نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم جی میرا بھی صرف اتنا سا کہنا ہے کہ اگر ایسی تحریر لکھی جائے گی پھر دوسری طرف سے کوئی تحریر آئے گی دونوں طرف سے تبصرے ہونگے بات کہیں کی کہیں پہنچ جائےگی جو اس قدر شاندار ماحول اس فورم کو بنانے والے اور چلانے والے لوگوں نے ہمیں اس فورم کے ذریعے دیا ہے کہیں وہ تباہ نہ ہو...
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم بات کو کتنی ہی گھما پھرا کر لکھی جائے کوئی انداز اختیار کیا جائے اور کوئی بھی اختیار کرے سنی ہو یا شیعہ ہو لیکن کسی کی دل آزاری ہو رہی ہو تو میری نظر میں یہ غلط ہے اور نہیں ہونی چاہیے اس تحریر کا مرکزی خیال سنیوں اور خاص طور پر دیوبند سے تعلق رکھنے والوں کو تکلیف...
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم اتنی اچھے فورم پر اس طرح فرقہ بازی کو ہوا دینے والی تحریر پڑھ کر بہت دل دکھا ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے یہاں ایسی باتیں بھی ہوتی ہیں یہاں سب لوگ ایک دوسرے سےکس قدر محبت کرتے ہیں کوئی نہیں پوچھتا تم سنی ہو یا شیعہ ہو دیوبندی ہو بریلوی ہو کون ہو بس محفل میں آگئے تو محفل...
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ’’جنگل بک‘‘ کی اس فائل کو دیکھ کر اپنی قیمتی رائے دیجئے

    انوکھا خیال آیا آپ کے ذہن میں انوکھی کاوش لاجواب مزےدار
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا الف عین صاحب آپ نے جس قدر ہم وقت کی قدر کرینگے اتنی ہی ہماری قدر ہو گی
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضورحلوہ بھی چائے کے ساتھ موجود ہے
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضابطہ حیات اللہ نے بنایا ہے اس کے مطابق زندگی گزارنے میں ہی نجات ہے
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ہم تو جو کہتے ہیں پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے ہاں اللہ سے دعا کرتے رہتے ہیں اللہ حق بات پر ثابت قدم رکھے
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر میں تو یہی حالات ہیں ویسے اللہ کو پتہ ہے کب کسے فرصت ہی فرصت دے دے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ذرا سا وائرس اس طرح پوری دنیا کو جام کر دیگا ایک بات کہوں آدمیں یہ شکوہ تو کرتا ہے کہ مجھے فرصت نہیں ملتی مگر حقیقت میں مشغولی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹائپ زیادہ نہ کر کے ایک جملے میں ہی بات مکمل کرتا ہوں جو ہر ایک کا مال پی جائے وہی مال پی ہوتا ہے
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غنیمت ہے جو فرصت مل بھی رہی ہے آنے والے وقت میں یہ بھی ختم ہو جائے گی
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ ہر داڑھی والے کو مولوی سمجھنا یہ تو غلط خیال ہے آج کل تو داڑھی فیشن میں بھی رکھی جا رہی ہے اور ہندو تک رکھ رہے ہیں
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ نہیں آپ مولوی کا ذکر کیوں لے آئے حلوہ تو آپ کو بھی بہت پسند ہے شاید آپ مولوی کو مال پی سمجھتے ہیں
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کے دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا بشیر بدر
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    جسے میں لکھتا ہوں ایسے کہ خود ہی پڑھ پاؤں کتاب زیست میں ایسا بھی باب ہوتا ہے وسیم بریلوی
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدر کرنے والے دل سے عزت کرتے ہیں احسان سمجھ کر کیوں
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لذیذکچھ زیادہ ہی لگا ہے شمشاد صاحب کو حلوہ
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی معاف ہم تو آپ کو بڑا ہی سمجھتے ہیں اور بڑوں کی طرح ہی آپ کی عزت کرتے ہیں
  19. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عقل کام نہیں کرتی جب تک چائے نہ ملے
  20. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں بڑوں سے کبھی ناراض نہیں ہوتا بات اگر دل دکھانے والی ہو تو دل تو دکھ جاتا ہے کہ حساس بہت ہوں
Top