نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    کیا غلط ہے اور کس طرح؟
  2. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    ہمزاد ، اور جنات اور دوسری غیر مرئی چیزوں کی طرف بعد میں جاتے ہیں، پہلے کچھ دوسرے مظاہر کی مثال پیش کرتے جو ہم لوگوں کیلئے غیر مرئی ہیں لیکن ہم انکو تسلیم کرتے ہیں۔۔۔سب سے پہلی مثال جو اس وقت میرے ذہن میں آرہی ہے وہ ہے الٹرا سانک آوازیں اور الٹرا وائیلیٹ یا انفرا ریڈ زون کی روشنی۔۔۔۔ہم انسان...
  3. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    اگر اپ اپنے موقف کا ثبوت پیش نہ کرسکیں تو اس سے یہ لازم نہیں ہوتا کہ آپکا موقف غلط ثابت ہوگیا۔۔۔۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    چلئیے اب اپنے یا دوسروں کے مشاہدے کی بجائے عقلی طور پر ممکنہ توجیہات پر گفتگو کرتے ہیں۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    علمی بحث کیلئے یا تو لوگ دوسروں کے مشاہدے پیش کریں گے یا اپنے۔۔۔دوسروں کے مشاہدے تو آپ نے عقلی طور پر غیر مستحکم کی نذر کردئیے اور اپنے مشاہدے بھی پیش نہیں کر رہے۔۔۔تو پھر علمی بحث کیسے ہوتی ہے؟ :)
  6. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    ایک چیز ہوتی ہے فوق الفطرت اور ایک ہوتی ہے فوق العادت۔۔۔ جنات مافوق الفطرت نہیں ہیں بلکہ مافوق العادت۔۔۔یعنی عادتاّ Normaly کسی کو محسوس نہیں ہوتے لیکن اگر کسی کو انکی موجودگی کا احساس ہو تو ضروری نہیں کہ بندہ عقلی طور پر غیر مستحکم ہو۔۔۔۔ہاں بہت سے عقلی طور پر غیر مستحکم بندے جنات کے ساتھ...
  7. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    آپکی پوسٹ کا پوائنٹ تو یہی بنتا ہے کہ اگر سعودیوں کے ہاتھوں مسجد کی پامالی کی بات ہو تو اسکے جواز کیلئے باباری مسجد کو گرانے کی بات کی جائے(جیسا کہ آپ نے کی)۔ اور اگر بابری مسجد کو گرانے والوں سے پوچھا جائے کہ تم نے ایسا کیوں کیا وہ آگے سے "فضیلۃ الشیخ عرف طاقتور عقیدے کے حامل" کا حوالہ دیں...
  8. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    چلیں شکر ہے کہ آپ نے بھی آج مان ہی لیا کہ بابری مسجد کے گرانے والوں اور اس مسجد کو گرانے والوں میں کیا مماثلت ہے اور یہ کہ دونوں کے افعال ایک دوسرے کیلئے حجت ہیں۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    چوتھی آیت ہے "قُتِلَ اصحاب الاخدود" اسکا ترجمہ بنتا ہے "خندقوں والے ہلاک کردئیے گئے" یعنی ماضی کا صیغہ ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ واقعہ ماضی میں گذر چکا ہے۔لیکن آپکے اقتباس میں اسکا ترجمہ کیا گیا ہے "ہلاک کردئیے جائیں گے خندقوں والے" اور اسکے بعد آگے آنے والی آیات میں بھی مستقبل کا صیغہ...
  10. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ہماری مقبولیت تیزی سے بڑھ رہی ہے: طالبان کا دعویٰ

    عقابی شان سے جھپٹے تھے جو، بے بال و پر نکلے
  11. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    بات تو درست ہے ۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    قیصرانی بھائی ! یہ کیا بات ہوئی؟۔۔۔ذہنی طور پر مستحکم بندہ کیا ہوتا ہے؟ فرض کریں کہ جنات نامی کسی شئے کا واقعی وجود ہے، اب جو شخص انکو percieve کرسکتا ہے اور جو نہیں کرسکتا، ان دونوں میں سے ذہنی طور پر مستحکم بندہ کونسا ہوا؟
  13. محمود احمد غزنوی

    شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین ساتھیوں سمیت ہلاک

    ترجمے میں غلطی ہے۔۔۔۔فعل ماضی کو آپ نے مستقبل کے صیغے میں ترجمہ کیا ہے۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    اسلام مخالف فلم یوٹیوب سے ہٹائیں: امریکی عدالت کا گوگل کو حکم

    غور کیا جائے تو یہ فیصلہ انہوں نے اداکارہ کے حوالے سے دیا ہے۔۔۔بدقسمتی سے اصل ایشو ( توہین او دل آزاری) پر انہوں نے بات ہی نہیں کی۔۔۔۔یعنی انکی رو سے ایسا کام جسکی وجہ سے کسی کی جان خطرے میں پڑجائے، وہ نہیں کرنا چاہئیے۔۔یہ بھی ٹھیک ہے لیکن اس سے بھی بڑھ کر بہتر بات جو ہونا ی چاہئیے تھی وہ...
  15. محمود احمد غزنوی

    مٹی گریز کرنے لگی ہے خیال کر (علی زریون)

    آخری شعر میں "صاحبہ" کی بجائے شائد " صاحبا" ہوگا۔۔۔۔:)
  16. محمود احمد غزنوی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    خورشید ندیم نے بہت عمدہ کالم لکھا ہے۔۔۔حاصلِ گفتگو یہی ہے کہ جو علماء (علمائے ظاہر) خود کنفیوزڈ ہوں کسی مسئلے پر، وہ دوسرے کی کیا رہنمائی کریں گے۔۔جن لوگون کو زمینی حقائق کا ادراک ہی نہ ہو، اور انکی فکر انسانی تاریخ کے ایک خاص دور کے اندر ہی محصور ہوکر جمود کا شکار ہوچکی ہو، اور جو عصرِ...
Top