نتائج تلاش

  1. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    امجد علی راجا صاحب خوش آمدید
  2. م

    ذرا بحر ڈھونڈنے میں مدد کیجیے

    بہت تھا مشکل یہ کام پھر بھی میں کر گیا ہوں سمیٹ رکھا تھا اُس نے مجھ کو، بکھر گیا ہوں :angel:
  3. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے لیے ،، سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا''

    سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا کیا ہے مشکل، ہاتھ پھیلا، دے صدائیں، کر دعا چاند سورج راستے میں کچھ نہیں آتا ہے پھر چیر دیتی ہیں فلک تک کہکشائیں، کر دعا رکھ یقیں اللہ پر محکم، مخالف چل رہی تیری جانب موڑ دے گا سب ہوائیں، کر دعا اُس کے آگے معرفت نفسی یہ کیا ہے بیچتی اک طرف تو طاق میں...
  4. م

    بادل دھوپ میں جلتا رہا

    بادل دھوپ میں جلتا رہا اگر آپ یہ سمجھ کر اس کہانی کو پڑھنے بیٹھے ہیں کہ کوئی چونکا دینے والہ قصہ ہو گا، کوئی انوکھی سی داستاں میں آپ کو سُنانے لگا ہوں، تو یقین کیجیے ایسا کچھ نہیں ہے ، وہی پُرانی گھسی پٹی کہانی ، وہی پُرانے کردار بس اداکار نئے ہیں۔ نام شائد پہلے آپ نے نہ سُنے ہوں۔ لیکن کہانی...
  5. م

    عبرتوں کا مقام آیا ہے

    اشک پینے سے جام پینے تک صبر ہی صبر کام آیا ہے واہ
  6. م

    چھوڑ جانے کی بات مت کرنا !

    بہت خوب راجہ صاحب
  7. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تبصرہ اور تنقید پیش ہے ،'' ہمسفر راستے کی دھول تو ہو''

    کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ہمسفر راستوں میں دھول تو ہو اے تمنا ترا حصول تو ہو شجر الفت کی آرزو ہے عبث کوئی پُر خار اک ببول تو ہو اس میں حجت کی بات کیا ہونا دست اُٹھے، دعا قبول تو ہو وہ کہیں راہ میں نہ مل جائے اپنے ہاتھوں میں ایک پھول تو ہو ہجر میں مُبتلا کیا اُس نے اپنی حرکت پہ وہ ملول تو ہو...
  8. م

    ایک غزل بروئے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے ،'' رنگ بھرتا ہوں میں تصویر نہیں بن پاتی''

    ایک تبدیلی رنگ بھرتا ہوں میں تصویر نہیں بن پاتی کیوں دعاوں سے بھی تقدیر نہیں بن پاتی خواب میں روز چلی آتی ہے خواہش میری کوئی صورت بھی تو تعبیر نہیں بن پاتی اُس سے ملنا ہے قیامت کی مشقت جیسے کیا مصیبت ہے کہ تدبیر نہیں بن پاتی روز لکھتا ہوں مٹاتا ہوں مگر ایسا ہے دل کو جو چھو لے وہ تحریر...
  9. م

    ایک مزید غزل برائے اصلاح "گھر کا دروازہ کھلا رہتا ہے"

    بہت خوب جناب اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  10. م

    ایک مزید غزل برائے اصلاح "گھر کا دروازہ کھلا رہتا ہے"

    میں صدا دیتا ہوں اسکو، مہدیؔ اور وہ انجان بنا رہتا ہے
  11. م

    ایک غزل برائے تبصرہ "کچھ اداسی ہے لگاؤ یہاں بازار کوئی"

    آج پھر کوئی لٹا ہوگا سر راہ عشق لا کہ پڑھوا دو مجھے آج کا اخبار کوئی تجویز آج پھر کوئی لٹا ہوگا سر رہ عاشق لا کہ پڑھوا دو مجھے آج کا اخبار کوئی
  12. م

    ایک غزل برائے تبصرہ "کچھ اداسی ہے لگاؤ یہاں بازار کوئی"

    یاد آجاتی ہیں مجھ کو ترے گھر کی راہیں راستے میں نظر آجاتا ہے جب خار کوئی اگر یوں ہو تو راستے میں نظر آتا ہے اگر خار کوئی را س تے مے + ن ظ را تا + ہ ا گر خا + ر ک ئ یا کوئی اور صورت وزن میں لانے کی
  13. م

    ایک غزل بروئے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے ،'' رنگ بھرتا ہوں میں تصویر نہیں بن پاتی''

    اگر یوں کہیں جناب تو ؟ رنگ بھرتا ہوں میں تصویر نہیں بن پاتی کیوں دعاوں سے بھی تقدیر نہیں بن پاتی خواب میں روز چلی آتی ہے محبوب مگر کوئی صورت بھی تو تعبیر نہیں بن پاتی اُس سے ملنا ہے قیامت کی مشقت جیسے کیا مصیبت ہے کہ تدبیر نہیں بن پاتی روز لکھتا ہوں مٹاتا ہوں مگر ایسا ہے دل کو جو...
  14. م

    تھورا ہٹ کے ایک غزل لکھنے کی کوشش کی ہے،'' پہچان رنگ لائے گی، ملتے رہا کرو''

    جناب ردیف میں ذرا سی تبدیلی کے ساتھ دیکھ لیجیے پہچان رنگ لائے گی، ملتے رہے اگر کچھ بات بن ہی جائے گی، ملتے رہے اگر بس چھوڑ دو گے ملنا؟ ابھی امتحاں ہیں اور ہر چیز آزمائے گی، ملتے رہے اگر چڑھتا خمار آنکھ کا، خوشبوئے زلف یہ کچھ تو اثر دکھائے گی، ملتے رہے اگر ملنے کی، بولنے کی، تری...
  15. م

    جامعہ ملیہ میں 28 مارچ کو ایک طرحی مشاعرے کے لئے لکھی گئی غزل اساتذہ کرام سے توجہ کی گزارش۔

    اُستاد محترم جناب الف عین کے بعد ہمارا بولنا چہ معنی دارُد بہت خوب جناب محمد علم اللہ اصلاحی صاحب
  16. م

    ایک غزل بروئے تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے ،'' رنگ بھرتا ہوں میں تصویر نہیں بن پاتی''

    رنگ بھرتا ہوں میں تصویر نہیں بن پاتی کیوں دعاوں سے بھی تقدیر نہیں بن پاتی خواب دیکھوں تو بھی خوابوں میں وہی کیوں آئے اور جو آتی ہے وہ تعبیر نہیں بن پاتی اُس سے ملنا ہو قیامت کی مشقت جھیلوں کیا مصیبت ہے کہ تدبیر نہیں بن پاتی روز لکھتا ہوں مٹا دیتا ہوں لکھتے لکھتے دل کو چھو لے جو وہ تحریر...
Top