نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    ڈوبتے سورج کا ہر منظر مری آنکھوں میں ہے کیسا پاگل ہے اندھیروں سے ڈراتا ہے مجھے
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم صبح بخیر لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں، ان کو پیٹھ پر لادو گے تو پیٹھ ٹوٹ جائے گی ان کو قدموں کے نیچے پل بنا لو تو ان پر چڑھ کر بلند ہو جاؤ گے
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    خوف دشمن کا ہمیں ہے نہ جہاں کا ڈر ہے اک ذرا ہے تو فقط اپنی زباں کا ڈر ہے عظیم سہارنپوری
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    چار چھے پیسے کما لینے سے کیا ہے ہنر کہ چاہنے والے ہوں سب عظیم سہارن پوری
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نثر کی جگہ نظم میں بات اس لئے کر گئے کہ اس سے پہلے بھی اشعار ہی لکھے ہوے تھے اصول کے خلاف ہے تو معافی چاہتے ہیں
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تمہارے ہیں تم ہمارے ہو ہم ہیں منجدھار تم کنارے ہو آہ دنیا تو صرف طوفاں ہے اور طوفاں میں تم سہارے ہو ہم ہیں محبوب آپ کو گر تو آپ بھی ہم کو جاں سے پیارے ہو اس کو جیتے نا دوسرا کوئی جیت کر آپ جس کو ہارے ہو ہر طرف ہیں یہاں بھنور فیصل اپنی کشتی کہاں اتارے ہو آپ کے اشعار پڑھ کر ابھی یہ غزل کہی ہے
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم انشااللہ آئندہ غیر حاضری نہیں ہوگی کوشش کرونگا کہ اپنی حاضری ضرور درج کرا دوں
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ان لوگوں کے لئے ایک شعر جو محفل چھوڑ گئے اتنی الفت پہ بھی عاشق نہ بنایا دل کو کس طرح چھوڑ گئے لوگ تری محفل کو عظیم سہارن پوری
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل بالکل جناب
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر آپ کہیں بھی ہونگے امید ہے ذہن میں یہ محفل ہی ہوگی
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم الحمد للہ پروفیسر صاحب فورم سے تو غیر حاضر نہیں ہوں پر ادھر آنا نہیں ہوا آپ نے یاد فرمایا بہت زیادہ خوشی ہوی
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلد آجائیں حضور کہیں چائے ٹھنڈی نہ ہو جائے
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر ملتی رہے اگر آپکی تو دل کو سکون رہے گا محترم شمشاد صاحب ہم نے سنا ہےسفر کے دوران دعا قبول ہوتی ہے ہمارے لئے بھی دعا کیجئے گا
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا ہم کو ڈراتے ہو تم موج حوادث سے منزل ہے بھنور اپنی طوفان کنارا ہے عظیم سہارنپوری کنارا
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میری کمزوری یہ ہے کہ دوسرے کسی شاعر کے اشعار بہت کم یاد رہتے ہیں ہاں نئے نئے مصرعے بہت ذہن میں آتے ہیں
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نہیں نہیں آپ کو بہت علم ہے اور بہت سارے اشعار یاد ہیں ہم کچھ لکھتے ہی رہ جاتے ہیں اتنے میں آپ کئی اشعار روانہ کر چکی ہوتی ہیں
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہزاروں غم ہیں لیکن آنکھ سے ٹپکا نہیں آنسو ہم اہل ظرف ہیں پیتے ہیں چھلکایا نہیں کرتے
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت بہت ممنون ہوں آپکا حوصلہ ملتا ہے جب آپ جیسے اہل علم کوئی شعر پسند فرماتے ہیں
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آب جو کیا چیز ہے پر تم گوارا تو کرو دودھ کی نہریں ملینگی اک اشارا تو کرو عظیم سہارن پوری ابھی کہا ہے
  20. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچی اور صحیح بات سچے آدمی کو پسند آتی ہے جھوٹ سے مجھے بھی نفرت ہے سچ سچ اور صرف سچ سچ کی وجہ سے ظاہر میں کئی بار نقصان بھی اٹھا چکا ہوں مگر سچ عادت میں شامل ہو چکا ہے
Top