی بلکہ روزہ ہی رکھنا ہوگا۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    مرئی روئیت سے نکلا ہے جسکا مطلب ہے د یکھنا۔ (روئیت ھلال کمیٹی سے کچھ یاد آیا؟) ۔:)۔۔۔غیر مرئی کا ترجمہ ہوا Something which cant be seen ۔۔۔۔ یہاں کچھ دوست اسے غیر موجود کے معنی میں استعمال کر رہے ہیں جس سے اشتباہ پیدا ہوتا ہے۔۔ غیر موجود (Non Exixting) اور چیز ہے اور غیر مرئی اور چیز۔۔ضروری...
  10. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    غیر مرئی کی آپکی تعریف درست ہے کہ جسے حواسِ خمسہ کے ساتھ محسوس نہ کیا جاسکے۔۔۔۔اب آواز کو محسوس کرنے کیلئے کان درکار ہیں، اگر آپ اس اواز کو سن نہیں سکتے لیکن اوسیلو سکوپ پر اسکی wave form دیکھ لیتے ہیں تب بھی وہ آواز آپکے کانوں کیلئے غیر مرئی کی حیثیت ہی رکھے گی۔ پیدائشہ طور پر نابینا افراد...
  11. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    مجھے بھی اب اٹھنا ہوگا۔۔۔بچوں کا اصرار ہے کہ انکے ساتھ کیرم کھیلا جائے۔۔اسلئیے جنات کی جان فی الحال چھوڑدیتے ہیں۔۔۔:mrgreen:
  12. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    عقل درجہ بدرجہ مانتی ہے۔ دو جمع دو برابر چار کے اصول پر کام کرتی ہے، لفظ " عقل" کا لغوی معنیٰ ہی یہ ہے کہ کسی چیز کو کسی دوسری چیز کے ساتھ باندھنا، گرہ دینا، relate کرنا۔۔چنانچہ دو معلوم حقائق کی مدد سے تیسرے نامعلوم حقیقت کو عقل ایسے ہی جان پاتی ہے۔چنانچہ نارمل عقل میں جست اور جمپ اور...
  13. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    پہلی بات تو یہ ہے کہ جن یا کوئی دوسری قسم کی مخلوق جو عادتاّ دکھائی نہیں دیتی، اسکے لئے ضروری نہیں ہے کہ بندہ مسلمان ہی ہو، بہت سے دوسرے مذاہب والے بھی ایسے تجربات رکھتے ہیں۔۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ دیکھنے کی خواہش رکھنا بڑا عام سا لفظ ہے، ہم جب حقیقی طور پر کوئی خواہش رکھتے ہیں اور شعور و...
  14. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    یہ بھی ضروری نہیں ہے، دیکھئے میں ایک رنگ دیکھتا ہوں اور اسکو نیلے رنگ کا نام دیتا ہوں، ایک اور شخص جو کلر بلائنڈ ہے وہ اسی رنگ کو دیکھ کر کہتا ہے کہ نہیں یہ سبز رنگ ہے۔۔۔اب آپ اسے لاکھ سمجھائیے لیکن وہ اس رنگ کو بعینہ اسی طرح نہیں percieve کرے گا جس طرح آپ نے کیا۔۔۔تو بات گھوم پھر کر نا رمل...
  15. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    ثابت نہیں ہوا، لیکن یہ بھی ثابت نہیں ہوا کہ یو ایف اوز اور ایلینز نہیں ہیں۔۔۔بس ہمارے اور آپکے علم کی اوقات اتنی ہی ہے، ہم سپیکٹرم کے اس طرف ہیں اور آپ اسکے دوسرے سرے کی طرف۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    اب تک جتنی بات ہورہی ہے وہ ممکنہ عقلی توجیہات کی بات ہورہی ہے ۔۔۔چنانچہ ممکنہ عقلی توجیہہ میں نے پیش کردی ہے۔۔اب باقی معاملہ رہ گیا ذاتی مشاہدے کا یا ایمانیات کا۔۔۔۔ذاتی مشاہدہ بھی عین ممکن ہے اور اسکی عقلی توجیہہ بھی ہے۔۔۔عقلی توجیہہ یہ ہے کہ جب آپ ریڈیو ٹی وی دیکھتے اورسنتے ہیں تو ہر...
  17. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    اب دوسری مثال پیشِ خدمت ہے۔۔۔ وہ ہے شعلہ یعنی Flame۔۔۔ہر شعلے میں کچھ zones ہوتے ہیں۔۔مثلاّ عام شعلے کو دیکھیں تو اس میں ایک زون پیلے رنگ کا ہے جسکا ٹمپریچر سب سے کم سے، اسکے بعد نیلے رنگ کا زون ہے جو پیلے زون سے زیادہ گرم ہوتا ہے، اسی طرح شعلے کے آس پاس ایک ایسا زون ہے جو دکھائی نہیں دیتا...
  18. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    آپ مناسب آلات سے بھی الٹرا سانک ساؤنڈ کو "سن" نہیں سکتے۔۔۔۔لیکن کچھ مخلوقات انہیں سن سکتی ہیں بغیر کسی مناسب آلے کے۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    قیصرانی بھائی ہم نے الٹرا سانک کو اپنے حواس سے سنا نہیں بلکہ اسکی mathematical representationکو گرافک فارم میں دیکھا۔۔۔۔۔کانوں سے نہیں سنا۔۔۔چنانچہ یہ بات تو کلئیر ہوگئی کہ بعض آوازوں کو سننے کیلئے خضوصی کان چاہئیں اور بعض مناظر کو دیکھنے کیلئے خصوضی آنکھ چاہئیے۔۔۔یہ بات میں نے روزمرہ زندگی...
  20. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    انسان الٹراسانک سن نہیں سکتا لیکن الٹرا سانک ایکوالائزر پر (اوسیلو سکوپ پر) اسکی گرافک فارم دیکھ سکتا ہے۔۔۔چنانچہ آپ نے اسکو عقلی طور پر سمجھا جبکہ آپکے حواس اسکو percieve نہ کر پائے :)
Top