نتائج تلاش

  1. م

    کچھ عجیب سا لکھ بیٹھا ہوں، تنقید، اصلاح اور تبصرہ کے لیے پیش ہے،'' دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں''

    محترم فارقلیط رحمانی صاحب کچھ وضاحت غیر متفق ہونے کی ہو جاتی تو ، گویا آپ نظم سے اتفاق نہیں کرتے اور غزل ہی رہنا؟
  2. م

    کچھ عجیب سا لکھ بیٹھا ہوں، تنقید، اصلاح اور تبصرہ کے لیے پیش ہے،'' دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں''

    اصل میں غزل کہنا ہی نہیں تھی، پتہ نہیں کیوں جو بھی لکھتا ہوں ڈھل جاتا ہے غزل میں جیسے، اسے پھر سے نظم کی صورت لکھتا ہوں
  3. م

    ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے ،'' دلرُبا اور دلنشیں ہوں گے ''

    اگر یوں کہیں اُستاد محترم خاک اپنا خمیر تھی اظہر
  4. م

    کچھ عجیب سا لکھ بیٹھا ہوں، تنقید، اصلاح اور تبصرہ کے لیے پیش ہے،'' دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں''

    دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں جب اُن آنکھوں سے چار کی آنکھیں نیلگوں بحر اُن میں دیکھا ہے ڈوب جاو، پکارتی آنکھیں ایسا لگتا تھا چھیڑ دیں گی مجھے شوخ چنچل، شرارتی آنکھیں جب بھی چاہیں چھپا لیں پلکوں میں راز ہوں آشکار بھی آنکھیں اور بھٹکی مری نگاہوں کو آنکھوں آنکھوں سنوارتی آنکھیں پیار میں...
  5. م

    کچھ عجیب سا لکھ بیٹھا ہوں، تنقید، اصلاح اور تبصرہ کے لیے پیش ہے،'' دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں''

    دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں جب اُن آنکھوں سے چار کی آنکھیں نیلگوں بحر اُن میں دیکھا ہے ڈوب جاو، پکارتی آنکھیں ایسا لگتا تھا چھیڑ دیں گی مجھے شوخ چنچل، شرارتی آنکھیں جب بھی چاہیں چھپا لیں پلکوں میں راز سب آشکارتی آنکھیں اور بھٹکی مری نگاہوں کو آنکھوں آنکھوں سنوارتی آنکھیں...
  6. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جی پورنماشی کی رات میں بلیوں کے جثث کے ساتھ مردہ گھاٹ پر چوہوں کے خون سے اشنان کرتے سُنا ہے لوگوں کو جادو کے توڑ کے لیے، خود ہمت نہ ہوئی 8)
  7. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    ارے ارے چلیے ٹھیک ہے:biggrin:
  8. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    پواینٹ ٹو بی نوٹد یور آنر :battingeyelashes:
  9. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    نہیں نہیں تھوڑا تو بالکل ہی نہیں تھا جناب :happy: اب زیادہ کا وہ پیمانہ ایجاد کے مراحل میں ہے جس سے ماپ سکیں ، اس لیے فی الحال رہنے ہی دیتے ہیں :idontknow:
  10. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اللہ نہ کرے جناب میں نے ایسا کب کہا، آپ ملک اور قوم کی کڈ مت کرتے رہیے ، ویسے کڈ پنجابی میں نکالنے کو کہتے ہیں اور مت عقل کو، گویا عقل نکالنا ہوا ؟ :heehee:
  11. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    وہ کیا ہے کہ بقول شاعر سمجھنے والے قیامت کی سمجھ رکھتے ہیں :angel:
  12. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    ارے صاحب اپنے فن میں یکتا ہیں اور یدطولی رکھتے جی ، ایک ہی دوا میں کام ہو جاتا ہے۔ تمام - :sleep:
  13. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    ارے جناب اگر معقول ہوتا تو ایسا ہوتا کیا، فی زمانہ یہ نامعقول ہی ہے :sneaky:
  14. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    جی یہ سلیمانی ٹوپی کے کمال نامی کتاب میں درج ہیں اس قسم کے علوم :biggrin:
  15. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    بالکل درست فرمایا جناب آپ نے ;)
  16. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    قبلہ بڑے حکیم صاحب تو قضائے الہی سے جہان فانی کی طرف کوچ فرما چکے :sad: اب اب اُن کے صاحبزادے جناب استفانوش اور جناب صدفنوش مطب چلا رہے ہیں :dancing: ، آپ تفصیل ارسال فرما دیجیے ۔ دونو حکیم صاحبان سُنا ہے کہ علم ٹیلی پیتھی پر مکمل عبور رکھتے ہیں اور ہوا کے برقی دوش پر نبض اُٹھا لیتے جی :happy:
  17. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    یہ میرا اپنا نامعقولہ ہے :battingeyelashes: ، اور میں واقعی اپنے بدترین دشمن کے ساتھ ہنسی خوشی رہ سکتا ہوں مگر کسی احمق کے ساتھ نہیں :heehee:
Top