نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    جن سے امید تھی بر سائیں گے وہ پھول ضرور اس طرف سے بھی تو بس طنز کے آئے نشتر بھر گیا زخم تو اب لے کے چلے ہو مرہم جب تھی مرہم کی ضرورت تو لگائے نشتر عظیم سہارنپوری
  2. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    شرط از ایس ایس ساگر

    یہ تہمد والا واقعہ بالکل سچا ہے جسے ہم اپنے بڑوں سے سنتے آئے ہیں ہمارے یہاں حاجی شاہ کمال کے نام سے ایک مشہور و معروف قبرستان ہے جس کے آس پاس دن میں جاتے ہوے بھی خوف محسوس ہوتا ہے اور پھر ساٹھ ستر سال پہلے تو وہ جگہ اور بھی سنسان ہو گی اسی طرح کچھ لڑکوں میں شرط لگی ایک پیڑ دن میں جا کر مقرر کر...
  3. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

    بہت خوب جناب تحریر کا بڑے میاں کا چشمہ تلاش کرنے والا حصہ تو بہت ہی پر مزاح ہے اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  4. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    جی استذا کی رائے تو ضروری ہے ہی
  5. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    آہ ہم بھی تمہیں عشق میں کاش کچھ نرم دل دیکھتے میری نظر میں یہ بہتر ہے
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    ھاتھ دیکھا ہمارا فقط کاش بے تاب دل دیکھتے
  7. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    ھاتھ دیکھا ہمارا فقط کاش بے تاب دل دیکھتے مناصب سمجھیں تو یوں کر لیں
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    غزل برائے اصلاح۔ہے کون جہاں میں وہ جسے غم نہیں ہوتا

    اچھی غزل ہے میرے خیال میں کرتے ہیں ستم لاکھ مگر کم نہیں ہوتا کی جگہ سہتے ہیں ستم لاکھ مگر کم نہیں ہوتا ہوتے ہیں ستم لاکھ مگر کم نہیں ہوتا سہتے زیادہ بہتر ہے الفت کا جذبہ آپ کے دل میں ہے اور آپ ستم سہہ رہے ہیں کر نہیں رہے ہیں ورنہ اگر کرنا ہی لانا ہے تو پھر وہ بھی لانا پڑیگا
  9. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    یا رب صلی وسلم دائماً عبداً علی حبیبکا خیر الخلق کل ہم
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا دکھ ہے سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا آنسو کی طرح آنکھ تک آ بھی نہیں سکتا تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تری کیا ہر شخص مرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا وسیم بریلوی
  11. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    صبح بخیر!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صبح بخیر اے اللہ تو ہی ہے جو رات کی تاریکی کو دن کے اجالے میں بدلتا ہے سیاہ رات کو آفتاب کی شعاعیں ڈال کر روشن دن میں بدل دیتا ہے اے اللہ اے مقلب القلوب ہمارے سیاہ دلوں کو بھی اپنے نور سے منور کردے آمین
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترمہ بے تاب دل والا شعر کیوں نکال دیا ہے میری نظر میں یہ شعر ذرا سی تبدیلی سے غزل کا سب سے اچھا شعر بن سکتا ہے
  13. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    یہ سوال کئی سال سے گردش کر رہا ہےپر اس کا بالکل صحیح جواب میری نظر میں مشکل ہی ہے کہ کوئی دے پائے کیوں کے سوال ہی میں کمی لگتی ہے اس کا ایک جواب مقبرہ ہے لیکن یہ بھی بالکل صحیح نہی ہے اس کی تشریح کچھ یوں کی گئی ہے م سے شروع ہوتا ہے مرد قبرستان جاتے ہیں کسی نے یہ بھی کہا کہ دن میں تین...
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    سب ہیں گناہ گار کوئی بے خطا نہیں معصوم تم بھی کب ہو جوہم پارسا نہیں عظیم
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل نے ذرا سے غم کو قیامت بنا دیا ورنہ وہ آنکھ اتنی زیادہ خفا نہ تھی فراز
  16. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    مشکل سوال ذہانت بھرے جواب

    ہم تو اکثر رات کا کھانا ناشتے میں کھاتے ہیں باسی روٹی سیک کر جب ناشتے میں ماں نے دی ہر امیری سے ہمیں یہ مفلسی اچھی لگی
  17. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے ان کے ہونٹو کی خموشی بھی سند ہوتی ہے مظفر وارثی
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ
Top