نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    مزاح آرٹیکل میں نہیں، بلکہ نظر میں ہے۔۔۔۔:)
  2. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    کافی مزاحیہ آرٹیکل ہے۔۔۔۔" تاریخی مقامات کی تعمیرِ نو"۔۔۔۔اور یہ تو آپکو پتہ ہی ہے کہ ہر "جدید تعمیر" کیلئے قدیم تعمیر کی تخریب کرنا پڑتی ہے جو کہ پہلے ہی کافی سے زیادہ ہوچکی ہے، چنانچہ اب تعمیرِ نو کے نام سے رہی سہی کسر بھی نکالنے کا ارمان ہے۔ اور یہ بھی نجانے کونسی شریعت کا حکم تھا کہ اچھی...
  3. محمود احمد غزنوی

    صلح کا راستہ

    عین ممکن ہے کہ اسکے بعد جب آپ اٹھ کر گئے ہوں تو پہلے اور دوسرے شاگرد نئ آپکے بارے میں بھی کچھ اظہارِ خیال کیا ہو۔۔۔۔:D
  4. محمود احمد غزنوی

    الوداع (افسانہ)

    بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی :tongue::tongue::tongue:
  5. محمود احمد غزنوی

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    ابھی تک ہے پردے میں اولادِ آدم کسی کی خودی آشکارا نہیں ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔اقبال۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    مذہب پسند لوگ اور علماء وغیرہ ہمیشہ یہ کہتے آئے ہیں کہ "ہمارا مذہب خطرے میں ہے، اسلام خطرے میں ہے" ۔۔۔لیکن اب یہ زمانہ آگیا ہے کہ مسلمانوں کے لبرلز اور سیکولرز بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ اسلام خطرے میں ہے۔ ہمارے دین کو ان لوگوں سے خطرہ ہے"۔۔۔کیونکہ نوبت بہ این جا رسید کہ موڈریٹ اور لبرل...
  7. محمود احمد غزنوی

    الوداع (افسانہ)

    بات ہیپی یا سیڈ کی نہیں ہے۔۔۔کلائمکس ایسا ہونا چاہئیے جو انسان کو سوچنے پر مجبور کردے۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    تعجب اس دھمکی کی ٹائمنگ پر ہے۔۔۔وہاں تو ان پر بمباری ہورہی ہے اور انکو اپنی پڑی ہوگی، ایسے میں چارسدہ میں جا اس دھمکی کا ظہور پذیر ہونا۔۔۔مجھے طالبان سے قطعا ہمدردی نہیں ہے لیکن اس خبر کی ٹائمنگ سے یہ شک پیدا ہورہا ہے کہ یہ صرف رائے عامہ کو مزید ہموار کرنے کیلئے ہے تاکہ پوری قوم طالبان کے...
  9. محمود احمد غزنوی

    الوداع (افسانہ)

    بہت عمدہ لکھا ہے، آغاز بھی اچھا تھا اور صورتحال کی منظر کشی، متعلقہ افراد کا مافی الضمیر بھی عمدہ طریقے سے ظاہر کیا گیا۔۔۔بس ایک ہی کمی محسوس ہوئی۔۔۔کلائمکس کی :)
  10. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی طالبان کی اصلیت

    اپنی تلاش کا سفر ختم بھی کیجیے کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب میں چل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں
  11. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی طالبان کی اصلیت

    پجاری کا بت توٹ جائے تو پجاری بھی اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے۔۔۔۔چنانچہ خود فریبی کا تقاضا ہے کہ بت کو ہر صورت قائم رکھا جائے۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی طالبان کی اصلیت

  13. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    میں نے گوگل ارتھ میں جاکر یہ امیج لیا ہے۔۔۔آپ خود دیکھ لیجئے کہ کالے مارکر سے فری ہینڈ سب سے چھوٹا سرکل وہ جگہ ہے جہاں اس وقت مقامِ ولادت کے اوپر لائبریری بنی ہوئی ہے اور اسکے چاروں طرف کھلی جگہ ہے۔۔۔جبکہ درمیانہ سرکل وہ جگہ ہے جہاں حضرت خدیجۃ الکبریٰ اور دوسرے کبار صحابہ کے مکان تھے اور جہاں...
  14. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    جمہور علماء کا اتفاق ہے کہ مکہ مکرمہ میں کعبۃ المشرفہ کے بعد سب سے افضل مقام وہ مکان ہے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خدیجۃ الکبریٰ کے ساتھ مقیم رہے اور 13 سال تک وحی کا نزول ہوتا رہا جب تک مکہ میں اس مکان میں قیام رہا ۔۔۔۔لیکن ان بدؤؤں نے اس مکان کو مسمار کر کے اوپر پبلک ٹوائلٹ...
  15. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:۔۔۔۔عقل بھی اب اعضاء میں شمار ہونے لگی۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر- 2

    اس سے آگے کی کہانی کیلئے ایک مبہم سا خاکہ۔۔۔۔ ابھی ویلنٹائن اور جولیا یہ پیار بھری باتیں ہی کر رہے تھے کہ اچانک جیل میں فائرنگ اور چیخ و پکار کی آوازیں آنے لگیں اور ساتھ ہی سائرن بھی بج اٹھے۔۔۔۔۔شور اتنا تھا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔ ایک بھگدڑ سی مچ گئی۔۔۔ایک سنتری اسی اثناّ میں ان...
Top