نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  2. محمود احمد غزنوی

    افغانستان، امریکا سے معاہدہ نہ کرے، بھارت

    اس بات پر بحث ہونی چاہئیے کہ امریکہ کا افغانستان میں کیا مفاد ہے؟؟؟
  3. محمود احمد غزنوی

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    میں یہ نہیں سمجھ سکا کہ اس ویڈیو کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    بیوی سے محبت کی جاتی ہے، اسکے ناز اٹھائے جاتے ہیں اور کسی کے ناز اٹھانے کیلئے اور محبت کرنے کیلئے مزاج میں لطافت و نزاکت کا ہونا ضروری ہے۔۔جو کہ طالبان میں عنقا ہے۔ البتہ طالبان کا مزاج لونڈی بنانے اور اس سے متعلقہ امور کیلئے کافی مناسب ہے(اگر کوئی بننا چاہے)۔۔۔:)
  5. محمود احمد غزنوی

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    بیوی بننے اور لونڈی بننے میں بھی فرق ہے۔۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    ویلنٹائن ڈے

    میں تو ویڈیو کے عنوان کو پڑھتے ہی رک گیا۔۔۔۔Taliban a GAY
  7. محمود احمد غزنوی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    خان صاحب۔۔آپ کو یہ بات اچھی نہیں لگی چنانچہ آپکی خاطر اس قرارداد میں یہ ترمیم منظور کی جاتی ہے : آج صبح اردو محفل اسمبلی میں ایک رکن کی طرف سےنکتہ اعتراض پرشیطان کا استحقاق مجروح ہونے پر ایک تحریک پیش کی گئی۔۔۔ جسے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے تحریک التواء میں تبدیل کردیا گیا
  8. محمود احمد غزنوی

    شرک کی ایک قسم

    اس عمر میں آدمی چڑچڑا ہوجاتا ہے۔۔۔اب یہ نہ کہئیے گا کہ صرف آدمی ہی نہیں شیطان بھی چڑچڑا ہوسکتا ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    میں نے یہ نہیں کہا کہ "شیطان نے تحریک ِ استحقاق پیش کی" بلکہ یہ کہا ہے کہ شیطان کی طرف سے تحریک استحقاق یش کی گئی۔۔۔۔یعنی on behalf of shaitan۔۔۔۔وکالت
  10. محمود احمد غزنوی

    شرک کی ایک قسم

    انکی ونڈو کرپٹ ہوگی ہے۔۔۔بار بار ایرر میسج آرہا ہے
  11. محمود احمد غزنوی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    آج صبح اردو محفل اسمبلی میں ایک رکن نے نکتہ اعتراض پرشیطان کی طرف سےتحریک استحقاق پیش کی۔۔۔جسے کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے تحریک التواء میں تبدیل کردیا گیا
  12. محمود احمد غزنوی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    آپکی منطق درست نہیں ہے۔۔۔اگر مذکورہ بالا فقروں میں "ہی" کا لفظ استعمال کیا گیا ہوتا تب آپ کہہ سکتے تھے کہ یہ حصر غلط ہے۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    شرک کی ایک قسم

    ایک تو کی بورڈ کی پرابلم ہے اور ایک پرابلم پراسیسر کی ہے۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    نطام ؛ آدمی ---ذومعنی فقرہ

    یہاں اچھے اور برے کا تو کوئی ذکر ہی نہیں ہے خان صاحب۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    کیجری وال مستعفی ہو گئے

    یہ اراجکتا کسے کہتے ہیں؟ انارکی کو؟؟؟؟
  16. محمود احمد غزنوی

    کیجری وال مستعفی ہو گئے

    ایک بزنس ٹائکون کا معاملہ آیا تو دو دشمن پارٹیاں یعنی بی جے پی اور کانگریس، دونوں ہی متحد ہوگئیں۔۔۔ثابت ہوا کہ سیاست کا ایک ظاہر ہے اور ایک ظاہر الظاہر۔۔ ظاہر الظاہر تو سیاسی پارٹیاں ہیں اور ظاہر وہ طبقہ ہے جسکے مفاد کیلئے یہ پارٹیاں کام کرتی ہیں۔۔یعنی کنگ میکرز (ظاہری طور پر)
  17. محمود احمد غزنوی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    آپ گویا اس بات کا چبوت مانگ رہے ہیں کہ سورج نکلا ہوا ہے کہ نہیں۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    مل جائیں گے سکھ سبھی

    بس یہ کہہ کر چل دئیے "جام و مینا "سیکھ لیں۔۔ پینے والی چیز ہے کیسے اسکو سیکھ لیں؟
  19. محمود احمد غزنوی

    Hamzad (همزاد)

    پلیز کچھ ایسے واقعات و مناظر یہاں شئیر کیجئے۔۔۔
Top