نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    بہت خوب مؤ میں تو کافی مسلمان ہیں شاید 55 فی صد

    بہت خوب مؤ میں تو کافی مسلمان ہیں شاید 55 فی صد
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    محترمہ آپ کا کلام پڑھ کر مسرت ہوئی لگا کہ ایک اچھی شاعرہ سے ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر بہتر...

    محترمہ آپ کا کلام پڑھ کر مسرت ہوئی لگا کہ ایک اچھی شاعرہ سے ملاقات ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر بہتر سمجھیں تو یہ بتادیں کہ آپ کا تعلق اتر پردیش کے کس ضلع سے ہے
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    بہت خوش ہوں الف عین صاحب نے نظر کرم فرمائی
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    سن کے جانا آج میری آہ و زاری----برائے اصلاح

    توبہ توبہ مجھے تو خود ۔اصلاح کی ضرورت ہے پر مصرعے بہت تیزی سے ذہن میں آتے ہیں کچھ شعروں میں لگ رہا تھا کہ میں اچھی تبدیلی کر سکتا ہوں۔۔۔۔۔ اور آپ نے جواب عنایت فرمایا میرے لئے یہ بہت خوشی کی بات ہے آپ یقینا بہت بڑے شاعر ہیں ہر زباں پر آپ کا ہی نام ہے
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    وہ جو اخلاص و محبت کے شجر رکھتے ہیں اپنی مٹھی میں کئی شمس و قمر رکھتے ہیں دل میں اخلاص و محبت کے شجر رکھتے ہیں ہم بھی مٹھی میں کئی شمس و قمر رکھتے ہیں تم جو اخلاص و محبت کے شجر رکھتے ہو ہم بھی مٹھی میں کئی شمس وقمر رکھتے ہیں دل میں اخلاص و محبت کے شجر رکھتے ہیں ہم تو ہر اک کے لئے میٹھے ثمر رکھتے...
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    برائے اصلاح

    شامت نہیں نہیں جناب میں تو دشمنوں کےلئے بھی راحت ہوں شامت تو صرف خود کے لئے ہوں اور آپ تو ایسا لگتا ہے کہ چند دنوں میں میرے عزیز ترین افراد میں سے ایک ہونگے ذہین اور محبت کرنے والے افراد کو کون نہیں چاہتا آپ نے مجھ پر کرم فرمایا قیمتی وقت خرچ کیا اور میری بے شمار نقص والی غزل پر توجہ فرما کر...
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    سبھی کی محبت کا شکریہ جناب محمد عدنان صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    محترم جناب شمشاد صاحب عالی جناب راحل صاحب عاطف علی صاحب محمد وارث صاحب آپ سب حضرات کا فردا فردا دل سے شکریہ آپ کا ایک ایک لفظ میرے لیے اعزاز سے کم نہیں ہے آپ نے مجھ ناچیز کو عزت بخشی اللہ آپ کو دو جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    تعارف ناچیز ڈاکٹر عظیم سہارنپوری کا مختصر تعارف

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲِ وَبَرَکاَتُہ محترم جناب شمشاد صاحب کا حکم ہوا ہے کہ اپنا تعارف کرا دوں کچھ ٹوٹے پھوٹے اشعار کے ذریعے حکم کی تعمیل کی کوشش کی ہے پہلےتو آپ سب کو نا چیز کا سلام بعد از سلام کی ہےذرا کوشش کلام اردو سے مجھ کو عشق ہے، فیصل نواب نام بس ایک...
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    حکم کی تعمیل میں میں نے اپنے بارے میں کچھ لکھا ہے اور اس کو سینڈ کر دیا ہے شاید پہنچ گیا ہوگا
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    Q
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    سن کے جانا آج میری آہ و زاری----برائے اصلاح

    جناب اوپر تین نام اساتذا اور ماہرین کے لکھے ہیں پر نیچے تبصرہ کریں کا کالم بھی آرہا ہے ان تینوں حضرات کے علاوہ کسی کو تبصرے کی اجازت ہو تو ۔۔۔۔۔۔
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    آپ دو صاف شفافف خالی بوتلیں لیں ایک میں آب زم زم بھریں اور دوسری میں دوسرا کوئی پانی اب ان کو ڈھکن لگا کر اٹھا کر رکھ دیں کچھ دن بعد پانی سے بدبو آنے لگے گی خراب ہو جائے گا پینے لائق تو دور اگر ڈکھنا کھول دیں تو بوتل کے پاس بھی نہیں بیٹھ سکتے اور آب زم زم کو چاہے جتنے بھی دن رکھ لیں جیوں کا...
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    آمین ثم آمین
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    گرہ لگایئے

    غزل میری ترنم سے سنا کر بڑے مشہور ہوتے جا رہے ہو رہے ہو ساتھ جن کے تم ہمیشہ انہیں سے دور ہوتے جارہے ہو ذرا سے چار پیسے کیا کمائے بہت مغرور ہوتے جا رہے ہو
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل کی یہ ضد تھی ملے بس وہی قطرہ ورنہ کتنے دریا تھے مری پیاس بجھانے والے عظیم
Top